گئے دنوں کی یادیں/میں اور میرے ہم عمر زندگی کے جس حصے سے گزر رہے ہیں‘ ایسا کہنے میں حق بجانب ہیں کہ ہمارے زمانے میں اس اس طرح ہوتا تھا۔ بچپن و لڑکپن کی حسین یادویں ہک جن کو قلمبند کرنے کا مقصدذہن میں محفوظ فولڈرز کو کھول کر کچھ لمحات کے لیے خوشی محسوس کرنا جیسے پرانی تصویروں والے البم کو دیکھ کر ماضی کے لمحات کو یاد کیا جاتا ہے← مزید پڑھیے
شی جن پھنگ اپنے والدین کا بہت احترام کرتے ہیں۔ اگرچہ وہ ہمیشہ سرکاری سرگرمیوں میں مصروف رہتے ہیں ،تاہم جب بھی انہیں وقت ملتا ہے، وہ اکثر اپنی والدہ کا ہاتھ تھام کر اُن کے ساتھ چہل قدمی کرتے ہیں اور اپنی والدہ کے ساتھ مختلف موضوعات پر بات چیت کرتے ہیں۔← مزید پڑھیے
افغانستان عہد وسطی میں ترکوں کے علاوہ انکے نسلی رشتہ داروں مغلوں کے بھی زیر اثر رہا ہے، چونکہ افغانستان یا خراسان کا علاقہ وسطی ایشیا کے ساتھ ساتھ جنوبی ایشیا اور مشرقِ وسطی ٰ کے علاقوں سے سرحدی طور پر تعلق رکھتا چلا آیا ہے← مزید پڑھیے
"اگر تم لوگ دینی مدارس کے فضلاء کے ساتھ ظلم روا نہ رکھتے تو آج مولانا ابن الحسن عباسی کا مرتبہ تمہارے ہاں بہت بلند ہوتا"۔ یہ الفاظ نامور نقاد مشفق خواجہ نے عطاء الحق قاسمی کو مخاطب کرتے ہوئے کہی تھی۔ مشفق خواجہ مرحوم کے ہاں اہل قلم و ادب کی محفل لگتی تھی۔ وہ عباسی صاحب کی ادبی خدمات کے بڑے مداح تھے۔← مزید پڑھیے
رات کے آٹھ بج رہےتھے۔ دفتر سے آکر کمر سیدھی کی۔ تھوڑی دیر بعد جوگرز اور شارٹ پہن کر ورزش کیلئے اپنی بلڈنگ سے باہر نکلا، میرا جم میری بلڈنگ سے پانچ سو میٹر کے فاصلے پر ہے۔ سامنے بہت← مزید پڑھیے
رسولِ کائنات ﷺ کو اللہ رب العزت نے نسل انسانی کے لیے ایک کامل نمونہ اور اسوہ حسنہ بنا کر دنیا میں بھیجا۔آپ ﷺ کی پوری زندگی کو قیامت کی صبح تک کے لیے معیار بنادیا۔سیرت طبیہ ﷺ کا ہر گوشہ تابناک اور ہر پہلو روشن ہے۔← مزید پڑھیے
پچھلے چندبرس میں بڑے بڑے بزرگ ہمیں داغِ مفارقت دے گئے۔ دنیا ئے اسلام کے عظیم ہیرو، رشک ِ پاکستان اور جوہری سائنسدان محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبد القدیرخان کل 85 برس کی عمر میں داعیِ اجل کو لبیک کہہ گئے۔ اللہ تعالی ان کی کامل مغفر ت فرمائے اور اپنی خاص رحمتوں میں جگہ دے← مزید پڑھیے
پاکستانی جوہری بم کے خالق اور پاکستان کے ہیرو عبدالقدیر خان ولد عبدالغفور خان ، یکم اپریل 1936 میں بھوپال میں پیدا ہوئے.ابتدائی تعلیم بھوپال میں حاصل کی اور اسکے بعد پاکستان ہجرت کرکے کراچی یونیورسٹی سے اعلی ٰ تعلیم← مزید پڑھیے
سال 1936 میں انڈیا کے شہر بھوپال میں پیدا ہونے والے ڈاکٹر عبد القدیر خان کا تعلق پشتون خاندان اورکزئی سے تھا۔ ان کے بہن بھائی 1947 میں ہی انڈیا سے پاکستان ہجرت کر چکے تھے تاہم ڈاکٹر اے کیو← مزید پڑھیے
ہم جنس پرستی اور پاکستانی تعلیمی اداروں کا علمی و تحقیقی جائزہ/اسی طرح پنجاب میں ایک نرس عائشہ کو شہرت کا شوق چرایا تھا،ایپس کی دنیا کی ملکہ ٹک ٹاک نے اسے ٹاک شاک کرنا سکھادیا تھا ، چنانچہ مستقبل کی شہرت کی توسیع بندی کرنے کی حکمت عملی کے تناظر میں عائشہ نے جب خود کوزیادہ عوامی بنانے کی کوشش کی یا کسی کے مشورے پر فین پریڈ میٹنگ پر عمل کیا تو وہ خود کو ایسے ہجوم میں کھینچ لائی جس کو دعوتِ ولیمہ اس نے خود دی تھی ۔← مزید پڑھیے
