نگارشات    ( صفحہ نمبر 785 )

خدارا بس کر دیجئے اب۔۔۔۔عامر عثما ن عادل

 میں ایک عام پاکستانی ہوں جو الزامات کے اس مکروہ گورکھ دھندے سے بیزار ہو چکا ہے یہاں جسے دیکھو پارسائی ماتھے پہ سجائے پاکدامنی کا جھنڈا اٹھائے دوسروں پر کیچڑ اچھال کر راتوں رات ملک وقوم کا ہیرو بننے←  مزید پڑھیے

سلمان حیدر کا آسیب اور میں۔۔۔۔عمران بخاری

گذشتہ برس جنوری میں چند سوشل میڈیا بلاگرز کو اٹھایا گیا۔ اوریا مقبول جان ، ہارون رشید اور عامر لیاقت کے ذریعے قوم کو پتہ چلا کہ انہیں قومی سلامتی کے حساس اداروں نے اٹھایا ہے اور جرم یہ بتایا←  مزید پڑھیے

جو تیری خاطر تڑپے، پہلے سے ہی،کیا اسے تڑپانا۔۔۔ محمد علی جعفری

آج ایک اور سیاسی رہنما پرلوک سدھارے، شہادت کے رتبہ علیا پر فائز ہوئے، قربانی رنگ لائی، خون سے انقلاب آئے گا، قوم کو نیا ولولہ ملے گا۔۔۔۔۔۔۔اور سب سے پہلے خبر پہچانے والوں کو مسالہ۔۔۔۔۔۔برا سودا تو نہیں ہے؟←  مزید پڑھیے

پرانا بدلہ۔۔۔۔۔اے وسیم خٹک

یہ تحریر  خالصتاً مصنف کی ذاتی رائے پر مبنی ہے،ادارے کا ان کی کسی بات سے اتفاق ضروری نہیں ،اگر کوئی قاری لکھاری کے الزامات کا جواب دینا چاہے تو مکالمہ حاضر ہے! وہ کرک کے ایک غریب خاندان میں←  مزید پڑھیے

NA۔1 چترال کیلاش میں الیکشن صورتِ حال اور، کون الیکشن جیت سکتا ہے؟۔عبدالحنان ارشد

اس مرتبہ  سیر و سیاحت کے لیے چترال، کیلاش، کمراٹ اور کالام گیا تو واپسی پر لکھنا تو ان علاقوں کی خونصورتی اور سفر میں پیش آنے والے حالات و واقعات پر مبنی سفرنامہ چاہتا تھا مگر سفر کی سرشاری←  مزید پڑھیے

این اے 254، ایم کیو ایم، پی ایس پی اور ایم ایم اے مدمقابل، فاتح کون ہوگا۔۔۔ایس ا یم عابدی

کراچی کے ضلع وسطی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 254 پر ایم کیو ایم، پی ایس پی اور ایم ایم اے کے امیدواروں کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔ این اے 254 میں کل ووٹرز 5 لاکھ 6←  مزید پڑھیے

گالی دو ، ووٹ لو۔ چوہدر ی نعیم احمد باجوہ

  رک ،  رک۔ ۔۔ رک ۔۔۔ پچھلے ساڑھے پینتیس منٹ سے تیری مغلظات سن رہے ہیں ۔ ملکی اقتصادیات ،  عالمی تعلقات ، امن عامہ کی صورت حال ، تعلیم ، پولیس ، لوٹ مار چوری چکاری کی بات←  مزید پڑھیے

یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو ۔۔۔ محمد منیب خان

میں کوئی کاہن، نجومی یا جوتشی نہیں جو بتا سکوں کہ چند دن بعد عوام الیکشن میں کیا فیصلہ کریں گے نہ ہی میں اس وقت ارض وطن میں موجود ہوں جس سے عوام کی سیاسی نبض پہ ہاتھ کا←  مزید پڑھیے

انتخابات میں مذہبی جماعتوں کا ہجوم۔۔۔۔ ناصر علی

اگرچہ 2018ء کے انتخابات میں بہت سی چیزیں خاص ہیں، تاہم ان انتخابات کی ایک خاص بات مذہبی جماعتوں اور امیدواروں کی ایک کثیر تعداد کا انتخابی عمل کا حصہ بننا ہے۔ مذہبی شخصیات کا سیاسی دھارے میں آنا جہاں←  مزید پڑھیے

ہے نہ سوچنے کی بات ! آوے ای آوے۔۔۔۔۔ عامر عثمان عادل

نماز جمعہ ادا کرتے ہی ایک مریض کی تیمار داری کیلئے کوٹلہ سے لالہ موسی روانہ ہوا ،تقریباً  26 کلومیٹر کے اس سفر میں مختلف سیاسی جماعتوں کے قافلے ملے، چم چم کرتی گاڑیاں، کروڑوں روپے مالیت کی لینڈ کروزر،←  مزید پڑھیے

