نگارشات    ( صفحہ نمبر 377 )

خواتین کے حقوق اورمعاشرتی رویے۔۔علینا ظفر

جب ہم کالج میں تھے تو ایک لڑکی سے ملاقات ہوئی ۔اس نے کہا کہ انسان جتنا مرضی پڑھ لکھ جائے چاہے دنیا کے مہنگےو اعلی ٰ ترین اداروں سے تعلیم حاصل کر لے بھلے انعام یافتہ یا ریکارڈ ہولڈر←  مزید پڑھیے

کار دنیا تم سے پہلے بھی تھا ۔۔سیّد مہدی بخاری

کبھی کبھی شدت سے احساس ہوتا ہے کہ جس زندگی میں مقصدیت اور خوشیاں بھرنے کے لیے ہم سب بیل بنے ہوئے ہیں اور بے سمت دوڑ رہے ہیں ایسی زندگی کس کام کی ؟ ۔ہم سے بہتر فیملی لائف←  مزید پڑھیے

موجودہ عورت کے مسائل اور متنازع نعرے۔۔خنساء سعید

عورت گھر کی زینت، زمین کا زیور، دل کا سکون، قوموں کی عزت، ویرانے کی رونق، خلوت کی آبادی، گلشنِ ہستی کا سب سے خوبصورت پھول، عورت کتابِ زیست کا دیباچہ ہے، عورت کے متعلق مختلف مفکرین نے اپنی اپنی←  مزید پڑھیے

کیف عرفانی-آدھی صدی کا قصّہ۔۔آغرؔ ندیم سحر

کیف عرفانی ایک عہد کا نام ہے۔ایک ایسا چشمہ جس نے تین نسلوں کو سیراب کیا ہو،پاکستان بھر سے تشنگانِ علم اس در پہ پہنچتے،ان سے شاعری سیکھتے‘اردو تلفظ پر بات کرتے اور علم کی جھولیاں بھر کے واپس لوٹتے۔کیف←  مزید پڑھیے

سینٹ الیکشن اور بدنما جمہوری رویے۔۔صدف ظفر

اسلامی جمہوریہ پاکستان ایک ایسا ملک جس میں قانون کی بالادستی ایک بنیادی فریضہ سمجھا جاتا ہے۔۔پاکستان میں قانون سازی کا یہ عمل 1973 کے آئین کے تحت چلتا ہے۔1973 کے آئین کے تحت ملک میں پہلی مرتبہ پارلیمنٹری طرز←  مزید پڑھیے

عورت کو عزت دو۔۔ذیشان نور خلجی

” میرا جسم میری مرضی” اپنی فطرت میں ایک خوبصورت نعرہ تھا یعنی جس کا جسم ہے مرضی بھی صرف اسی کی چلے گی، یہ نہیں ہو گا کہ ایک لڑکی پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کر رہی ہے اور بس←  مزید پڑھیے

فرانسیسی دھُن(حصّہ اوّل)۔۔۔ڈاکٹر شاہ زماں حق

دلّی میں دو سال فرنچ پڑھنے کے بعد جب مجھے اِس زبان سے مزید قربت ہوئی،  تب میرے اندر ایک جنون پیدا ہوگیا کہ ہر پل اِسی زبان کو بولتا رہوں۔ دراصل اگر زبان  نہ بولی جائے تو مطلب یہ←  مزید پڑھیے

ممکنہ چیئرمین سینیٹ کون؟؟ سنجرانی یا گیلانی؟ جماعت اسلامی کا فیصلہ کُن ووٹ ۔۔احمد وڑائچ

سینٹ انتخاب اور وزیراعظم کے اعتماد کا ہنگامہ تھم چکا، حکومت اور اپوزیشن کا اگلا محاذ ’چیئرمین سینٹ‘ کے انتخاب پر بارہ مارچ کو لگے گا، دونوں اطراف سے ممکنہ امیدواروں کے نام بھی سامنے آ چکے ہیں، صادق سنجرانی←  مزید پڑھیے

کریں ذکر شیخ و براہمن کا ۔۔عاصم کلیار

دوستو! حقیقت افسانے سے بھی عجیب ہوتی ہے یہ تذکرہ کسی اور کا نہیں بلکہ گوہر جان کلکتہ والی کا ہے جس کے عشوے اور غمزے کے سامنے وائسراۓ ہند بھی ہمیں مجبور نظر آتا ہے اور مہاتما گاندھی جیسے←  مزید پڑھیے

سفر نامی الخبر والظہران والدمام۔۔زین سہیل وارثی

سعودی عرب کے معاشی لحاظ سے سب سے اہم اور امیر ترین شہر کی آوارہ گردی کا دل کیا ہے، امید ہے شہر کی تفریح سے آپ لوگ بھی محظوظ ہوں گے۔ یہ تین جڑواں شہر سعودی عرب کے مشرقی←  مزید پڑھیے

