نگارشات    ( صفحہ نمبر 863 )

میڈیا ڈاکٹرزکی دانش اور تجزیے۔۔عمار کاظمی

قیامت پر سب مسلمانوں کا عقیدہ اور ایمان ہے۔ علمائے اکرام نےآیات، روایات اور احادیث مبارکہ کا سہارا لیکر قیامت  اور روز محشر کی نشانیاں بیان کی ہیں ۔مگر کڑیاں ملا کر جدیدسائنسی  اندازمیں بطور تجزیہ نگارقیامت کی ڈیڈ لائن←  مزید پڑھیے

اس ہفتے کی فلم “ایک پھول دو مالی” ۔۔ذوالفقار علی زلفی

کیلاش ناتھ (بلراج ساہنی) پہلے ایک کار ایکسیڈنٹ میں اپنے بیوی بچوں کو کھو دیتا ہے پھر ایک حادثے میں مردانگی سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتا ہے ـ ستم رسیدہ کیلاش ناتھ دکھوں کا پہاڑ اٹھائے ہمالیہ کے دامن میں←  مزید پڑھیے

کوانٹم فزکس کی جادونگری۔۔ محمد شاہزیب صدیقی/آخری حصہ

کسی نے سچ کہا ہے کہ جب بیگ بینگ کا واقعہ رونما ہوا تو اس وقت کلاسیکل فزکس اور کوانٹم فزکس یکجا تھیں ، لیکن ستارے اور کہکشائیں وجود میں آنے کے کلاسیکل فزکس اور کوانٹم فزکس کے راستے علیحدہ←  مزید پڑھیے

سینیٹ الیکشنز کیا واقعی ٹرمپ کارڈ ہیں؟۔۔شاہداقبال خان

ہر طرف این آر او کا تذکرہ ہے اور یہ سوال بھی  بہت سے دوستوں نے پوچھا کہ کیا واقعی تحریک انصاف کو سینیٹ الیکشنز کو زندگی موت کا مسلہ بنا لینا چاہیے؟اس سوال کا جواب دینے سے پہلے میں←  مزید پڑھیے

تفسیر ابنِ کثیر۔علامہ عماد الدین ابنِ کثیر۔پارہ”الم”سورۃ بقرہ

رَبَّنَا وَاجْعَلْنَا مُسْلِمَيْنِ لَكَ وَمِنْ ذُرِّيَّتِنَا أُمَّةً مُسْلِمَةً لَكَ وَأَرِنَا مَنَاسِكَنَا وَتُبْ عَلَيْنَا إِنَّكَ أَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ ترجمہ: تعمیر کعبہ پھر ایک مدت کے بعد حضرت ابراہیم کو اجازت ملی اور آپ تشریف لائے تو حضرت اسماعیل کو زمزم کے←  مزید پڑھیے

الوداع 2017 ، الحریری اور ہماری گفتگو۔۔ احمد تراث

 یہ برس نہ جانے کیسی کیسی اوٹ پٹانگ باتیں اور نعرے سنتے ہوئے گزر گیا مگر حیرت کی بات یہ ہے کہ اس برس کے دوران جتنے ‘ثقہ دلائل’ گالیوں کے جائز ہونے پر دیے گئے ہیں ملک کی ستر←  مزید پڑھیے

تبدیلی کی ضرورت۔۔ شاہد بھٹی

حقیقی عوامی فلاحی ریاست کے قیام کے لیے سیاسی نظام کو بدعنوان عناصر سے پاک کرنا بےحد ضروری ہے۔ ایسا کیے بغیر ایماندار قیادت کا منتخب ہو کر حکومت میں آنا ممکن نہیں اور نہ ہی غربت، بےروزگاری، جہالت اور←  مزید پڑھیے

بیوقوف شوہر کی پچاس نشانیاں

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے؟ * انسانی رشتوں میں وہ کونسا رشتہ ہے جو سب سے زیادہ دکھ پہنچانے کا باعث بن سکتا ہے؟ * کیا ایک برا شوہر آنیوالے کئی خاندانوں کی تباہی کا باعث ہو سکتا ہے؟←  مزید پڑھیے

قیامت کو ملیں گے۔۔والد محترم کی چھٹی برسی کے موقع پر/سلیم فاروقی

تین چار افراد کا خاندان رات کے وقت ایک ایسے علاقے سے گذر رہا ہے جہاں گھر اور سڑک کے درمیان ریلوے کی کئی پٹریوں پر مبنی چوڑا سا جنکشن اسٹیشن ہے، چونکہ کسی ٹرین کا وقت نہیں ہے اس←  مزید پڑھیے

تین طلاق اور ہندوستانی پارلیمنٹ کی قانون سازی۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

ایک لائیو ریڈیو پروگرام میں دینی مسائل بتائے جا رہے تھے، ایک شخص نے کال کی اور مولانا صاحب سے مسئلہ پوچھا کیا میری زوجہ میری اجازت کے بغیر گھر سے باہر جا سکتی ہیں؟ مولانا صاحب نے کہا بالکل←  مزید پڑھیے

