عمران بخاری! کی تحاریر
عمران بخاری!
لیکچرار، قومی ادارہءِ نفسیات، قائدِ اعظم یونیورسٹی اسلام آباد

تنظیم اسلامی کا زوال اور اس کے اسباب۔۔۔عمران بخاری/قسط5

انسان جب اپنی انفرادی زندگی کے دائرے سے خود کو نکال کر کسی اجتماعیت کو وجود دیتا ہے یا اس کا حصہ بنتا ہے تو اس کے پیشِ نظر کوئی نا کوئی بلند تر مفاد پیشِ نظر ہوتا ہے۔ اگر←  مزید پڑھیے

تنظیمِ اسلامی کا زوال اور اُس کے اسباب۔۔۔عمران بخاری/قسط4

حافظ عاکف سعید کی تنظیمِ اسلامی اپنے اس مقالے کے پہلے حصے میں میں نے تین قسم کی تنظیموں کا موازنہ پیش کیا تھا۔ مفاداتی تنظیم (Utilitarian Organization)، جبری تنظیم (Coercive Organization) اور رضاکارانہ تنظیم (Voluntary Organization)۔ تنظیمِ اسلامی ایک←  مزید پڑھیے

تنظیمِ اسلامی کا زوال اور اُس کے اسباب ۔۔۔عمران بخاری/قسط3

حافظ عاکف سعید کا شخصی جائزہ تنظیم  اسلامی کے موجودہ امیر (حافظ عاکف سعید) کی شخصیت پراسراریت سے بھرپور ہے۔ دوہزار دو میں یہ تنظیم کے امیر بنے۔ اُس سے پہلے نوے کی دہائی میں یہ میثاق (تنظیم کا ماہانہ←  مزید پڑھیے

تنظیمِ اسلامی کا زوال اور اُس کے اسباب۔۔۔۔۔سیدمحمد عمران بخاری /قسط2

ڈاکٹر اسرار احمد اور تنظیمِ اسلامی ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم نے انیس سو چھپن میں جماعتِ اسلامی سے علیحدگی اختیار کی کہ جماعت اپنے اصل منہج یا راستے سے ہٹ چکی ہے۔ فکر اور نظریے کے ساتھ اُن کی کمٹمنٹ←  مزید پڑھیے

تنظیمِ اسلامی کا زوال اور اُس کے اسباب ۔۔۔۔۔عمران بخاری/قسط1

تنظیمیں بنیادی طور پر دو طرح کی ہوتی ہیں۔ باضابطہ یا رسمی تنظیمیں (Formal Organizations) اور غیر رسمی (Informal Organizations) تنظیمیں۔ فارمل آرگنائزیشنز کسی باضابطہ مقصد کے حصول کے لیے بنائی جاتی ہیں اور مقصد کا حصول اپنے ارکان کی←  مزید پڑھیے

آسیہ بی بی اور توہینِ رسالت۔۔۔۔۔عمران بخاری

محمد الرسول اللٰہٌ کی ذات اور اس سے محبت مسلمانوں کے لیے ہمیشہ ہی سے ایک حساس مسئلہ رہا ہے۔ مسلم اور غیر مسلم میں فرق کی بنیاد نہ نظریۂ توحید ہے اور نہ ہی نظریۂ آخرت۔ مسلم اور غیر←  مزید پڑھیے

مزاحمت۔۔۔عمران بخاری

مزاحمت زندگی کی علامت ہے۔ انسان ہمیشہ اُس چیز کے چھن جانے پر مزاحمت کرتا ہے جو اسے بہت عزیز ہو۔ انسان کی فطرت میں جہاں بہت سی عزیز تر جاں چیزوں کی محبت پائی جاتی ہے وہاں سب سے←  مزید پڑھیے

فرد اور اجتماعی شعور کی معراج ۔۔۔۔عمران بخاری

فلسفے کی ایک بنیادی بحث یہ ہے کہ کسی بھی شے کی تخلیق بے مقصد نہیں ہوتی اور کوئی بھی تخلیق تب تک وجود پزیر رہتی ہے جب تک کہ اُس کی وجہِ جواز قائم رہے۔ مثال کے طور پر←  مزید پڑھیے

سلمان حیدر کا آسیب اور میں۔۔۔۔عمران بخاری

گذشتہ برس جنوری میں چند سوشل میڈیا بلاگرز کو اٹھایا گیا۔ اوریا مقبول جان ، ہارون رشید اور عامر لیاقت کے ذریعے قوم کو پتہ چلا کہ انہیں قومی سلامتی کے حساس اداروں نے اٹھایا ہے اور جرم یہ بتایا←  مزید پڑھیے

