نگارشات    ( صفحہ نمبر 796 )

حقیقی شاعری اور حقیقی شاعر۔۔۔حسنین چوہدری

تخلص ہمیشہ سے شاعری میں اہم رہا ہے۔ پہلے شاعروں کی شاعری تخلص کے بل پہ چلتی تھی،مثلاً  بڑے شعرا کے تخلص چھوٹے تھے۔جیسے ، میر ، مومن ، ذوق ، آتش ، ناسخ۔۔لیکن ان کے معانی بہت بڑے ہیں۔بعض←  مزید پڑھیے

تم یاد آئے اور تمہارے ساتھ زمانے یاد آئے۔۔۔شکور پٹھان

کسوٹی والے(قریش پور، عبیداللہ بیگ اور افتخار عارف) میرے کئی احباب یا تو بیرون ملک سکونت  پذیر ہیں یا اکثر نے کئی ملکوں کی سیر کی ہوئی ہے. آپ سب اس بات سے متفق ہونگے کہ دنیا بہت آگے بڑھ←  مزید پڑھیے

جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء ۔۔۔۔سیٹھ وسیم طارق

سن 2007ء میں مڈل بغیر امتحان کے پاس کرنے کے بعد آگے داخلہ لینے کا سوچ ہی رہا تھا کہ میرے ایک دوست جو کہ کلاس فیلو بھی تھا ، نے آکر مجھے بتایا کہ وسیم میں آگے پڑھنے کیلئے←  مزید پڑھیے

ہندوستان کی مارلن منرومدھو بالا۔۔۔اجمل شبیر

مدھو بالا کو ہندوستان کی مارلن منرو کہا جاتاہے،وہ وینس آف انڈین فلم انڈسٹری بھی کہلاتی تھی ۔ہم میں سے ہر ایک نے کبھی نہ کبھی بالی وڈ کا ایک گانا کہیں نہ کہیں ضرورسنا اور دیکھا ہوگا،اس گانے کے←  مزید پڑھیے

بس ہوسٹس کی کہانی ایک خاتون کی زبانی۔۔۔۔ثنا اللہ خان احسن

ابھی گزشتہ دنوں بس ہوسٹس مہوش کے دردناک قتل کا واقعہ پیش آیا۔ مہوش کی والدہ کا کہنا ہے کہ اُن کی بیٹی نے ابھی اٹھارہویں برس میں قدم رکھا تھا۔ پانچ سال پہلے اس کے ابو طویل بیماری کے←  مزید پڑھیے

نوکری نہ ملنے کی مظلومیت اور خود ترسی۔۔۔۔شاہ برہمن

ہمارے سماج میں لڑکیوں کے اچھے رشنے نہ ملنے کے ساتھ ساتھ اسی شدومد سے کیا جانے والا دوسرا سیاپا نوکری اور خاص طور پر سرکاری نوکری کے نہ ملنے کا ہے. اکثر نوجوان ،اعلیٰ تعلیم یافتہ ہوں ، عام←  مزید پڑھیے

جنت البقیع اور اس میں دفن اسلامی شخصیات۔۔۔ابوالقاسم فردوسی طوسی

یہ قبرستان پہلے ایک باغ تھا ۔ عربی زبان میں اس جگہ کا نام ”البقیع الغرقد “ ہے بقیع یعنی مختلف درختوں کا باغ اور غرقد ایک مخصوص قسم کے درخت کا نام ہے چونکہ اس باغ میں ایسے درخت←  مزید پڑھیے

بلاک۔۔۔۔طارق احمد

ہماری بلا سے بھائی جان ، قدر دان ، مہربان ۔ میں کوئی گھر تیار کردہ آنکھ کا سرمہ ، جلاب کی گولیاں ، ہاضمے کی پھکی بیچنے اس دیوار کے سائے میں یہ بھیڑ لگا کر نہیں بیٹھا۔  کچھ←  مزید پڑھیے

شفاف الیکشن کا خواب۔۔۔ٹی ایچ بلوچ

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری نے کہا ہے کہ نگراں حکومت صاف اور شفاف الیکشن کرانے کے لیے آخری حد تک جائے گی، پر امن اور شفاف انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن وسائل بروئے←  مزید پڑھیے

حوروں کی پریشانی ۔ سانول عباسی

زمین پہ افراتفری کا عالم ہے ہر شخص جنت میں جانے کا خواہاں ہے ۔ حور و غلمان کی طلب نے انسانوں کے حواس کو بےقابو کیا ہوا ہے اور یہ طلب اتنی شدید ہے کہ دنیا میں ایک دوسرے←  مزید پڑھیے

