"ابا جی وہ اس پلاٹ میں ڈبہ کھڑا ہے" پچھلی سیٹ پر بیٹھا ظہور چلایا۔
اکبر نے گاڑی گلی میں موڑی اور عین ڈبے کے پیچھے لگا دی۔ ظہور گاڑی سے اتر کے ڈبے کی طرف گیا۔
اکبر نے ڈیش بورڈ میں سے پستول نکال کر چیمبر چیک کیا۔ گولی ندارد۔ اکبر پریشان ہو کر بولا۔۔
"ابا جی گولیاں نہیں ہیں"
"کوئی نہیں بیٹا، ڈاکووں کو بتا دیں گے کہ گولیاں گھر پر پڑی ہیں، تم ہم پر اعتبار کر کے مر جاو" ابا جی نے خونخوار لہجے میں کہا۔ ← مزید پڑھیے
قدرت اللہ شہاب لکھتے ہیں “بھوک کی اذیت دنیا کی تمام مصیبتوں سے بڑ ھ کرہے، بھوک سے مرنے والے کی روح ایک ہی دم قفس ِعنصری سے پرواز نہیں کرتی بلکہ مرنے والے کے پور پور کو آہستہ آہستہ← مزید پڑھیے
کیا خیالات کی بھی ملکیت ہوتی ہے؟ ڈیجیٹل دنیا میں یہ سوال بہت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ کاپی کر لینا آسان ہے۔ لیکن یہ صدیوں پرانا سوال ہے۔ چھٹی صدی میں آئرلینڈ میں سینٹ فینین کے ایک مذہبی متن← مزید پڑھیے
یہاں تو چالیس سال بھی بہت ہیں ۔جینا ایسے لگنے لگا ہے جیسے طویل سفر ہے جو ختم ہی نہیں ہوتا ۔۔۔ اور گزشتہ پانچ سال تو ایسے گزرے کہ جی ہر دن سوچتا ہے “جنی ہوئی بتھیری نئیں “؟← مزید پڑھیے
سوال: اگر پوری کوشش و دعاؤں کے بعد بھی مطلوبہ نتائج نہ ملیں تو؟ جواب : نتیجہ تو رب کی مرضی پہ ہے ۔۔ دیکھیں سورہ البقرہ آية 216 میں اللہ کریم کیا فرما رہا ہے؛ كُتِبَ عَلَيْکُمُ الْقِتَالُ وَهُوَ← مزید پڑھیے
ناڑوں کو نظرانداز کرنے والے ویسے بھی دیسی لاسٹک اور بدیسی بیلٹوں کے شکار ہوتے ہیں جن کا مسئلہ یہ ہے کہ اوّل الذکر حفاظتی اعتبار سے ناقابل بھروسہ تو مؤخر الذکر کافر انگریز کا مستعمل ہونے کے باعث مردود۔ ناڑہ بدن پہ عین کمر کے گرد حمائل ہونے پر تسکین ملنے والی اشیاء میں آج بھی دوسرے نمبر پر ہے۔ اہلِ ایماں و غیر ایماں کے یہاں پہلا نمبر بدستور تخیلِ عفیفہ محترمہ میا خلیفہ مد ظل علیہا کے پاس ہے۔← مزید پڑھیے
گھسا پٹا سہی مگر خاصا حقیقی لطیفہ ہے کہ ایک نے دوسری سے پوچھا یہ لڑکے کیا باتیں کرتے ہیں؟ دوسری نے کہا وہی جو ہم لوگ کرتی ہیں ۔ پہلی کے کان لال ہو گئے دھواں اس کے کانوں← مزید پڑھیے
اگر آپ صبح اٹھیں اور آپ کا موبائل فون، انٹرنیٹ، وائی فائی، لینڈ لائن فون نیٹ ورک نہ ہونے کی وجہ سے کام کرنا چھوڑ چکاہو۔ آپ بھاگم بھاگ ٹی وی آن کریں تو کوئی بھی چینل نہ آ رہا← مزید پڑھیے
پال: “میں تم سے محبت کرتا ہوں” ہولی: “تو؟” پال: “تم میری ہو” ہولی: “نہیں، انسان انسانوں کے مالک نہیں ہوتے” پال: “کیوں نہیں؟ بالکل ہوتے ہیں” ہولی: “مجھے کوئی پنجرے میں بند نہیں کر سکتا”۔ ۔بلیک ایڈورڈز کا 1962← مزید پڑھیے