انسان اور اُس کی معاشرتی نفسیات…عمران بخاری

انسان کی شخصیت کی تشکیل کون سے عوامل کرتے ہیں؟ اس سوال کا جواب آپ ایک نفسیات دان سے پوچھیں گے تو وہ آپ کو پیدائش سے لے کر آخر تک فرد کی ذات میں رونما ہونے والی تبدیلیاں یا←  مزید پڑھیے

فوجی آپریشن اور اس کے ممکنہ نتائج __عمران بخاری_

  کسی بھی فوجی کی ذہنی اور جسمانی تربیت سازی اس نہج پر کی جاتی ہے کہ دشمن کا انجام موت ہو، چاہے وہ کتنے ہی دردناک طریقے سے ہو۔ مقصد دشمن پر اپنا خوف اور دھاک بٹھانا ہوتا ہے۔←  مزید پڑھیے

قائدِ اعظم یونیورسٹی اور طلبا سیاست…عمران بخاری

قائدِ اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبا کو سیاسی سرگرمیوں سے دور رکھنے کے لیے طلبا کی سیاسی جماعتوں اور سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد کی گئی اور طلبا کو صحت مند ثقافتی سرگرمیوں میں مشغول کرنے کی سوچ کے←  مزید پڑھیے

پاکستان کو لاحق اصل خطرہ۔۔۔عمران بخاری

ہر تخلیق بامقصد ہوا کرتی ہے. جب تخلیق اپنا مقصد کھو بیٹھتی ہے تو دراصل وہ اپنی وجہ جواز کھو بیٹھتی ہے. اور کوئی بھی شے تب تک قائم رہتی ہے جب تک اسکی وجہ جواز قائم رہے. یہ تاریخ←  مزید پڑھیے

جب ریاستیں اپنے ہی لوگوں کے لیے بوجھ بن جائیں

ارتقاء (مادی) کی تاریخ بِگ بینگ سے شروع ہوتی ہے اور اس کا نقطہِ عروج تخلیقِ انسانی ہے. اپنی بقا اور دوام کے لیے جو کچھ ایک انسان کو درکار تھا وہ انسان کی تخلیق سے پہلے ہی روئے زمین←  مزید پڑھیے

میرے بھائی کی موت: ایک آپ بیتی

ہم چار بہن بھائیوں میں میرا نمبر آخری ہے. ہم تین بھائیوں میں سے سب سے بڑے بھائی ملتان میں اپنے آبائی گھر میں والدین، اپنی اور دوسرے بھائی (جو کہ انگلینڈ میں رہائش پذیر ہے) کی فیملی کی ذمہ←  مزید پڑھیے

انگڑائی لیتا عوامی شعور: چند خدشات

انگڑائی لیتا عوامی شعور: چند خدشات عمران بخاری اگر انسان صرف جذباتی ہو تو اندرونی انتشار کا شکار ہو کر طرح طرح کے نفسیاتی امراض میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ اِسی لیے اللہ نے انسان کو عقل عطا کی تاکہ←  مزید پڑھیے

عدم برداشت کا آسیب

ہمیں فی الوقت جس المیے کا سامنا ہے وہ معاشرتی رگوں میں پروان چڑھتا عدم برداشت اور مفقود ہوتے رواداری کے رویے ہیں۔ سوشل میڈیا کہنے کو تو لوگوں کو باہم جوڑنے کا آلہ گردانہ جاتا ہے لیکن گذشتہ کچھ←  مزید پڑھیے

روایات کی بھینٹ چڑھتی حوا کی بیٹی

ہم ایک ایسی دنیا کے باسی ہیں جہاں آئے روز شرفِ انسانیت کا مذاق اُڑاتی کوئی نا کوئی خبر پرنٹ یا الیکٹرانک میڈیا کے لیے بریکنگ نیوز بن کر انسانیت کا منہ چِڑھا رہی ہوتی ہے۔ ہم ایک ایسے معاشرے←  مزید پڑھیے

عورت اور اسلام

بچپن سے سنتا آیا ہوں کہ عورت ناقص العقل ہے۔ نقصِ عقل کے اِسی تصور کے تابع اپنے اردگرد معاشرے میں عورت کو حقارت اور تذلیل کی تصویر بنے ہوئے بھی دیکھا۔اِسی طرح بچپن سے آج تک عورت کو خاندانی←  مزید پڑھیے

غلامی کا جدید تصور اور بندگیِ رب

عربی میں ”عبد“ غلام کو کہا جاتا ہے۔ عبد کے لیے عام طور پر بندہ کا لفظ بھی بطور مترادف استعمال کیا جاتا ہے۔اسی طرح لفظ بندگی عبادت کے مترادف کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ بندہ یا بندگی کے←  مزید پڑھیے