پنجاب بار کونسل کی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کہتے ہیں کہ ججوں کی کمی ہے،تمام کیسز کی فوری سماعت نہیں ہو سکتی،وکلاءکے بغیر عدالت اور عدالت کے بغیر وکلا ءنہیں چل← مزید پڑھیے
پاکستانی میڈیا مادر پدر آزاد ہے۔خصوصا ً اپنے اپنے مفادات سے پُر ایجنڈوں پر مثلاً اگر کسی کا صحافتی آزادی کا نعرہ اسے فائدہ دیتا ہے،تو اگر ایسی کوئی خبر انکے ہاتھ آجائے اس میں پھر چاہے ریاست بدنام ہو ملک کے مفادات کے خلاف ہو، دشمنوں کو اسکا فائدہ لیکن وہ خبر چل کر رہے گی اور وہ میڈیا گروپ اس خبر کو بڑھا چڑھا کر پیش کرے گا۔← مزید پڑھیے
ہم دبئی میں ایک پارک کے باہر کھڑے تھے،نیپالی بابو نے چپکے سے ہاتھ بڑھایا اور میں نے اس کے ہاتھ میں پانچ درہم تھما دیے ، بالکل یہ رشوت نہیں تھی بلکہ واسطہ تھا ، واسطہ یہاں پر تعلق اور لین دین کو کہتے ہیں ، اس واسطے کو لیکر یہاں پر کاروبار روز مرہ کے ممکن اور ناممکن کام نکلوائے جاتے ہیں اور میں سمجھتا ہوں ، چائے پانی دنیا میں ہر جگہ چلتا رہتا ہے مگر اس کا طریق ِ کار الگ الگ ہے۔← مزید پڑھیے
نوّے کی دہائی کی یادیں : بچے اتنے صاف ستھرے نہیں ہوتے تھے جتنا کہ آجکل کے‘ صرف چھوٹا سا جانگیا پہنے‘ چہروں پر مختلف نشانات سجائے گلیوں میں دندناتے پھرتے‘ مٹی یا ریت میں لوٹ پوٹ ہو رہے ہوتے تو کبھی نالیوں میں اپنے ہاتھ مار رہے ہوتے‘← مزید پڑھیے
مجھے اپنے والد صاحب کی فوجی ملازمت کی وجہ سے میٹرک تک کسی ایک جگہ جم کر پڑھنے کا موقع نہیں ملا۔پچپن میں جس سکول میں ایک سال تک پڑھنے کا موقع ملا وہاں میرے ایک استاد ہوا کرتے تھے۔ جن کا نام عبد القیوم تھا۔ ہم بچپن سے ہی لوگوں کو آئیڈیلائز کرنا شروع کرتے ہیں۔ شاید قدرت کی اس کے پیچھے حکمت یہ ہو کہ ہم ہر ایک سے کوئی ایک اَدا سیکھ کر اپنی شخصیت کی تعمیر کرتے رہیں۔← مزید پڑھیے
ائیرمارشل ایک بدتمیز آدمی تھا اور میں اُس کا سٹاف افسر تھا۔ دفاتر میں ایسے لوگ آپ کو ملتے ہیں جو اپنے آپ کو عقلِ کُل سمجھتے ہیں۔ آپ اِن سے معقول بات کرنے سے بھی اجتناب کرتے ہیں کہ نہ جانے مزاج پر کیا گراں گزرے اور بے نقط سننے کو مل جائے۔معقولیت و نامعقولیت کے فرق سے عاری، عہدے کا نشہ اُن کے سر پر چڑھا ہوتا ہے← مزید پڑھیے
درزی سے فارغ ہونے کے بعد ہم ایک بیکری میں جا گھسے ابھی شاپنگ میں مصروف تھے کہ قریبی مسجد سے اذان کی صدا بلند ہوئی۔ بیٹی کہنے لگی کیوں نا یہاں نماز ادا کی جائے اور اس کی آنکھوں میں اتری چمک دیکھ کر مجھ سے انکار نہ ہو سکا ،لہذا ہم نے مسجد کا رخ کیا اور وضو سے فارغ ہو کر آخری صف میں بیٹھ کر امام صاحب کا انتظار کرنے لگے۔← مزید پڑھیے
سامری جادوگر پھنس گیا ہے،جو لیڈر بنایا وہ نوسر باز نکلا،اب ہاتھ مل رہے ہیں،نجات کا کوئی راستہ سجھائی نہیں دیتا،نہ پیپلز پارٹی ہاتھ آ رہی ہے،نہ ن لیگ پکڑائی دیتی ہے،ضد ،اَنا رکھتے ہیں تو خونی انقلاب دروازے پر← مزید پڑھیے
دولت اسلامیہ بنیادی طور پر اہلحدیث نظریات یا سلفی ازم کی پرچارک تنظیم ہے۔ اس تنظیم کا ظہور شام میں ہوا اور اس کی اصل طاقت 2013 کے بعد قائم ہوئی۔ یہ تنظیم ہر قسم کی بدعات کی مخالف ہے،← مزید پڑھیے
پاکستان میں مزاحیہ تھیٹر کی دنیا پر ایک عرصے تک راج کرنے والے فنکار عمر شریف جرمنی میں وفات پا گئے ہیں۔ ان کی عمر 61 برس تھی اور وہ عارضۂ قلب سمیت کئی بیماریوں میں مبتلا تھے۔عمر شریف کو← مزید پڑھیے