پاک امریکہ تعلقات کے تین ادوار میں پہلا اور بنیادی دور 50 اور ساٹھ کی دہائی ہے، سرد جنگ کے باقاعدہ آغاز پر عصر حاضر کے مؤرخین اور بین الاقوامی امور کے ماہرین متفق نہیں، تاہم عربی نژاد امریکی سکالر← مزید پڑھیے
آج جب عمران خان کی شادی کی خبر نے جہاں پاکستان بھر میں تہلکہ مچا رکھا ہے وہاں بہت کم افراد یہ بات جانتے ہیں کہ اس سیاسی اور حکمرانی کی شطرنج کے پیچھے ایک مرنجا مرنج سے افسانوی بابے← مزید پڑھیے
ہندوستانی سینما کے معروف موسیقار نوشاد علی لکھنوی اپنی زندگی کا آنکھوں دیکھا ایک حیرت انگیز واقعہ بیان کرتے ہیں۔ میری ایک بزرگ سے ملاقات تھی ۔ فقیری اختیار کرنے سے قبل یہ بزرگ مدراس سیشن عدالت کے جج تھے۔← مزید پڑھیے
حضرت حلیمہ سعدیہ نے اسلام قبول نہیں کیا تھا‘ وہ اپنے پرانے مذہب پر قائم رہی تھیں۔فتح مکہ کے وقت حضرت حلیمہ کی بہن خدمت میں حاضر ہوئی‘ماں کے بارے میں پوچھا‘ بتایا گیا‘ وہ انتقال فرما چکی ہیں۔۔رسول اللہ← مزید پڑھیے
سرکار حکومتی اداروں کو نجی اداروں میں منتقل کرنے میں مگن ہے۔ ریاست کے ان اقدامات کی وجہ سے غریب لوگ اور نچلے درجے کے ملازمین متاثر ہورہے ہیں۔پرائیویٹ مالکان اور سرمایہ دار ملازمین سے ان کے بنیادی حقوق← مزید پڑھیے
انسانی ارتقاء کی کہانی اس دن سے شروع ہوتی ہے جس دن ہمارا سولر سسٹم وجود میں آیا، دیکھنے میں ارتقاء کی کہانی نہ صرف کسی دیوانے کا خواب معلوم پڑتی بلکہ ظاہری شکل و صورت میں اس پر ہنسنے← مزید پڑھیے
ہم خود کو دنیا کی عظیم ترین قوم سمجھتے ہیں۔ لیکن عملی طور پر جب ہمیں اندازہ ہوتا ہے کہ عظیم تو دور کی بات ہے ہمیں تو قوموں کی گنتی میں بھی کوئی شمار نہیں کرتا۔ تو بجائے اس← مزید پڑھیے
چند روز قبل میسج کے ذریعے آگاہ کیا گیا کہ مبشر علی زیدی خدا کا منکر اور پکا ملحد ہے، آج میسج آیا کہ مبشر علی زیدی نے خدا کو سکوٹر پر گھمایا ہے. ظاہر ہے دونوں دعوے متضاد ہیں.← مزید پڑھیے
فلیٹ ارتھرز کے 200 اعتراضات کے جوابات پر مبنی سیریز! اعتراض 101: جیسے قطبِِ شمالی پہ نظر آنے والا قطبی ستارہ اپنی جگہ موجود رہتا ہے بالکل ویسے ہی سائنسدان دعویٰ کرتے ہیں کہ جنوبی قطب پر Sigma Octantis واقع← مزید پڑھیے
تمام والدین کا یہ خواب ہوتا ہے کہ اپنے بچے کوپڑھا ئیں لکھائیں ، تا کہ وہ اچھی نوکری حاصل کرنے کے بعد ان کے بڑھاپے کا سہارا بنیں ۔جب بچے کو سکول میں داخل کرایاجا تا ہے تو← مزید پڑھیے
جناب عمران شاہد بھنڈر نے فیس بک پر ایک پوسٹ میں حلالہ کے متعلق درست سوال اٹھایا ہے کہ اس طریقے میں شوہر کی غلطی کی سزا بیوی کو کیوں دی جاتی ہے جو غیر منصفانہ بھی ہے اور عورت← مزید پڑھیے
ہر روز ہمارا واسطہ مختلف قسم کے لوگوں سے پڑتا ہے ،جن میں سے کچھ ذہن پراچھے نقش چھوڑ جاتے ہیں اور کچھ برے ۔ ـ ان میں بہت عجیب قسم کے لوگ بھی شامل ہوتے ہیں ـ جن کے← مزید پڑھیے
پچھلے دنوں ہمارے ایک شفیق دوست نے کہا کہ ان کے ایک شناسا کو شادی کی شدید خواہش ہے، چنانچہ وہ ایک جگہ اپنا بائیو ڈیٹا بھجوانا چاہتے ہیں۔پہلے تو میں حیران ہوا کہ یہ بات مجھ سے کیوں کہی← مزید پڑھیے
خدمت خلق کا مفہوم ”مخلوق کی خدمت کرنا ہے رضائے حق حاصل کرنے کے لیے تمام مخلوق خصوصاً انسان کے ساتھ جائز امور میں مد د دینا ہے “لوگو ں کی خدمت سے انسا ن نہ صرف لوگوں کے دلوں← مزید پڑھیے
انسان کی عادت ہے ہر چیز کو سر نگوں کرنا ,چاہے وہ اسی جیسا کوئی دوسرا انسان ہو، جانور، سمندر یا پہاڑ وه اپنی اس تجسس بھری عادت کی بدولت ہر چیز کو سر کرنا چاہتا ہے۔وه گندم کے← مزید پڑھیے
امرتا کے ساتھ اس کی مادری زبان سے تعلق رکھنے والوں نے کچھ اچھا سلوک نہیں کیا ، دنیا والے بھی سوجھ بوجھ رکھنے والی روح کو بد راہ کہہ کر جینے نہیں دیتے اور اگر سچ مچ وہ دیوانہ← مزید پڑھیے
دنیا میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو انسانیت کی خدمت کو دنیا کا افضل ترین کام سمجھتے ہیں اور زبان، عقیدے اور خطے کی جھنجھٹوں میں پڑے بغیر انسانیت کی بھلائی کے کاموں میں مصروف عمل رہتے ہیں۔ انسانیت← مزید پڑھیے
عزت مآب جناب آرمی چیف صاحب! مرشد، آپ تو عزت مآب ہیں، اور ہم جیسی عوام ذلت مآب ہیں۔ نہ نہ نہ مرشد ناراض مت ہوں، یہ میرا کہنا نہیں ہے میرا دوست ہے نا ” شکورا” یہ اس کا← مزید پڑھیے
پچھلے ایک ہفتے میں دو واقعات ایسے گزرے ہیں جن کے بارے میں ہر آدمی کی کوئی نہ کوئی حتمی رائے موجود تھی اور سب ہی اپنی رائے کو حرف آخر سمجھتے ہیں ۔ ایک واقعہ “عاصمہ جہانگیر’ کی وفات← مزید پڑھیے
ناول اردو ادب کی ایک بہت خوبصورت اور دیگر اصناف سے قدرے نئی صنف ادب ہے۔یہ ایک فرضی نثری قصہ یا کہانی ھوتی ھے جس میں حقیقی زندگی کا عکس نظر آتا ھے۔ اگر اس میں فرد اور سماج انسان← مزید پڑھیے