نگارشات    ( صفحہ نمبر 839 )

بہار مبارک۔۔مریم مجید

موسم اک بار پھر سے جون بدل رہا ہے ۔ رخصت ہوتے ہوئے جاڑے کے زرد گالوں پر گلابی غازہ  ملنے والی مشاطہ ،بہار جو ابھی آئی تو نہیں مگر اپنے ہونے کی نشانیاں بھیج رہی ہے ۔۔ فطرت کے←  مزید پڑھیے

انعام رانا،مکالمہ اور گالی۔۔حافظ صفوان محمد

کسی دانشور کا یا گمانِ غالب ہے کہ مجھ مابدولت ہی کا قولِ زریں ہے کہ دوستی کے آڑے آنے والا ہنر اس قابل ہے کہ اسے ترک کر دیا جائے۔ عرصہ ہوا کہ اس پر عمل پیرا ہونے کی←  مزید پڑھیے

نواز شریف ایک نشہ ہے۔۔اویس احمد

شرابی امیتابھ بچن کی بہترین فلموں میں سے ایک فلم ہے۔ اس فلم میں امیتابھ بچن نے ایک شرابی کی لازوال اداکاری کی اور اس کردار کو امر کر دیا۔ اس فلم میں ایک گیت ہے جو فلم کی ہیروئین←  مزید پڑھیے

رائٹر کا دیا ہوا انڈہ۔۔عمران حیدر

 رائٹر نہ  ہوئے ” کُکڑی ” ہوگئے جو روز ایک انڈا دے۔۔ارے بھائی کبھی کبھی نہیں  سمجھ آتا کیا لکھیں ۔ ہم جیسے جونئیر کے ساتھ یہی مسئلہ  رہتا ہے وہ جو کچھ بھی لکھے پکا سِکا بند لکھے ورنہ←  مزید پڑھیے

سیکولرازم تفرقہ بازی کا اکلوتا حل۔۔عمار کاظمی/پہلا حصہ

کیا ہم کوئی معاشی نظام دے سکتے ہیں؟ آج جب علمائے اکرام یا ان سے جڑے معاشی ماہرین سے سود کے حرام ہونے کے جواب میں یہ سوال پوچھا جائے کہ ’’بلا شبہ سود تو حرام ہے مگر افراطِ زر←  مزید پڑھیے

سول سروس کے صاحب بہادر۔۔عارف انیس ملک /حصہ اول

بیوروکریٹ اور سیاست دان کا ملاپ آگ اور پانی کا ملاپ ہے. ان دونوں کا ‘دودھ سوڈا’ ہوجانے کا نقصان صرف عوام کو پہنچتا ہے جو ان دونوں کو پال رہی ہوتی ہے. احد چیمہ کی گرفتاری اور بعد ازاں←  مزید پڑھیے

اسلامی قانون کی تعبیر نو : روایت اور جدیدیت کی بحث۔۔ محمد عمار خان ناصر

دور جدید میں اسلامی قانون کی تعبیر نو کی بحث ایک بے حد نازک بحث ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ تعبیر نو کی ضرورت فکر ونظر کے دائرے میں سامنے آنے والے نئے زاویہ ہاے نگاہ کے نتیجے←  مزید پڑھیے

آپ مانیں یا نہ مانیں ۔۔حسین حیدر

 یہ میرے پاکستان میں قیام کے  پچیس دنوں کے مشاہدات ہیں اُن کی بنیاد پر میں اِس نتیجے پرپہنچا ہوں کہ پاکستان توانا ہو یا نہ ہو یہ تو دانشور حضرات طے کریں گے مگر میرے حساب سے پاکستانیوں میں←  مزید پڑھیے

موت کے ہاتھ آگئی۔۔روبینہ فیصل

سری دیوی کی موت کی خبر،شہ پارہ، نے سب سے پہلے فارورڈ کی۔۔ کسی اخبار کا لنک تھا۔۔۔ آج کل مشہور شخصیات کی اموات کی جھوٹی خبریں پڑھ پڑھ کر آنکھیں لفظ “موت “کو بھی کوئی لطیفہ ہی سمجھنے لگی←  مزید پڑھیے

گنہگار اور اس کا خدا۔۔قاری حنیف ڈار

جانتا ہوں ثوابِ طاعت و زہد ! پر طبیـعت ادھـــر نہـیں آتـی ! مولوی ہونا یا مولوی کا بیٹا ہونا ! ایک ہی درجے کا جھٹکا دیتا ہے ! آپ اللہ سے ڈریں یا نہ ڈریں لوگوں سے ڈرنا واجب←  مزید پڑھیے

