جرمن زبان کا ایک مقولہ ہے کہ “دانت کا درد اور اندوہ دل دونوں ہی یک دم اور انتہائی نامناسب وقت میں لاحق ہوتے ہیں”—اس مقولے کی سچائی گویا میرے حال پر ایک حقیقت بن کر نازل ہوئی ہے۔ مسلسل← مزید پڑھیے
تقی الدین ابو العباس احمد المعروف ابن تیمیہ [661ھ۔728ھ/1263۔1328] یہ شام کے قصبے حران میں پیدا ہوئے اور انہوں نے اپنا کچھ وقت قاہرہ میں ، کچھ اسکندریہ میں اور پھر باقی کی زندگی انہوں نے دمشق میں گزاری اور← مزید پڑھیے
خلا کو گھورتے ہو ؟خلا کے کئی چہرے ہیں، ایک اندرونی خلا ہے جہاں شعور کی روشنی ایک خاص حد سے آگے نہیں جا پاتی، دوسرا سماجی خلا ہے جس میں فرد زندگی کے جھمیلوں میں گم ہو جاتا ہے،← مزید پڑھیے
ہندوستانی فلم انڈسٹری ایک بڑی تاریخ رکھتی ہے اور تاریخ کے اس دھارے میں کتنے ہی لوگ ہیں جو اس انڈسٹری سے منسلک رہے، جنہوں نے جہاں ایک طرف اپنی محنت سے اس انڈسٹری میں چار چاند لگا دیئے تو← مزید پڑھیے
تیرہ کا ہندسہ اور جمعہ جب ایک ہی دن جمع ہوتے ہیں تو عقلیت پسند مغربی معاشرہ اسے بُرا شگن سمجھتا ہے۔ عیسائیت میں نمبر 13 کو منحوس یا برا شگن سمجھنے کی ایک بڑی وجہ حضرت عیسیٰ کا “آخری← مزید پڑھیے
جس زمانے میں قرآن نازل ہورہا تھا، اس زمانے میں اس کی حفاظت کے جو طریقہ کار اختیار کیے گئے ان میں سے ایک انسان کے حافظہ پر بھروسہ تھا۔ عربوں کا حافظہ تیز ہوتا تھا، وہ ہزار دو ہزار← مزید پڑھیے
گرمی کے موسم میں آپ نے اکثر لوگوں کو گرمی کی شدت کی شکایت کرتے سنا ہوگا۔ گرمی واقعی شدید ہوتی ہے، اس سے انکار نہیں لیکن کیا گرمی کی مذمت یا شکایت کرنے سے اُس کی شدت میں کمی← مزید پڑھیے
تموجن (چنگیز خان )نے جموکا کو اپنا منہ بولا بھائی بنایا تھا کیونکہ اس نے اُس کی ایک دفعہ جان بچائی تھی۔۔(Blood brother ۔۔اس کا مطلب سگے بھائی نہیں بلکہ منگولوں کی روایت کے مطابق جب وہ ایک دوسرے سے← مزید پڑھیے
بہاول پور کے ایس ای کالج میں پروفیسر ڈاکٹر دولت علی زیدی بی ایس سی کے پہلے سال میں ہمیں باٹنی اور زوالوجی پڑھایا کرتے تھے جبکہ ایف ایس سی میں وہ ہمارے بائیولوجی کے استاد تھے۔ زیدی صاحب ایس← مزید پڑھیے
نائی کی دکان پر جانا بچپن سے ہی بہت چیلنجنگ رہا ہے۔ بچپن میں ابّا لے جا کر زبردستی گنجا کروا دیتے تھے اور ہم روتے بلبلاتے رہ جاتے تھے۔نائی سے تعلقات اسی دور میں خراب ہونا شروع ہوئے جب← مزید پڑھیے
مرد کو قوام بنایا گیا اور اسے تلاشِ رزق اور بیوی بچوں کی کفالت کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ عورت کو گھر کے نظم، شوہر کے مال و عزت کی حفاظت اور بچوں کی تربیت و پرورش کا مکلف← مزید پڑھیے
ستمبر 11، 2001ء عالمی تاریخ میں اپنی بھیانک تباہی اور اس کے بعدپیدا ہونی والی سنگین صورتِ حالات کے لیے ہمیشہ یاد کیا جاتا رہے گا۔ اس روز ایک مربوط حملے میں جس کے لئے طیاروں کو ہتھیاروں میں تبدیل← مزید پڑھیے
میں سر گنگارام ہسپتال سے ملحقہ علاقے مزنگ کی ایک اچھی سوسائٹی میں رہتا ہوں۔ میرے گھر سے مزنگ کا بزنس ہب ٹیمپل روڈ اور عابد مارکیٹ واکنگ ڈسٹنس پر ہیں ۔ ٹیمپل روڈ سال کے 365 دن چوبیس گھنٹے← مزید پڑھیے
شاید 2007 کی بات ہے۔ پنجاب یونیورسٹی میں ان دنوں ہمارا ہاؤسنگ پروجیکٹ چل رہا تھا ٹاؤن ون اور ٹاؤن ٹو کے نام سے۔ مجھ پر ناگہانی افتاد یہ آن پڑی کہ مجھے ڈویلپمنٹ کمیٹی کا چیئرمین بنا دیا گیا۔← مزید پڑھیے
پاکستان پیپلز پارٹی کے موجودہ سیاسی سفر کو ایک اہم موڑ پر دیکھا جا رہا ہے، جس میں کئی ماہ سے خصوصی معاہدے کے نتیجے میں حکومت کا حصہ ہونے کے باوجود ملک کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کے بارے← مزید پڑھیے
جدیدیت کے ساتھ ہیڈفونز کے استعمال کا تلخ پھل. اس چمکتی دمکتی جدید دنیا میں ہم بہت سے مسائل کا سامنا کر رہے ہیں، جن میں سے ایک نیا اُبھرتا ہوا مسئلہ سوشیو اکوسیس ہے۔ یہ مسئلہ ہمارے پانچ حواس← مزید پڑھیے
کہا جاتا ہے کہ ایک شخص کو عمر قید ہوتی ہے۔ جب اس سے انٹرویو لیا جاتا ہے تو وہ اپنا واقعہ بتاتا ہے کہ اس کی بہن کو کسی نے چھیڑنے کی کوشش کی تھی۔ تو اس نے جذبات← مزید پڑھیے
کہتے ہیں کہ سوچنا ایک ایسا عمل ہے جس میں ہمیں بیرونی طور پہ کسی انسان کی نہیں بلکہ اپنے آپ کی توجہ درکار ہوتی ہے ۔اس لیے ضروری ہے کہ پہلے خود کو سمجھیں اور جاننے کی کوشش کریں← مزید پڑھیے
تاریخ کا سب سے بڑا سبق تاریخ ہے۔ کہ تاریخ سے لوگ سیکھتے نہیں۔ محمود شام صاحب نے کیا خوب کہا ہے خؤد بخود ہوگی فہم مستقبل ماضی و حال کو سمجھ پہلے قیام پاکستان سے آج تک 16 انتحابات← مزید پڑھیے
پیشاب کی بدبو کا جھونکا اتنا زور آور تھا کہ مجھے لگا نتھنوں کے بال جل جائیں گے یا سانس بند ہوجاۓ گی۔ اپنے کمرے میں فائل پر لکھتے ہوۓ لگا میں سالوں پہلے کے بوہری بازار میں کسی عوامی← مزید پڑھیے