نگارشات    ( صفحہ نمبر 326 )

اسلام عورتوں کے لیے اُترا۔۔نجم ولی خان

میں نے پڑھا، جب اسلام کے احکامات نازل ہو رہے تھے تو صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین حیرت سے پو چھا کرتے تھے کہ کیا اسلام عورتوں کے لئے نازل ہورہا ہے مردوں کے لئے نہیں۔یہ بات آج لبرلز کے←  مزید پڑھیے

بریڈلا ہال لاہور۔۔طلحہ شفیق

بریڈلا ہال داتا دربار کے عقب میں ریٹی گن روڈ پر واقع ہے۔ چارلس بریڈلا ماضی کے معروف لکھاری و مقرر تھے۔ ان کو آزاد خیال تنظیم کا بہترین مبلغ سمجھا جاتا ہے۔ دنیا بھر میں اور خصوصاً برطانیہ میں←  مزید پڑھیے

عہد حاضر کا نیا ترقیاتی ماڈل۔۔زبیر بشیر

  آج کی دنیا تیز رفتار ترقی کی نئی منازل طے کررہی ہے۔ جس کی وجہ سے بنی نوع انسان کو نت نئے چیلنجز اور مواقع بیک وقت میسر آرہے ہیں۔ بہترین اقوام وہ ہیں جو نہ صرف دستیاب مواقع←  مزید پڑھیے

غزوۂ احد کے جانثاران رسولﷺ(2،آخری حصّہ)۔۔احمد خلیق

حضرت ابو طلحہ زید بن سہل انصاری رضی اللہ عنہ حضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنہ مشہور صحابی و خادم رسول صلی اللہ علیہ وسلم انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے سوتیلے والد گرامی تھے۔ آپ رضی اللہ عنہ←  مزید پڑھیے

شہر تمنا(1)۔۔شاہین کمال

جیسا کہ ان دنوں متوسط طبقے میں مروجہ دستور تھا، ڈگری یافتہ ہوتے ہی میری شادی طے کر دی گئی۔  80  کی دہائی تھی سو فرمانبرداری اور ادب آداب ابھی تک روایات کا حصہ تھے۔ آفتاب، بڑے ابا کے جگری←  مزید پڑھیے

پانی (4) ۔ صاف پانی/وہاراامباکر

شہروں میں رہنے والوں کے لئے صاف پانی ایک ایسی شے ہے جس پر ان کا بہت ہی زیادہ انحصار تو ہے لیکن اس کا ہونا کسی کے ذہن میں بھی نہیں آتا۔ دنیا کے بڑے شہروں میں لوگ اپنے←  مزید پڑھیے

مسکولر ڈسٹرافی (ایک خاموش قاتل)۔۔خطیب احمد

آپ کی عمر 2 سال سے 60 سال تک ہے۔ آپ بڑی پرفیکٹ زندگی جی رہے ہیں۔ یہ قاتل آپ کے اور میرے جسم میں بھی چھپا یا سویا ہو سکتا ہے۔ جو کسی بھی وقت جاگ سکتا ہے۔ مسکولر←  مزید پڑھیے

ریاست کو کھوکھلا کرنے پر انتباہ ۔ ۔اظہر سید

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے دور میں موجودہ چھ ستمبر پر قوم نے مسلح افواج کو وہ خراج تحسین پیش نہیں کیا جسکا 1965 کے بعد سے ہر سال موجودہ پاکستان میں اعادہ کیا جاتا تھا ۔ چیف←  مزید پڑھیے

مرغان چمن۔۔شکور پٹھان

زندگی، بلکہ یوں کہیے کہ انسان عجیب رنگ بدلتا رہتا ہے۔ ثبات اک تغیر کو ہے زمانے میں۔ ساٹھ سال کی عمر کو پہنچ جانے کے بعد مجھے احساس ہوا کہ اگر کوشش کروں تو میں کچھ لکھ سکتا ہوں۔←  مزید پڑھیے

پانی (3) ۔ جنگل اور صحرا۔۔وہاراامباکر

انسانوں کے لئے ایک بڑا مسئلہ یہ ہے کہ دریاوٗں کے پانی کی دنیا میں تقسیم مساوی نہیں۔ کینیڈا، الاسکا، سکنڈے نیویا یا روس میں اتنے زیادہ مستقل دریا، ندیاں اور جھیلیں ہیں کہ زیادہ تر کے نام بھی نہیں←  مزید پڑھیے

