نگارشات    ( صفحہ نمبر 294 )

اخلاقی نفسیات (9) ۔ مشرق و مغرب/وہاراامباکر

شویڈر کا ہائپوتھیسس تھا کہ اخلاقی اقدار میں فرق کی بڑی وجہ یہ ہے کہ انفرادی اور گروہی مفادات میں تضاد ہیں۔ ایک معاشرے کو اس میں توازن رکھنا پڑتا ہے۔ اور یہ توازن ہے جو کسی کلچر کی اخلاقی←  مزید پڑھیے

کچھ جزیرے ہیں باقی جوہڑ ہے۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

ابھی تھوڑی دیر پہلے گھر میں ویجیٹیبل آئل کی ایک بوتل لائی گئی جس پر درج قیمت 1025 روپے تھی لیکن دکاندار نے یہ کہہ کر کہ پرانے سٹاک سے ہے، قیمت بڑھ چکی ہے 1200 روپے میں دی اور←  مزید پڑھیے

الکاسب حبیب اللّہ۔۔حسان عالمگیر عباسی

ہمارے ایک پڑوسی ہیں۔ نامی گرامی ہیں۔ ان کی ویڈیوز تو آپ نے دیکھ رکھی ہوں گی۔ ان کا پیغام محبت، امن و سلامتی اور استحکام ہے۔ اڑتی چڑیا کے پر گن لیتے ہیں مطلب اتنے ذہین و فطین ہیں۔←  مزید پڑھیے

فٹبال میچز میں روس کا پرچم لہرانے اور ترانہ بجانے پر پابندی لگا دی گئی

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے روس کے یوکرین پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے روس پر پابندیوں کا اعلان کر دیا۔ فیفا کی گورننگ باڈی نے روس پرپابندیوں کا اعلان کرتے ہوئےکہا ہے کہ بین الاقوامی←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان : عبوری صوبہ کی قانونی حیثیت اور ہماری اصل ضرورت۔۔شیر علی انجم

گلگت بلتستان میں پہلی بار1961میں بنیادی سیاسی نظام کی بنیاد رکھ کر انتخابات کروائے گئے۔ ذوالفقار علی بھٹو و ملک کے وزیرِاعظم بنے تو انہوں نے خطے میں سیاسی اور انتظامی اصلاحات لاتے ہوئے گلگت اور بلتستان کو الگ اضلاع←  مزید پڑھیے

گرقبول افتد ʻ زہے عز وشرف۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

بائے بسم اللہ ہمدمِ دیرینہ محمد یوسف واصفی نے بہتّر اشعار پر مبنی ایک منقبت کہی ہےʻ درِ شانِ علی ابنِ ابی طالبؑ! واصفی فکر و سخن کے دسترخوان سے انہیں بڑا لنگر دان ہوا ہے۔ مقامِ حیرت ہے— میزبان←  مزید پڑھیے

ہم آہنگی کی برکات۔۔ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

ہم آہنگی ایک ایسی کیمیاگری ہے جو بنی آدم کے لئے برکات فضائل کا دروازہ کھولتی ہے ۔یہ اتحاد و یگانگت کا خوبصورت رشتہ ہے جس کے جنم سے بہت سی قباحتیں اور بگڑے حالات سدھر جاتے ہیں۔اس عمل کا آغاز سب سے پہلے جسم و روح میں نشوونما پاتا ہے←  مزید پڑھیے

کشمیر او کشمیر۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک جانب منی مرگ تھا تو دوسری جانب شکمہ ( ش پر زبر کے ساتھ )۔ منی مرگ سرینگر کے نزدیک ہے اور شکمہ لداخ کے دارالحکومت لیہہ کے سے زیادہ دور نہیں۔ گلگت بلتستان میں شامل یہ علاقے←  مزید پڑھیے

عورت کا مرد کو پرپوز کرنا جائز ہے؟۔۔حافظ محمد زبیر

خاتون کا سوال ہے کہ کوئی عورت کسی مرد کو نکاح کے لیے پرپوز کر سکتی ہے؟ کیا یہ شرعاً جائز ہے؟ جواب: اس میں حرج نہیں کہ کوئی خاتون کسی مرد کو نکاح کے لیے پرپوز کرے البتہ چند←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (8) ۔ فرد یا گروہ؟/وہاراامباکر

شکاگو یونیورسٹی کے رچرڈ شویڈر نفسیاتی اینتھروپولوجسٹ ہیں۔ انہوں نے مشرقی انڈیا میں اڑیسہ میں کام کیا ہے۔ ان کی تحقیق اڑیسہ اور امریکہ میں رہنے والوں کی شخصیت اور انفرادیت کے بارے میں سوچ پر تھی۔ اور اس پر←  مزید پڑھیے

