نگارشات    ( صفحہ نمبر 834 )

انعام رانا اور اک فرضی  بھوت۔۔محمد احسن سمیع

ہمارے کئی قابل اور فاضل دانشوروں کی نظر میں قرارداد مقاصد ہمیشہ سے ایک ایسا کانٹا رہا ہے جو  وطن عزیز میں سکیولرازم کے نفاذ کی کسی بھی کوشش کے وقت حلق میں چبھنا شروع ہوکر ان کی جرات مند←  مزید پڑھیے

پارکر سولر پروب ۔۔ محمد شاہ زیب صدیقی

انسان ابتداء سے ہی کائنات کو حسرت کی نگاہ سے دیکھتا آیا ہے ، آسمان کو چھُونا ایسا خواب ہے کہ لٹریچر میں بھی انسان ہر کامیابی کو اسے چھونے سے تعبیر کرتا دِکھائی دیا ، کئی صدیاں پہلے تک←  مزید پڑھیے

نہ کوئی فرعون جھکا سکا، نہ کوئی قارون خرید سکا ۔۔محمد آصف بھلی

حبیب جالب ایک باغی شاعر تھا اور اپنے عہد میں اپنی نوعیت کا شاید واحد شاعر تھا۔ مزاحمتی شاعری کی تاریخ میں جالب کا نام ہمیشہ ناقابل فراموش رہے گا۔ آج انہیں اپنے مداحوں سے بچھڑے 24 برس بیت چکے۔صرف←  مزید پڑھیے

عوام جائے بھاڑ میں۔۔۔محمد منیب خان

 ذہن میں جھّکڑ چل رہے ہیں، سوچ کے پر کٹے ہوئے محسوس ہو رہے ہیں اور الفاظ شکست و ریخت کے بعد اس قدر گھس پھٹ گئے ہیں کہ اب سوچ کو الفاظ کا جسم میسر نہیں رہا۔ میں کوشش←  مزید پڑھیے

جنگلی گلاب اور کنوارے گنجے۔۔مریم مجید

دو چار روز قبل مکالمہ پر مدیر اعلی جناب انعام رانا صاحب  کا ایک مضمون شائع ہوا جو “لڑکیاں املی کیوں کھاتی ہیں ” کے عنوان سے تھا ۔ یہ وہ ایام تھے جن میں وہ  سوشل میڈیا  سے بوجوہ←  مزید پڑھیے

قرارداد مقاصد: سات دہائیوں کے بعد ۔۔تنویر افضال

یہ امر نہایت خوش آئند ہے کہ گزشتہ دس بارہ برس کے دوران اہل علم کے باہمی مباحثے کے نتیجے میں 12 مارچ 1949 کو منظور کی جانے والی قرارداد کی اہمیت اور معاشرے پر اس کے اثرات پر بات←  مزید پڑھیے

عابد باورچی اور لکھاری۔۔ سلیم مرزا

عابد کو برسہ گروپ اسلام آباد میں ہیڈ، باورچی میں نے ہی رکھا، مری کے نواح کا تھا،صرف دو ہیلپرز کے ساتھ دو سو ورکرز کا لنچ، ڈنر تیار کرنا  اس کے  لیے   مسئلہ ہی نہیں تھا، مگر اس←  مزید پڑھیے

سیاہی اور جوتے۔۔منصور ندیم

مبارک ہو قوم جاگ گئی، ایسا لگا مجھے کہ  وقتی طور پر ایک سیاہی اور جوتے نے قوم کو یہ احساس دلا دیا کہ واقعی یہ نازیبا حرکت ہے، کوئی صاحب  فرما رہے ہیں  کہ ، “یہ سیاہی اور جوتا←  مزید پڑھیے

پختونخوا کے درخت اور ایڈز۔۔عامر کاکازئی

کچھ ہفتے پہلے تحریک عدل گستری کو اپنے آقا نمبر ون “انگلی” کےذریعے ایک سازش کا پتہ چلا۔ یہ سازش اقامہ شریف، مسٹر ٹین پرسنٹ، مولانہ ڈیزل اور بابا ایزی لوڈ نے تیار کی۔ را، موساد اور سی ای اے←  مزید پڑھیے

امام الفقہاء حضرت معاذبن جبل رض۔۔حافظ کریم اللہ

نام ونسب امام الفقہاء حضرت معاذبن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ کاشمار ان جلیل القدرصحابہ کرام علہیم الرضوان میں ہوتاہے جواپنے زمانے میں عظیم المرتبت مجتہدوفقیہ تھے۔آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا اسم گرامی”معاذ بن جبل بن عمرو“ ہے۔ اور←  مزید پڑھیے

