گرج چمک کے ساتھ آنے والا ڈرامائی طوفان ایک ڈرامائی یاد دہانی ہے کہ ہماری فضا میں صرف نہ نظر آنے والی ہوا ہی نہیں بھری ہوئی۔ اس میں بڑی مقدار میں توانائی اور پانی بھی ہے۔ اور اس کی← مزید پڑھیے
پاکستان میں ایک زمانے میں فلمی انڈسٹری پر بہاریں تھیں۔ ہر شہر قصبے میں لاتعداد سینما گھر موجود ہوا کرتے تھے۔ نت نئی نویلی شاندار فلمیں بنتیں اور کامیابی سے ہمکنار ہوتیں۔ خواتین گھریلو فلمیں دیکھنے جایا کرتیں اور زار← مزید پڑھیے
بلاشبہ ہر سچے خدا پرست کا یہ یقین قابلِ تسلیم کہ اس کی سوچ کے مطابق کوئی خدا ہے جو وجود رکھتا ہے ۔ جبکہ یہ بات بھی طے شدہ ہے کہ اسے وہ اپنی سوچ سے باہر ثابت نہیں← مزید پڑھیے
لاہور شہر کی پرانی فصیل کے اندر ہر دوسری، تیسری سڑک اور گلیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں، میں پرانی انار کلی سے نیلا گنبد کے راستے اندر ہی اندر مختلف سڑکوں اور بغلی راستوں سے ہوتا ہوا جب سرکلر← مزید پڑھیے
اس پارے میں سورہ نساء کی بقیہ آیات اور سورہ مائدہ کی بیشتر آیات شامل ہیں۔ پارے کی ابتدائی آیت میں یہ بتایا گیا کہ اللہ تعالی کو مظلوم کے علاوہ کسی سے برائی کا اظہار پسند نہیں ہے (یعنی← مزید پڑھیے
فلسفہ یونانی لفظ فلوسوفی یعنی حکمت سے محبت سے نکلا ہے۔ فلسفہ کو تعریف کے کوزے میں بند کرنا ممکن نہیں، لہذا ازمنہ قدیم سے اس کی تعریف متعین نہ ہو سکی۔ فلسفہ علم و آگہی کا ہمہ گیر علم← مزید پڑھیے
پاکستان کے اٹارنی جنرل بیرسٹر شہزاد عطا الہٰی نے اپنے عہدے سے کچھ اہم وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دیا ہے جب کہ ان کے قریبی ذرائع استعفے کی وجہ ذاتی وجوہات قرار دے رہے ہیں ملک کی موجودہ آ← مزید پڑھیے
اس پارے میں سورۃ النساء کی آیت 24 سے لیکر 147 تک ہے۔ چوتھے پارے کے آخر میں بعض وہ رشتے ذکر کیے گئے تھے جن سے نکاح کرنا جائز نہیں۔ اسی سے پانچویں پارے کا آغاز ہوا۔ نکاح کے← مزید پڑھیے
حضرت صاحب بار بار سرکاری اہلکاروں پر ناراض ہورہے تھے اورحکم رہے تھے کہ اب وہ چھ مہمانوں کو چھ دن اپنے پاس رکھیں گے اور ساتویں دن ہی ہم کِلی سے حرکت کرسکتے ہیں۔ہمیں اپنا سارا پروگرام خراب ہوتا← مزید پڑھیے
سیرتِ طیبہ کے پیغام کو عصر حاضر سے مربوط کرنے کی کاوشیں ایک تو مسلمانوں کے اس اعتقاد کا اظہار ہیں کہ اللہ کے آخری پیغمبر کی صورت میں انھیں جو راہ نمائی عطا کی گئی ہے، وہ آج بھی← مزید پڑھیے
جب کوئی لہر کسی سرحد سے ٹکرائے تو یہ صرف منعکس نہیں ہوتی۔ یہ refract بھی ہو سکتی ہے۔ اگر آپ ساحلِ سمندر پر کھڑے لہروں کو دیکھ رہے ہیں تو یہ نوٹ کیا ہو گا کہ لہریں ہمیشہ ساحل← مزید پڑھیے
برصغیر پاک و ہند میں باپ یا وارث کی وفات کے بعد بروقت وراثت کا تقسیم نہ ہونا بہت سے مسائل کو جنم دیتا ہے۔ مشترکہ خاندانی نظام میں کئی پشتیں مروت میں یہ فریضہ سر انجام نہیں دیتیں جسکا← مزید پڑھیے
اس پارے میں سورہ آل عمران کی آیت 92 سے اختتام سورت تک ہے، اور سورۃ نساء کی ابتدائی 23 آیات ہیں۔ گزشتہ پارے میں اللہ تعالی نے مفصل کلام انفاق فی سبیل اللہ پر کیا تھا، اس پارے کی← مزید پڑھیے
فرائیڈ کی پیدائش ہوئی 6 مئی 1856 عیسوی میں اور وفات ہوئی 23 ستمبر 1939 عیسوی ،ملک آسٹریا ( موجودہ چیک جمہوریہ ) سے اس کا تعلق تھا۔ان کا اہم کام خوابوں کی تعبیر (“Interpretation of Dreams” بتانا تھا۔ آسٹریائی← مزید پڑھیے
ان کوسید کاشوا، سید قاشو (Sayed Kashua)کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، اور دو طریقے سے ان کا نام لکھا جاتا ہے۔ سید کاشوا ایک فلسطینی نژاد اسرائیلی صحافی اور ایوارڈ یافتہ مصنف ہیں۔ وہ ناولوں “ڈانسنگ عربز”، “لیٹ← مزید پڑھیے
پختون صدیوں پر محیط ایک اہم ثقافتی ورثے کی حامل برادری ہے۔ اس کے باوجود، کمیونٹی اکثر منفی دقیانوسی تصورات اور تعصبات کا شکار رہی ہے، خاص طور پرپختونوں سے وابستہ سب سے عام دقیانوسی تصورات میں سے ایک یہ← مزید پڑھیے
یہ بہت بڑا اقدام لگتا ہے کہ حکومت موٹرسائیکلوں، رکشوں اور آٹھ سو سی سی تک کی کاروں کے لئے پٹرول کی فی لیٹر قیمت پورے سو روپے کم کرنے جارہی ہے۔ اگر ہم نے واہ واہ کرنی ہے، تالیاں← مزید پڑھیے
اس پارے میں سورہ بقرہ کی بقیہ آیات (253 سے 286 تک) ہیں۔ ابتدا پارے میں رسل اللہ کا ذکر ہے کہ وہ سب اللہ کے منتخب بندے ہیں جن میں سے بعض کو بعض پر فضیلت حاصل ہے۔ اس← مزید پڑھیے
برصغیر پاک و ہند میں بہت سی قومیں،مذاہب اور ثقافتیں موجود ہیں۔کچھ اکثریت میں ہیں تو کچھ اقلیت میں۔بھارت کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔سنا ہے جہاں جمہوریت ہو وہاں رائے عامہ کی آزادی← مزید پڑھیے
معاشرتی مسائل کا حل معاشرتی مسائل کی نشاندھی سے ممکن ہے۔ سائنس میں تحقیق کے دوران سب سے اہم شے کسی مسئلے کی درست شناخت کرنا ہے۔ یہ شناخت صحیح سوال کرنے سے آتی ہے۔ مثال کے طور پر سوال← مزید پڑھیے