سری دیوی اورناسٹیلجیا کی موت۔۔گل نوخیز اختر

15 سے 25 سال تک کی عمر خوشخبریوں سے لبریز ہوتی ہے۔ حالات کیسے ہی کیوں نہ ہوں مجموعی طور پر اس عمر میں خوشگوار اطلاعات ہی موصول ہوتی ہیں مثلاً خالہ کے ہاں بیٹا پیدا ہوا ہے‘چھوٹے ماموں کی←  مزید پڑھیے

ایک غیر مسلم کو ‘اسلام’ کی دعوت۔۔افراز اختر

غیر مسلم: مولوی صاحب، مجھے امن وسکون کی تلاش ہے۔ یہ امن و سکون مجھے کیسے ملے گا؟ مولوی صاحب: امن وسکون اللہ کے ذکر میں ملےگا۔ غیر مسلم: یہ ذکر کیسے حاصل ہوگا مجھے؟ مولوی صاحب: اسلام قبول کر←  مزید پڑھیے

سیاسی کریلے۔۔(سو لفظوں کی کہانی) کے ایم خالد

’’یار، نہ بہت بڑے اور نہ ہی چھوٹے کریلے ڈالنا، آج بھرے ہوئے قیمہ کریلے پکانے کا موڈ ہے‘‘۔ میں نے سبزی والے کو ہدایت کرکے، اس کے ہاتھ پر نظر رکھی ۔ مگر وہ میرے کہنے کے باوجود ،←  مزید پڑھیے

الحاد کی تعریف۔۔منصور ندیم

موجود ہ دنیا کی ٩٠ فیصد آبادی ایسے لوگوں پر مشتمل ہے جو کسی نہ کسی مذہب کو مانتے ہیں۔ کوئی نہ کوئی نظریہ یا عقیدہ ہمیشہ سے انسان کی ضرورت رہا ہے۔ انسان کے اندر موجود تجسس کا مادہ←  مزید پڑھیے

افواہوں کا بازار۔۔علی خان

انٹرنیٹ کی  باآسانی دستیابی سے آج کے انسان کو بہت سی سہولیات میسر   آئی ہیں۔  لوگوں سے رابطے میں آسانی اور سستا میڈیم انٹرنیٹ سے ہی ممکن ہے۔ سمارٹ فون نے دنیا کے تمام ملکوں کی اقتصادی پالیسیوں کی ترجیحات←  مزید پڑھیے

سرمایہ دارانہ نظام میں عورت کی برابری اور آزادی۔۔ شاداب مرتضی

 ترقی پسندوں سے یہی سنتے آئے ہیں کہ انیسویں صدی کے آس پاس یورپی و مغربی ملکوں میں عورتوں کے حقوق کی تحریک چلی اور عورت کو سیاسی، سماجی اور معاشی حقوق ملے جن میں نجی ملکیت رکھنے کا، ووٹ←  مزید پڑھیے

وہ حسین تھا میں جوان تھی۔۔کوئنہ ملک

میں جو کبھی تھی، اب ہوں اور رہوں گی جب تک مجھے تخلیق کرنے والا چاہے گا۔ میں کوئنہ ملک ہوں۔ میں فقط اک خیال تھی، اک سوچ تھی مگر پردہ اسرار میں تھی۔ پھر اک دن میرے تخلیق کار←  مزید پڑھیے

فرعون کے چیلے۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

آج کل میڈیا پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جناب جسٹس شوکت عزیز صدیقی صاحب کے حالیہ حکم امتناع کا چرچا ہے ۔ میڈیا کے مطابق جج موصوف نے حکم دیا ہے کہ پاکستان میں کوئی شخص عدالت کی←  مزید پڑھیے

ساگ ساگ کرتے میں آپے ساگ ہوئی۔۔ساجدہ سلطانہ

ہم ساگ کھانے والی قوم نہیں ، لہذا ساگ کے بارے میں ہماری معلومات سنی سنائی بلکہ پڑھی پڑھائی باتوں تک ہی محدود ہیں لیکن ہم نے دیکھا کہ جب جب ساگ کا ذکر آیا تو اکثر عوام اس طرح←  مزید پڑھیے

اسلامی جمہوریہ پنجاب۔۔جمیل خان

ریاضی کے معاملے میں ہمارا حال بیشتر مسلمانوں کے جیسا ہی رہا، یعنی کبھی دلچسپی نہیں لی۔ البتہ اچھے نمبروں سے ضرور پاس ہوجایا کرتے تھے۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ والد صاحب نے ابتدائی کلاسوں کے دوران ہمیں←  مزید پڑھیے