2017 پر ایک نظر۔۔سید اسد عباس

2017اختتام پذیر ہو رہا ہے اور 2018ء کا آغاز ہوا چاہتا ہے۔ اس عرصے میں دنیا نے کیا کھویا اور کیا پایا، یہ ایک دقیق اور تفصیل طلب موضوع ہے۔ ہمارے مدنظر یہ سوال ہے کہ گذشتہ برس کے دوران←  مزید پڑھیے

سماجی معاہدہ۔۔ایڈووکیٹ نصیر اللہ خان

ملکی حالات کو دیکھتے ہوئے مجھے شدت سے محسوس ہو رہا ہے کہ ایک نئے سماجی معاہدے کی ضرورت ہے ۔اداروں کے درمیان ٹکراؤ  کی سی کیفیت نے اس خیال کو تقویت بخشی ہے تو دوسری طرف اقتدارکی مثلثی طاقت←  مزید پڑھیے

موروثی سیاست اور حکمرانی ۔۔رانا اویس

باپ کے بعد اس کے بیٹے کا حکمرانی سنبھالنا یا باپ پارٹی کا صدر رہا ہو اور اس کا بیٹا اس کے بعد صدر بنے۔۔۔ خبر ہے کہ پی ٹی آئی  نے جہانگیر ترین کے بیٹے کو ٹکٹ دینے کا←  مزید پڑھیے

نور جہاں پر عامیانہ تنقید۔۔منصور ندیم

ایک عرب دانا کی روایت ہے کہ “مجھے زندگی میں کبھی کسی نے لاجواب نہیں کیا سوائے ایک عورت کے جس کے ہاتھ میں ایک تھال تھا جو ایک کپڑے سے ڈھانپا ہوا تھا. میں نے اس سے پوچھا تھال←  مزید پڑھیے

کوانٹم فزکس کی جادونگری۔شاہزیب صدیقی/حصہ اول

ہماری مکمل کائنات سحر کا ایسا سمندر ہے جہاں حیرتوں کے سونامی ہر وقت اِس کے ساحل سے ٹکراتے رہتے ہیں اور ہم اس کائناتی سمندر میں ایک قطرے سے بھی کم حیثیت جیسی زمین پر بیٹھ کر، کائناتی سمندر←  مزید پڑھیے

تفسیر ابنِ کثیر۔علامہ عماد الدین ابنِ کثیر۔پارہ”الم”سورۃ بقرہ

وَإِذْ يَرْفَعُ إِبْرَاهِيمُ الْقَوَاعِدَ مِنَ الْبَيْتِ وَإِسْمَاعِيلُ رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا إِنَّكَ أَنْتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ ترجمہ: سناٹے کی آغوش میں زندگی اب جہاں پر بیت اللہ بنا ہوا ہے یہاں ایک ٹیلہ تھا اور سنسان بیابان تھا کوئی اپنے سہنے والا←  مزید پڑھیے

ارشادات راشد پر جواب شکوہ۔ معاذ بن محمود

میں ضیاء الحق کو مملکت پاکستان میں پائے جانے والے کئی فتنوں کا باپ سمجھتا ہوں۔ آپ میں سے اکثر سمجھتے ہوں گے۔ لیکن پھر بھی کم از کم ضیاء کی برسی والے دن اصولاً ضیاء کی مغفرت ہی مطلوب←  مزید پڑھیے

سی ایس ایس ضرور کریں۔۔وقار عظیم

میری تو عمر اب تیس سال ہو چکی ہے۔میں سی سی ایس کا ایگزام نہیں دےسکتا ۔۔ساری عمر سعودیہ اور ملائیشیا گزار دی۔اب افسوس ہوتا ہے کہ بیچلر کی ڈگری کے بعد مجھے سی سی ایس ضرور دینا چاہیے تھا۔مجھے←  مزید پڑھیے

رقص اردو زبان کا حصہ کب سے ہوگیا ؟۔۔سید عارف مصطفیٰ

  اردو زبان کو کوٹھے کی زبان بتانے اور سمجھانے کی ایک شعوری کوشش کی جارہی ہے اور اہل فکر و نظر کی زبانوں پہ تالے پڑے ہوئے ہیں ۔۔۔ اس بار بھی وہی ہوا جو کہ برسوں سے ہوتا←  مزید پڑھیے

غریب ترین کہاں جائیں؟۔۔ آصف محمود

امیر ترینوں کے لیے تو سب راستے کھلے ہیں ، سوال یہ ہے کہ غریب ترین کہاں جائیں؟ جہانگیر ترین کے بعد علی ترین کا سامنے آجانا کوئی انہونی نہیں جس پر حیرت ، دکھ اور صدمے کا اظہار کیا←  مزید پڑھیے