روس، یوکرین جنگ کے پاکستانی معیشت پر براہ راست اثرات۔۔معاویہ یاسین نفیس

  روس اور یوکرین کے درمیان سرد جنگ گرم جنگ میں تبدیل ہوچکی ہے روس نے یوکرین پر قبضے کے لیے فوجی کارروائی شروع کر دی ہے بدقسمتی یہ کہ جس وقت روس نے یوکرین پر حملہ کیاہمارے وزیراعظم عمران خان روس میں موجود تھے۔←  مزید پڑھیے

پرہیز علاج سے بہتر ہے۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

الحمد اللہ آج فاسٹنگ شوگر ریڈنگ 104 آئی ہے۔ ناشتے میں اسٹیم سبزیاں۔ اللہ کریم کا شکر، اتنا شکر جس کی کوئی انتہاء نہیں۔ آج کل موٹاپا، بڑھتا ہوا وزن، ذیابیطس (شوگر)، بلڈ پریشر، ڈپریش، انگزائٹی، دل و گردوں اور←  مزید پڑھیے

ترقی کا فلسفہ۔۔ ابنِ فاضل

ترقی کا فلسفہ۔۔ ابنِ فاضل/بہت سے لوگ سگریٹ نوشی کرتے ہیں، ان کا سگریٹ کے بِنا گزارہ نہیں  اور بہت سے ایسے ہیں جن کےلیے ایسی جگہ ٹھہرنا مشکل ہوتا ہے جہاں سگریٹ نوشی کی جارہی ہو، گویا انسان انتہائی انتہاؤں کا عادی ہوکر بھی زندگی بسر کرسکتا ہے، عادات انفرادی بھی ہوتی ہیں اور اجتماعی بھیِ اچھی بھی ہوتی ہیں اور بُری بھی۔←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (7) ۔ ریشنلزم سے آگے/وہاراامباکر

بیسویں صدی کے آخر میں اخلاقی نفسیات کے شعبے میں جس خیال کا غلبہ تھا، وہ یہ کہ “اخلاقیات کا مطلب دوسروں سے اچھا سلوک ہے۔ اس کا کام انصاف اور ضرر سے بچانا ہے”۔ لیکن دوسری طرف، اصل دنیا←  مزید پڑھیے

غیر قانونی طور پر تعمیر شدہ مساجد کا حکم ۔۔محمد عمار خان ناصر

گذشتہ دنوں کراچی میں ایک مسجد کے انہدام سے متعلق سپریم کورٹ کا حکم قومی سطح پر زیربحث رہا اور اس کی موزونیت یا غیر موزونیت پر مختلف نقطہ ہائے نظر سامنے آئے۔ اس ضمن میں کسی خاص مقدمے کے←  مزید پڑھیے

غالیہ البقیمی “سعودی تعلیم نصاب میں شامل جنگجو خاتون”۔۔منصور ندیم

قصّہ قریب دو سو برس پرانا ہے، جب آج کا سعودی عرب اپنی ریاستی تشکیل میں تین مزاحمتی ادوار سے گذرا تھا، جب سعودی ریاست اپنے پہلے دور کے مزاحمتی عمل میں تھی۔ سعودی ریاست کی تشکیل میں جہاں بہت←  مزید پڑھیے

رحم کی اپیل۔۔ناصر خان ناصر

میں ملزم اپنے تمام گناہوں کا اعتراف کرتا ہوں۔۔۔ اور ہاتھ جوڑ کر صدق دل سے معافی کا طالب بھی ہوں۔ میرا سب سے بڑا جرم یہ ہے کہ میں یکدم بوڑھا پھونس اور ناتواں ہو گیا ہوں۔ جرمِ ضعیفی←  مزید پڑھیے

پنشن کی بروقت ادائیگی ممکن بنائی جائے۔۔محمد انور بھٹی

پاکستان ریلوے ملک میں نقل و حمل کا سب سے بڑا ذریعہ ہے جو کہ آمد ورفت کی صورت میں پاکستانی عوام کی 70 فیصد سے زیادہ ضروریات کو پورا کرتا ہے۔ یہ سب سے زیادہ آرام دہ,پُرسکون اور محفوظ←  مزید پڑھیے

ایاز مورس جدید میڈیا کا سفیر۔۔ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

کسی بھی شخص کی انفرادیت کا راز اس کے فن و شخصیت میں پوشیدہ ہوتا ہے۔ کیونکہ شخص سے شخصیت بنتے بنتے کئی دہائیاں بیت جاتی ہیں ۔تب کہیں جا کر انسان کی پہچان کا عمل عروج ِ بام پاتا←  مزید پڑھیے

گستاخ (2،آخری قسط)۔۔مرزا مدثر نواز

بہر حال تعزیری احکام و قوانین کی یہ تعبیر ان لوگوں کے لیے جو اسلام کے نظام شرع سے واقفیت نہیں رکھتے‘ سخت غلط فہمی کا باعث ہو جاتی ہے۔ وہ نہیں سمجھ سکتے کہ ان کے اسلامی قانون ہو←  مزید پڑھیے