ایک طرف مرد کو یہ باور کروایا جا رہا ہے کہ عورت جیسا لباس یا حلیہ رکھے اس کی مرضی ہے، اسے اس بنیاد پر جج نہیں کیا جانا چاہیے۔ مان لیا ایسا ہی ہے۔ لیکن یہ کس قسم کی سوچ ہے کہ آپ اپنے تئیں فیصلہ کر لیں کہ ساتھ بیٹھا بندہ جن اعضاء پر خارش کر رہا ہے وہ کسی ریشز یا کسی مسئلے کی وجہ سے نہیں بلکہ چسکے لینے یا غلبہ پانے کی خواہش کے طور پر ہے؟ آپ کیسے جج کر سکتے ہیں یا کیسے کسی کے دل میں جھانک سکتی ہیں؟ جس ویڈیو کا ذکر اس مضمون میں ہوا، وہ اب تک میری نظر سے نہیں گزری، تاہم کیا شکایت کرنے والی خاتون نے یہ سوچا کہ بندہ اگر کسی مسئلے کا شکار تھا تو ایسی صورت میں انہوں نے اس کے لیے کس قدر خفت کا منظر بنا ڈالا؟ کیا کسی کی مرضی کے بغیر ویڈیو بنانا بذات خود پرائیویسی کے خلاف نہیں؟ ← مزید پڑھیے
بنے مکتب سبھی مقتل کفن کس کو میسر ہے…….؟؟؟؟؟ ڈنمارک میں بچوں کے سکول جانے کی عمر چھ برس ہے، لیکن والدین کو بہت سے قوانین میں ترامیم کی اجازت بھی ہے۔ مثلاً میں نے اپنے بچوں کو پانچ برس← مزید پڑھیے
کالاباغ ڈیم حکومت پاکستان کا پانی کو ذخیرہ کر کے بجلی کی پیداوار و زرعی زمینوں کو سیراب کرنے کے لیے ایک بڑا منصوبہ تھا جو تاحال متنازع ہونے کی وجہ سے قابل عمل نہیں ہو سکا۔ اس منصوبہ کے← مزید پڑھیے
تبلیغی جماعت کے نئے امیرحافظ مولانا حاجی نذر الرحمن کا آبائی تعلق تحصیل و ضلع راولپنڈی کے گاؤں ’’بلاول‘‘ سے ہے۔یہ گاؤں راولپنڈی سے جائیں توچکری سے بجانب مغرب 10کلومیٹر دوردریائے سواں کے دوسری جانب واقع ہے،’’بلاول‘‘ قیام پاکستان سے← مزید پڑھیے
دنیا کے مذاہب میں شاید اسلام وہ واحد مذہب ہے جو اپنے ماننے والوں کی بعد از مرگ بھی راہ نمائی فرماتا ہے۔ دیگر مذاہب میں میت کی چھوڑی دولت کی تقسیم اخلاقا رشتہ داروں کو دینے کا حکم ہو← مزید پڑھیے
“ماما آپ رو کیوں رہی ہیں؟ اور بابا کیوں اداس خاموش بیٹھے ہیں؟ یہ آپ دونوں کی آنکھیں کیوں سوجی ہیں؟” اس نے سوال کیا مگر جواب نہ ملا۔ پچھلے کئی گھنٹوں سے جو کچھ ہو رہا تھا اس کی← مزید پڑھیے
یہ تقریبا ہر پاکستانی خاتون کا تجربہ ہے۔ چاہے آپ بس پر سوار ہوں، جہاز پر ہوں، ٹرین پر ہوں یا کسی ویٹنگ روم یا ریسٹورینٹ میں ہوں۔ کوئی بھی مرد خاتون کے ساتھ آ کر بیٹھ جاتا ہے یا← مزید پڑھیے
مولانا عبد السلام صاحب مدنی رحمہ اللہ جامعہ سلفیہ (مرکزی دارالعلوم)بنارس کے موقر اساتذہ میں سے تھے، آپ ۱۶/ جولائی ۲۰۱۸ء مطابق ۳۰ /ذی قعدہ ۱۴۳۹ھ، بروز سوموار، مختصر علالت کے بعد اس جہانِ آب وگل سے ہمیشہ کے لیے← مزید پڑھیے
یہ انسان کی فطرت ہے کہ جب بھی وہ کوئی کام کرتا ہے دیگر افراد کو دکھانا چاہتا ہے۔ چاہتا ہے کہ لوگوں تک اسکا کام پہنچے لوگ اسکی تعریف کریں ، شہرت اور عزت ملے ، حوصلہ افزائی← مزید پڑھیے