میں نے سو خواتین کے پوشیدہ اعضا کو تصاویر کا موضوع کیوں بنایا؟ ڈاکٹر لارا

ڈاکیومنٹری فلم 100 Vaginas جو سو مختلف خواتین کی کہانی ان کے پوشیدہ اعضا کی تصاویر کے ذریعے سناتی ہے اولیویا پیٹر  منگل 19 فروری 2019 12:45 لارا جنہوں نے 100 خواتین کے اندام ہائے نہانی تصاویر میں قید کیے←  مزید پڑھیے

غزوۂ احد کے جانثاران رسولﷺ(1)۔۔احمد خلیق

لَا يُؤْمِنُ أَحَدُکُمْ حَتَّی أَکُونَ أَحَبَّ إِلَيْہِ مِنْ وَالِدِہِ وَوَلَدِہِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ (صحیح البخاری: 15) ترجمہ: تم میں سے کوئی شخص کامل ایمان والا نہ ہو گا جب تک اس کے والدین  اور اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے←  مزید پڑھیے

ہسپتال ہے،کلب نہیں ۔۔۔ڈاکٹر عزیر سرویہ

بہاول وکٹوریہ ہسپتال کے ایم ایس کی جانب سے حکم نامہ جاری ہوا جس میں کہا گیا کہ ہسپتال میں کام کرنے والی خواتین مندرجہ ذیل لباس ہسپتال میں استعمال نہیں کر سکتیں: جینز/ٹائٹس (سوائے اس کے کہ گھٹنوں تک←  مزید پڑھیے

ٹینیسی ولیمز روح اور جسم کی تجریری روحانی محبت کا لایعنی ڈرامہ نگار اور انکے ڈرامائی متن کا ردِتشکیلی نظریہ۔۔۔احمد سہیل

ڈرامہ نگار ٹینیسی ولیمز{Tennessee Williams} مسیسپی، کولمبس میں، 26 مارچ، 1911 میں پیدا ہوئے۔. کالج کی تعلیم کے بعد ریاست نیو اورلینز منتقل ہو گئے جہان ان کا خیال تھا کہ  یہاں ان کے ڈراموں کی زیادہ سے زیادہ حوصلہ←  مزید پڑھیے

کوئی چشمہ نکل آیا۔۔آغر ندیم سحر

جاوید قاسم کا شمار ایسے تخلیق کاروں میں ہوتا ہے جنھوں نے اردو شاعری کو ہمیشہ نئے مضامین اور تجربات سے نوازا۔ان کی شاعری میں ان کی زندگی کے تلخ تجربات‘سرمایہ دارانہ سوچ کے حامل ادبی غنڈوں گردوں کے خلاف←  مزید پڑھیے

پانی (2) ۔ پانی کی گردش/وہاراامباکر

اپنی کتاب “جب دریا خشک ہو جائیں گے” میں فریڈ پئیرس بہت تفصیل سے ذکر کرتے کہ آنے والی برسوں میں تیس ممالک ایسے ہیں جن کو پانی کی بڑے بحران کا سامنا ہو گا۔ ہم اپنے اہم ترین تاریخی←  مزید پڑھیے

کون؟۔۔ذیشان چانڈیہ

وقت قدرت کا ایک ایسا طاقتور کرشمہ ہے جولمحوں میں بدل جاتا ہے۔ انسان آسمان سے زمین پرآ گرتا ہے اور دوڑتے ہوئے گھٹنوں کے بل چلنے لگتا ہے۔  ایک عرصہ تک نام سے پُکارا جانے والا شخص ایک لمحے←  مزید پڑھیے

طالبان نے پنجشیر میں عام معافی کا اعلان کر دیا

کابل: ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ پنجشیر میں امن کے لیے عام معافی کا اعلان کرتے ہیں۔ ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں امن کے لیے ہم نے←  مزید پڑھیے

مونو پلیجک سی پی (Monoplegic Cerebral Palsy)۔۔خطیب احمد

حیدر علی (سپیشل پرسن) میرے شہر گوجرانولہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار انہوں نے پیرا اولمپکس سٹینڈنگ ڈسکس تھرو ایونٹ میں 55 اعشاریہ 26 میٹرز کے فاصلے پر تھرو کر کے سونے کا تمغہ جیت←  مزید پڑھیے

حزیں قادری۔ عظیم پنجابی کہانی اور گیت کار۔۔۔لیاقت علی

پنجابی فلم و ادب کی تاریخ حزیں قادری کے ذکر کے بغیر نامکمل ہے۔ حزیں قادری نے اپنے گیتوں، مکالموں اورکہانیوں کی بدولت پنجابی فلم انڈسٹری پر راج کیاتھا۔ ساٹھ اور ستر کی دہائیوں میں ہر دوسری فلم کے گیت،کہانی←  مزید پڑھیے