عبدالصبور شاکر کی تحاریر

آن لائن پروگرامز, درد کا درماں۔۔۔۔۔عبدالصبور شاکر

خدیجہ نیازی کا تعلق لاہور سے ہے۔ ان کی موجودہ عمر 18 سال کے لگ بھگ ہے لیکن چھ سال پہلے یہ صرف بارہ سال کی تھیں۔ ارفع کریم رندھاوا مرحومہ کی طرح یہ بچی بھی کمپیوٹر ایکسپرٹ ہے۔ 2013ء←  مزید پڑھیے

وراثت کیسے تقسیم کی جائے ؟ ۔۔۔۔عبدالصبور شاکر

دنیا کے مذاہب میں شاید اسلام وہ واحد مذہب ہے جو اپنے ماننے والوں کی بعد از مرگ بھی راہ نمائی فرماتا ہے۔ دیگر مذاہب میں میت کی چھوڑی دولت کی تقسیم اخلاقا رشتہ داروں کو دینے کا حکم ہو←  مزید پڑھیے

ایک تاجر کے لیے وقت کی اہمیت۔۔۔۔۔عبدالصبور شاکر

کاروبار کس لیے کیا جاتا ہے؟ تاکہ زیادہ سے زیادہ رقم کمائی جا سکے اور پھر اس رقم کے ذریعے اپنے لیے سکون و راحت کے ذرائع خریدے جا سکیں۔ لیکن اگر بہت سا مال و دولت جمع کر کے←  مزید پڑھیے

کچھ دیر راولپنڈی آرٹس کونسل میں۔۔۔۔۔شاکر فاروقی

تنہائی پسند انسان، مجالس اور اجتماعات میں شرکت سے اکثر دور بھاگتا ہے۔ اس کی کئی وجوہ ہیں، مثلاً روزمرہ کے معمولات متاثر ہوتے ہیں، ایک دن کا اجلاس پورے ہفتے پر اثر انداز ہو جاتا ہے، سفر کی صعوبتیں←  مزید پڑھیے

پہلے شراب زیست تھی، اب زیست ہے شراب۔۔۔۔۔شاکر فاروقی

کہتے ہیں انگوری شراب کی ابتداء فارس کے بادشاہ جمشید کے دور میں ہوئی۔ کسی مہم میں جانے سے قبل اس نے انگور منگوائے، لیکن کھانے کی نوبت آنے سے پہلے ہی اسے کوچ کرنا پڑ گیا۔ انگور پلیٹوں میں←  مزید پڑھیے

قتل کی حرمت اور ہمارا معاشرہ۔۔۔۔۔شاکر فاروقی

’’جو کوئی کسی کو قتل کرے، جبکہ یہ قتل نہ کسی اور جان کا بدلہ لینے کے لیے ہو اور نہ کسی کے زمین میں فساد پھیلانے کی وجہ سے ہو، تو یہ ایسا ہے جیسے اس نے تمام انسانوں←  مزید پڑھیے

سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ کا خاندان۔۔۔۔شاکر فاروقی

اللہ تعالیٰ نے خاندان اور قبائل پہچان کے لیے بنائے ہیں، اس لیے محض قومیت کی بنیاد پر کسی کی تعریف و تنقیص جائز نہیں۔ لیکن خاندانوں میں مخصوص حالات، جغرافیہ، محل وقوع اور رویوں کی وجہ سے کچھ ایسی←  مزید پڑھیے

تحریکِ آزادی میں علماء حق کا کردار۔۔۔ شاکرؔ فاروقی

عربی کا ایک مقولہ ہے الأشیاء تعرف باضدادھا، یعنی چیزیں اپنی ضد سے پہچانی جاتی ہیں۔ گویا کھرے کی پہچان کے لیے کھوٹے سے واقفیت ضروری ہے ورنہ کھرے کھوٹے میں تفریق مشکل ہو جاتی ہے۔ یہ اصول زندگی کے←  مزید پڑھیے

مزارات توجہ کے طالب ہیں۔۔۔عبدالصبور شاکر

برصغیر پاک و ہند میں اسلام پھیلانے کا سہرا صوفیائے کرام کے سر ہے۔ سیدنا علی ہجویریؒ، خواجہ معین الدین چشتیؒ، خواجہ نظام الدین اولیا، بابا فرید الدین گنج شکرؒ ، سلطان العارفین سلطان باہوؒ، سیدنا عثمان مروندیؒ اور شاہ←  مزید پڑھیے

شہزادہ محمد بن سلیمان کی پراسرار گمشدگی،وجوہات،خدشات،امکانات۔۔۔عبدالصبور شاکر

21اپریل 2018بروز ہفتہ ریاض شہرکے محلہ خزامی میں فائرنگ کی آواز سنائی دی۔ یہ فائرنگ شاہی محل کے قریب ایک مشکوک ڈرون پر کی گئی، جو شاہی خاندان کے بارے معلومات اکٹھی کر رہا تھا۔ سعودی میڈیا اس سے آگے←  مزید پڑھیے