غلط روایتوں کے امین۔۔محمد اشتیاق

ارشاد  باری تعالی  ہے۔۔ “ساری دنیامل کر کسی کوذلت دیناچاہے مگر اللّٰہ نہ چاہےتو کوئی کچھ نہیں کر سکتا اورساری دنیامل کر کسی کوعزت دینا چاہے مگر اللّٰہ عزت نہ دیناچاہےتو کوئی عزت دے نہیں سکتا ” کسی کے چہرے←  مزید پڑھیے

لیڈران کا اخلاقی دیوالیہ پن ۔۔ صاحبزادہ عتیق الرحمان

وہ بھی وقت تھا پاکستانیو ! جب چوہدری پرویز الہی کی گاڑی کے آگے مجرے کررہا تھا “ طلال “ اور مشرف کا چہیتا اور پالتو بھونپو تھا “ دانیال “ اور سب سے بدحال تھا “ نہال “۔۔ اس←  مزید پڑھیے

قرارداد مقاصد کا بھوت۔۔۔ انعام رانا

برطانیہ  کی آبادی اس وقت  چھ کروڑ انچاس لاکھ اور اکانوے ہزار کے قریب پہنچ چکی ہے۔ برطانیہ یہ دعوی کرتا ہے کہ اس ملک میں ہر رنگ و نسل اور  مذہب کے افراد موجود ہیں۔ یہاں مساجد بھی ہیں←  مزید پڑھیے

گراموفون پر پہلی ہندوستانی آواز ‘ گوہر جان۔۔اسلم ملک

سب کچھ خدا نے دے رکھا ہے شوہر کے سوا۔۔ گوہر جان (26 جون 1873 ـ۔ 17 جنوری 1930) معروف ہندوستانی کلاسیکی گلوکارہ اور رقاصہ تھیں۔ وہ گراموفون کمپنی آف انڈیا کے 78 آر پی ایم ریکارڈ   کے لیے←  مزید پڑھیے

شاعرہ ۔۔۔مظہر حسین سید

سہیل نظامی صاحب کے آنے کی اطلاع پا کر شہلا کوثر نے ہیڈ فون اُتار دیے ۔ وہ کل کے مشاعرے میں کیا پہنے اس پر سہیلی سے مشاورت کر رہی تھی ۔ سنائیں نظامی صاحب کیسے ہیں ؟ اور←  مزید پڑھیے

میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں ۔۔کفایت الرحمن

 جس معاشرے میں سیاست‘ جرائم اور کرپشن میں گٹھ جوڑ ہو جائے۔ وہاں کھیتوں میں بھوک کا اگنا‘ غربت اور فاقہ کشی‘ امانت میں خیانت‘ جہالت کا فروغ‘ گروہی تضادات ، فسادات اور بددیانتی عام بات ہوتی ہے۔ پاکستانی معاشرہ←  مزید پڑھیے

برف لیموں اور ڈپٹی۔۔ثنا اللہ احسن

یہ سن 91-92 کی بات ہے۔ انٹر کے امتحانات سے فارغ ہو کر ہمارے پاس پانچ چھ ماہ کی مکمل فراغت تھی۔ اس دوران ہم نے کئی  کمپیوٹر کورسز مثلا” ڈوس، لوٹس، ورڈ اسٹار، فوکس پرو وغیرہ بھی کرلئے۔ اس←  مزید پڑھیے

مارکسیّت، ترقی پسندی، نئی فکر کا احیاء اور اس کی جدید تر تعبیرات۔۔احمد سہیل

نظریاتی، ادبی مارکسی ادبی تنقید اور فکریات کا مطالعہ! مارکسزم بنیادی طور پر ایک سائنس ہے ۔جس میں سماجیات کو تاریخی مادیت اور جدلیت کے تناظر میں سمجھنے اور اس کو بدلنے کی صلاحیت مو جود ہے ۔دوسری طرف ادب←  مزید پڑھیے

احتساب کا دائرۂ کار۔۔محمد فیصل

آج جس ماحول اور معاشرہ میں ہم اپنی زندگی بسر کررہے ہیں اس کا اسلامی طرزِ حیات سے تعلق نہایت کمزور ہوچکا ہے۔اسی کا شاخسانہ ہے کہ آج ہمارے خیالات ، احساسات، اخلاقیات، معاملات ، عبادات غرضیکہ ہر شعبۂ زندگی←  مزید پڑھیے

مولوی۔۔ اے وسیم خٹک

 شادی کے دس سال تک کوئی اولاد نہ  ہوئی، ڈاکٹروں کے پاس گئے ،حکماء بھی نہ چھوڑے۔۔ پیروں کے در باروں مزار وں پر بھی منت مانی گئی، تب قدرت نے رحم کیا   اور بچے کی  پیدائش  ہوئی۔ نازونعم←  مزید پڑھیے