عائشہ عارف خان اور عالمی یوم خواتین۔۔عمران علی

پروردگار عالم کی تخلیق کردہ کائنات کا ذرہ ذرہ بے مثال ہے، لیکن خالق کائنات نے انسان کو احسن تقویم پر پیدا فرمایا، انسان کو اپنی پوری مخلوق میں  عزت و تکریم سے نوازا، اسے اشرف المخلوقات کا درجہ دیا،←  مزید پڑھیے

چشمہء فیض اب سوکھے نہ تو اور کیا کرے ؟۔۔سید عارف مصطفیٰ

4 مارچ آیا اور گزر گیا مگر جاتے جاتے اپنی طرف سے مجھے ایک برس اور پرانا بھی کرگیا ۔۔۔ “اپنی طرف سے کا جملہ” یوں کہا کہ خواہ اس سے میری عمر کی گنتی میں ایک برس جڑ بھی←  مزید پڑھیے

دنیا کی اہم ترین سیاسی سرگرمی چین کے دو اجلاس۔ ‏۔ارشد قریشی

عوامی جمہوریہ چین کی سیاسی تاریخ میں ” دو اجلاسوں”  کے انعقاد کو  ہمیشہ مرکزی اہمیت حاصل رہی ہے۔ ان اجلاسوں میں گزشتہ ایک برس کے دوران حکومتی کارکردگی کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ چین کی   کمیونسٹ پارٹی کی قیادت←  مزید پڑھیے

کیا پاکستان کو ایک مذہبی ریاست ہونا چاہیے؟۔۔صاحبزادہ محمد امانت رسول

میاں طفیل محمد مرحوم (سابق امیر جماعت اسلامی) نے “جماعتِ اسلامی کی دستوری جدو جہد” کے عنوان سے ایک کتاب مرتب کی ہے۔ اس کتاب کا پہلا باب “پاکستان کو ایک مذہبی ریاست ہونا چاہیے” کہ عنوان سے ہے۔ اس←  مزید پڑھیے

دھرتی جائے کیوں پرائے؟ پر تحریک شناخت کے ایک رضاکار اور کتاب کے ایک کردار “سردار معراج “کا تبصرہ۔

جیسے کہ کتاب کے نام سے ہی ظاہر ہے،کہ یہ کتاب ایک سوال ہے۔معاشرے سے، اس سماج کی بنت کے ذمے داروں سے اور اس سوال کے جواب کو کھوجنے کی کوشش کی ہے، برصغیر کی چھ ہزار سالہ تاریخ←  مزید پڑھیے

جنگلات کی کٹائی اور موسمیاتی تبدیلی۔۔اورنگ زیب نادر

اس میں کوئی شک نہیں کہ زمین کے درجہ حرارت میں روز بروز تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ یہ پاکستان اور پوری دنیا میں ایک بہت بڑا مسئلہ ہے اور جنگلات کی کٹائی اس کی ایک بڑی وجہ ہے۔ بہت←  مزید پڑھیے

دلہے کا ناڑا۔۔سیّد مہدی بخاری

آپ نے کچھ عرصہ قبل میری تحریر “چچا کا ناڑا” پڑھی ہو گی۔ خیر، وہ تو چچا سسر تھے ان پر لکھ کر آج تلک بیگم سے ٹھنڈے طعنے رپیٹ در رپیٹ سننے کو ملتے رہتے ہیں۔ یہ قصہ ہے←  مزید پڑھیے

عمران خان نے ثابت کر دیا کہ وہ صادق اور امین ہیں۔۔گل بخشالوی

سینٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے متعلق صدارتی ریفرنس میں دوران سماعت چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ،افسوس ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) میثاقِ جمہوریت سے پھر گئی ہیں، دونوں جماعتوں نے میثاقِ جمہوریت←  مزید پڑھیے

سینٹ انتخابات، بارش یا آندھی۔۔زین سہیل وارثی

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا : تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک اپنے بھائی کے لیے وہ پسند نہ کرے جو اپنے لیے کررہا ہے۔←  مزید پڑھیے

محسن داوڑ کے انٹرویو پہ تبصرہ:۔۔رشید خان آفریدی

مکالمہ نے معروف پشتون لیڈر اور ایم این اے جناب محسن داوڑ کا انٹرویو کیا۔ جناب رشید خان آفریدی نے اس پہ تبصرہ کیا ہے جسے مکالمہ کے اصولوں کے مطابق  شائع   جا رہا ہے۔ محسن داوڑ سے خصوصی←  مزید پڑھیے