گلگت بلتستان کی جغرافیائی حدود شمال میں چین کے صوبے Xinjiang , مشرق میں انڈیا کے زیر کنٹرول جموں اینڈ کشمیر اور جنوب میں پاکستان کے زیر انتظام آزاد کشمیر اور مغرب میں واخان کوریڈور کے زریعے افغانستان اور سنٹرل← مزید پڑھیے
زندگی ہمیشہ آسان نہیں ہوتی اور نہ ہر کوئی منہ میں سونے کا چمچ لے کر پیدا ہوتا ہے۔ بسا اوقات حالات، لوگوں کے رویے اور اپنی منفی سوچ کی وجہ سے ہم اپنی زندگی سے مایوس ہو کر خود← مزید پڑھیے
انسانی تاریخ کا بغور جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ، آفات، جنگ و جدل، خطرناک بیماریوں اور مہلک وباؤں کا انسان کے ساتھ اتنا ہی قدیم تعلق ہے جتنا کہ خود انسان کا وجود قدیم ہے،مگر وقت اور← مزید پڑھیے
کرونا کی حالیہ تباہ کاریاں ہندوستان اور پاکستان میں جاری ہیں۔خصوصاً ہندوستان میں کرونا وبا خوفناک شدت اختیار کر چکی ہے ہسپتال بھرے ہیں شمشان گھاٹ دن رات کرونا زدہ بے جان جسم جلا رہے ہیں۔آکسیجن کی کمی نے دل← مزید پڑھیے
1965 کا واقعہ ہے۔ ہندوستان کے ایک صنعت کار مغربی جرمنی گئے۔ وہاں انہیں ایک کارخانے میں جانے کا موقع ملا۔ وہ ادھر اُدھر گھوم کر کارخانے کی کارکردگی دیکھتے رہے ۔ اس دوران وہ ایک کاریگر کے ساتھ کھڑے← مزید پڑھیے
پراپرٹی کی ملکیت کے متعلق قوانین ہمیں چار ہزار سال پہلے بھی ملتے ہیں۔ قانون کی ہر جدید کتاب میں سوال ہے کہ “پراپرٹی کیا ہے؟” لیکن اس کا جواب نہیں ملتا۔ کیونکہ اس کا واضح جواب ہے نہیں۔ اس← مزید پڑھیے
18 اپریل 2021 کو ، رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے دوران ، جب شیطانوں کو جکڑ دیا جاتا ہے ، حکومت نے ان مظاہرین پر ہتھیاروں کے ساتھ کریک ڈاؤن کیا جو فرانس کی جانب سے سرکاری طور← مزید پڑھیے
پچھلے ماہ عراق کے دارالحکومت بغداد شہر میں انتقال کرجانے والے ڈاکٹر ظافر الياهو کی موت سے عراق میں یہودی کمیونٹی کو خاصا صدمہ ہوا ہے، وہ باوجود یہودی ہونے کے ہر طبقہ مذہب میں مقبول تھے، وہ نہ صرف← مزید پڑھیے
شینن وسنانٹ نے 2007 میں نیلامی میں باربی کیو گرل خریدی۔ یہ نیلامی ایک سٹوریج کمپنی کر رہی تھی۔ یہ کمپنی لوگوں کو چیزیں رکھنے کے لئے کرائے پر جگہ دیتی تھی۔ جن لوگوں نے دیر سے کرایہ ادا نہیں← مزید پڑھیے
تحریک ِ انصاف نے تحریک ِ لبیک کے ساتھ کئے ہوئے معاہدے کا وعدہ پورا کر دیا ، قومی اسمبلی میں قرار داد پیش کر دی گئی لیکن جو تماشا ایوان میں دنیا نے دیکھا وہ نہ صرف پارلیمنٹ بلکہ← مزید پڑھیے
غالب یاد آئے، شہرہ آفاق شاعر، ایک عرصے تک زمانہ جن کے سحر میں مبتلا رہا، اور اب بھی ہے نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے ہیں لیکن بہت بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے حکومت← مزید پڑھیے