ریحام نامہ – حصۂ دوم

ایڈیٹر نوٹ: ریحام خان کی کتاب سے لیے گئے اقتباسات کا یہ ترجمہ قارئین کی دلچسپی کیلئیے شائع کیا جا رہا ہے۔ مکالمہ کا لگائے گئے الزامات یا بتائے واقعات کی سچائی سے اتفاق ضروری نہیں۔ اگر کوئی جواب دینا←  مزید پڑھیے

25 جولائی کے بعد۔۔۔ مزاحمت اور مذمت۔۔۔نذر حافی

تبدیلی، متبادل چاہتی ہے، ہر متحرک کو ایک محرک کی ضرورت ہے، یہ خبر آپ تک بھی پہنچی ہوگی کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو پہلی رات جیل میں فرش پر سونا پڑا۔ یقین جانئے کہ میاں نواز شریف کو←  مزید پڑھیے

تعلیم کی تباہی۔۔۔زین العابدین

پاکستان بھر میں کالجوں اور یونیورسٹیوں میں نئے داخلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ موسم گرما کے ان چند مہینوں میں تعلیمی اداروں کی خوب چاندی ہوتی ہے۔ بھاری فیسوں اور انٹری ٹیسٹوں کے نام پر خوب مال بنایا جاتا ہے۔←  مزید پڑھیے

یادیں ۔۔۔ عدنان ستار

  بس سٹاپ پر رک چکی تھی۔ وہ تھوڑی دیر سیٹ پر بیٹھا رہا۔ کھڑکی سے باہر ویسا ہی بارہ سال پرانا سماں بندھا ہوا تھا۔ وہ اٹھا اور دروازے سے اتر کر ایک گہرا سانس لیا۔ ادھر ادھر دیکھا،←  مزید پڑھیے

نہ رادھا ناچے گی۔۔۔۔سید عدیل رضا عابدی

انتخابات2018کی آمد آمد ہے اور یہ انتخابات اپنے انعقاد سے قبل ہی متنازع ہوچکے ہیں۔ ایک جانب ن لیگ کی طرف سے یہ دعوے کئے جارہے ہیں کہ پنجاب میں ان کے خلاف دھاندلی کا پروگرام اسٹبلشمنٹ نے ترتیب دے←  مزید پڑھیے

موذی آزمودہ کی فرمائشی آزمائش۔۔۔۔محمد علی

مَنْ جَرَّبَ الْمُجَرَّبَ حَلَّت لَہُ النَّدامَۃُ آزمائے ہوئے کو آزمانا،پچھتاوے میں اضافہ!! یہ قول مسلمانوں کے یکے از خلفاء راشدین، حضرت علی بن ابی طالب کا ہے، سمپل اور سادہ ہے، سوچنے کے لیے کوئی راکٹ سائنس سلمہ درکار نشتہ،←  مزید پڑھیے

انڈیا !خاتون سیاح کی نظر میں ۔۔۔۔۔محمد سلیم

صاحب ثروت اور حیثیت والوں کی تو اور بات ہے، آپ کسی بھی ادنی ٰسے ادنیٰ  دفتری چینی سے پوچھ کر دیکھ لیں، جرمنی سمیت کم از کم دس یورپی ملک تو ضرور گنوا دے گا جن کی وہ سیاحت←  مزید پڑھیے

ریتا بہادری کی زندگی پر ایک نظر۔۔۔ صفی سرحدی

بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ ریتا بہادری 62 سال کی عمر میں انتقال کرگئی۔ انکا جنم 4 نومبر 1955 کو لکھنو میں ایک بنگالی پس منظر رکھنے والے خاندان میں ہوا۔ انکی ماں چاند ریما بہادری خود بھی اداکارہ تھیں←  مزید پڑھیے

الیکشن2018۔۔۔۔شہزاد سلیم عباسی

دنیا کے ٹاپ ٹین کرپٹ لیڈرز میں نواز شریف کا نام بھی آتا ہے۔ کنگ سلمان بن عبد العزیز، مودوی، پیوٹن کے بعد نواز شریف پیسوں کی کمائی کے دھنی ہیں۔ نواز شریف  کے اثاثے کھربوں ڈالرزہیں۔ اگر دنیا کے←  مزید پڑھیے

اماں کی چپل ۔۔۔۔ سیٹھ وسیم طارق

ویسے تو ہر علاقے میں اس علاقے کے لحاظ سے چپل ہوا کرتی ہے لیکن ایک چپل جس کو کچھ لوگ ہوائی چپل تو کچھ قینچی  چپل  بھی کہتے ہیں تقریباً  ہر علاقے میں پائی اور کھائی جاتی تھی۔اس کا←  مزید پڑھیے