یمن وار اور ورلڈکپ۔ بنت الہدیٰ۔

دن چڑھتے ہی سورج کی کرنوں میں دوڑ لگاتے ہوئے میدان میں فٹ بال کھیلتے بچے اپنی کاروائی میں مصروف تھے۔۔ یہ ننھے چیمپئن سخت گرمی میں بھی چہرے پر جھلملاتی ہوئی چمک دل میں معصومیت سمیٹے لبوں پر مسکان←  مزید پڑھیے

پانی کی اک گھریلو کہانی۔۔۔۔نسرین غوری

پہلا منظر: ہم نے پانی کا پائپ ڈائریکٹ لائن سے لگایا ہوا ہے اور فل اسپیڈ پانی سے گھر کا ٹوٹا پھوٹا اکھڑا ہوا فرش رگڑ رگڑ کر دھو رہے ہیں اور پورے گھر میں سیلاب آیا ہوا ہے۔ کھڑکی←  مزید پڑھیے

دعائے قنوت ، نرگسیت اور ہمارے سیاستدان ۔۔۔۔ اختر برکی

میں بہت مایوس   ہوں اور  پریشان ہوں ۔مجھے اس سیاسی نظام سے نفرت ہونے لگی  ہے ،مجھے اس پر بھی پریشانی ہونے لگی ہے کہ میں   کیوں اتنا خائف ہوا ہوں, تو چلیے آپ کو بتاتا ہوں کہ←  مزید پڑھیے

شاعروں سے معذرت کیساتھ۔۔۔ عارف خٹک

ایک دن پشتو چینل کے ایک دوست پروڈیوسر کا فون آیا کہ لالہ ہمارے چینل نے جنوبی اضلاع کے شعراء اور فوک گلوکاروں کیساتھ ایک نشست کا پلان بنایا ہے۔ جس میں مقامی شعر و شاعری اور لوک گیتوں کو←  مزید پڑھیے

سانحہ یہ ہے۔۔۔رابعہ احسن

عید ہو رمضان، شبرات، محرم مطلب کوئی بھی دکھ  یا خوشی کا تہوار ہو ہمارا اہم فریضہ سوشل میڈیا پر پوسٹس کا رش اور میسجز میں جمعہ بازار ل جاتا ہے سب کا دین، اسلام محض الفاظ کے کهوکهلے برتنوں←  مزید پڑھیے

“گشتی” کیوں نہ لکھا جائے؟ ۔۔۔ امجد خلیل عابد

معاذ بن محمود نے “گشتی” کے نام سے اک افسانہ لکھا۔ افسانہ کیسا تھا یہ الگ موضوع ہے مگر اس کے چھپتے ہی زلزلہ آ گیا۔ احتجاجی و تنقیدی کمنٹس تو قاری کا حق مگر گالی گلوچ والے کمنٹ ہوئے،←  مزید پڑھیے

عرفان خان کا خط اپنے مداحوں کے نام۔۔۔

میں بہت شرمندہ ہوا اور عرفان بھائی کی حالت کے بارے میں تجسس ظاہر کیا۔ انہوں نے کہا کہ ابھی لڑائی لمبی ہے۔ تب بھی یقین کرنے کو دل نہیں چاہا اور ایسا لگتا رہا کہ بس ابھی صحت یاب←  مزید پڑھیے

ملک کے فرسودہ سیاسی ڈھانچے میں ہلکی سی دڑار۔۔تنویر افضال

اگرچہ پاکستان تحریک انصاف 1996ء سے ملک کے سیاسی منظر نامے پر موجود ہے لیکن اسے صحیح معنوں میں عوامی پذیرائی 2011 ء میں ملنا شروع ہوئی اور پھر مئی 2013 کے عام انتخابات میں یہ ایک مؤثر سیاسی قوت←  مزید پڑھیے

لبرل نظام کیخلاف اپنے ہی ناظم کی سرکشی۔۔۔سجاد مرادی کلاردہ

امریکہ میں نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے برسراقتدار آنے کے بعد اس ملک کا عالمی معاہدوں اور تنظیموں خاص طور پر اقوام متحدہ سے مربوط اداروں سے عجیب طرز عمل شروع ہوا ہے اور نئی امریکی حکومت نے عالمی معاہدوں←  مزید پڑھیے

بزبان ِ یوسفی۔۔۔۔گل نو خیز اختر

کل رات خواب میں کیا دیکھتا ہوں کہ اُردو مزاح کے شہسوارجناب مشتاق احمد یوسفی صاحب جنت کے دروازے میں سے داخل ہورہے ہیں۔ چہرے پر شرارتی سا تبسم ہے اورہمیشہ کی طرح بہترین تراش خراش والا کوٹ پینٹ زیب←  مزید پڑھیے