سموگ اور فوگ میں موٹروے کی بندش مجرمانہ غفلت/ملک محمد سلمان
سموگ اور فوگ میں موٹروے کی بندش نہ صرف ظالمانہ فیصلہ ہے بلکہ فرائض سے غفلت کے مترادف ہے۔ موٹروے پولیس کچھ نہ کرکے تنخواہ لینے کی عادی ہے اس لیے محنت والا کام کرنا ان کو آتا ہی نہیں۔← مزید پڑھیے