دسمبر کی بات آئے تو ہم میں سے بیشتر لوگوں کے ذہنوں میں ایک ہی خیال آتا ہے کہ یہ وہ مہینہ ہے جب ہماری اردو کے کچھ دل جلے کچھ منچلے شاعر اور ادیب رضائیوں میں بیٹھ کر اپنے← مزید پڑھیے
پیالی میں طوفان اتنا شدید تھا کہ لگتا تھا سب کچھ اس طوفان کی زد میں بہہ جائے گا۔ لیکن تھم ہی گیا۔ میرے ناقدین سر آنکھوں پر۔ لیکن کچھ حامیوں کا مشورہ تھا کہ اس طوفان کی مکمل سرگزشت← مزید پڑھیے
بالی ووڈ کیلئے اب تک خوشگوار ثابت نہیں ہوا ہے۔ بالی ووڈ کے خان صاحبان میں سے عامر اور سلمان کی فلمیں باکس آفس پر ہنگامہ خیز ثابت نہیں ہوئی ہیں۔ ایسے میں سب کی نگاہیں سال کے آخر میں← مزید پڑھیے
سوال ۔۔ پیریڈز اگر مقررہ تاریخ سے پہلے آ جائیں تو میڈیکلی کوئی نقص ہے یا نارمل سمجھا جائے؟؟ جواب ۔۔ایک نارمل پیریڈ کا اوسط دورانیہ اٹھائیس دن کا لیا جاتا ہے جبکہ کم از کم بائیس اور زیادہ سے← مزید پڑھیے
یہ ناول مادھو لال شاہ حسین کی زندگی کے پس منظر میں لکھا گیاہے۔ جس کو سوانحی ناول بھی کہا جاسکتا ہے۔ اصل میں یہ ناول لاہور میں آسودہ خاک دو صوفیوں کی زندگیوں سے متاثر ہوکر نیل سکھ نےاسے← مزید پڑھیے
لوگوں نے آسان سمجھ رکھا ہے ، کہ کچھ بھی بول دیا جائے ، دنیا جس خاکی وردی کے لازوال ڈسپلن ،بہادری اور لیڈ فرام فرنٹ صلاحیت کے گن گاتے نہیں تھکتی ، آپ سڑے منہ سے اسے خلائی مخلوق← مزید پڑھیے
دسمبر ایک بارپھر آگیا،سرد موسم،اُجاڑ چمن،سوکھے شجر،چھوٹے دن لمبی راتیں،ادباء کے نزدیک دسمبر ایک اُداس موسم لئے جلوہ گر ہوتا ہے،شعراء نے دسمبر کے حوالے سے بہت سا کلام کہا ہے،ان دنوں نہ چاہتے ہوئے بھی طبعیت میں ایک عجیب← مزید پڑھیے
اس جگہ پر قبیلے آباد تھے اور قومیں۔ آپس میں اتحاد، جنگیں، قتل، محبت، انتقام، دکھ، آرٹ، تجارت۔ غرض وہ جو انسان کرتے آئے تھے۔ پچاس ہزار سال سے اس زمین پر آباد لوگ اس زمین پر زندگی بسر کر← مزید پڑھیے
اسلام مساوات یعنی برابری کا دین ہے اور پیغمبر مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم انسانی اخلاق کی تکمیل کے لیے مبعوث کیے گئے۔ ان کے اخلاق کے دوست تو کیا دشمن بھی معترف تھے۔ پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم تمام← مزید پڑھیے
یہ وہ قومی سطح کا گہرا زخم ہے جس پر جب جب مرہم رکھنے کی کوشش بھی کی جائے تو یہ کریدا جاتا ہے اور وہ زخم بھرنے کے بجائے اور ہرا ہوجاتا ہے اور لمحہ بہ لمحہ ناسور بنتا← مزید پڑھیے
ا س میں کوئی دوروغ گوئی نہیں کہ الفاظ کی بندش کی نئی اصطلاع ’’سو لفظوں کی کہانی ‘‘ کو اردو ادب میں مبشر علی زیدی نے متعارف کراویا گو کہ اس سے قبل مائیکرو فکشن مختلف اشکال میں لکھا← مزید پڑھیے