نگارشات    ( صفحہ نمبر 185 )

’’ ایڈور ڈسعید : تاریخی آغاز ، الوہی ماخذ اور شرق شناسی‘‘/ناصر عباس نیّر

گزشتہ اتوار ڈاکٹر شیر علی نے الحمد یونیورسٹی میں ’‘ایڈورڈ سعید کی شر ق شناسی ‘‘ پر ایک سیمینار منعقد کیا۔ مجھے کلیدی گفتگو کی دعوت دی گئی تھی۔ فتح محمد ملک صاحب کی صدارت تھی۔میں دونوں کا ممنون ہوں۔ملک←  مزید پڑھیے

منطق (Logic)   -منطق کا بنیادی تعارف(قسط1 )-سجیل کاظمی

 منطق کی تعریف منطق ایک ایسا لفظ ہے جسے ہم روزمرہ زندگی میں استعمال کرتے ہیں لیکن جب ہمیں اس کی ایک باقاعدہ تعریف کرنے کو کہا جائے تو یہ کافی مشکل ہے کہ منطق ہوتی کیا ہے؟    ←  مزید پڑھیے

زحل کو آخری بوسہ/ڈاکٹر حفیظ الحسن

سپیس کرافٹ کے مین کمپیوٹر کو زمین پر مشن کنٹرول روم سے ہدایات جا چکی تھیں۔ انجام قریب تھا۔ ایسا انجام جو یقیناً خود کشی تھا۔ مگر یہ ضروری تھا۔ 19 سال بعد اسے ختم ہونا ہی تھا۔ فنا کا←  مزید پڑھیے

ذہانت (6) ۔ انسان بمقابلہ الگورتھم/وہاراامباکر

پال میہل نے 1954 میں کتاب شائع کی جس میں انسان بمقابلہ الگورتھم کے نتائج کی کارکردگی کا موازنہ تھا۔ اس تفصیل سے لکھی کتاب میں نتیجہ واضح تھا۔ سادہ الگورتھم بھی اپنے فیصلوں کی کارکردگی میں انسانوں کو مات←  مزید پڑھیے

پیرس کا رس/پیرس میٹرو(1)-محمود اصغر چوہدری

ٹرین اس اسٹیشن پر رکی تو لوگوں کا ایک ہجوم اس میں داخل ہوا ۔ دروازے کے سامنے سیٹوں پربیٹھے آٹھوں مسافر اپنی اپنی سیٹ سے اٹھ کر کھڑے ہوگئے ۔ میں نے غور کیا کہ ان کی سیٹیں خود←  مزید پڑھیے

الوداع بلال شاہ کھگا/محمد وقاص رشید

خدا زمان و مکاں کی قید سے آزاد تھا۔ زمان و مکاں کے قیدیوں کے خدا بن جانے سے کہیں اوجھل ہو گیا۔ بڑا عالی ظرف ہے چاہے تو انکی خدائی ایک ثانیے میں انکے منہ پر دے مارے لیکن←  مزید پڑھیے

کیا عمران خان تیسرا آپشن نہیں رہے؟/ارشد بٹ

عمران خان ایسے گنجلک بھنور کا شکار ہو چکے ہیں جہاں سے نکلنے کی نہ وہ طاقت رکھتے ہیں نہ ہی صلاحیت۔ نہ ہی کوئی خلائی مخلوق انکو بھنور سے نکالنے کے لئے اپنا ہاتھ عمران خان کی طرف بڑھا←  مزید پڑھیے

جرمن قوم کی پاکستان سے محبت/قادر خان یوسفزئی

جرمنی کی پاکستان سے محبت سیاحوں کے پرتپاک استقبال اور مہمان نوازی سے عیاں ہے۔ جرمن عوام پاکستانی ثقافت، فن اور روایات میں ایک خصوصی دلچسپی رکھتے ہیں، واضح رہے کہ افغانستان میں امن کے قیام کے لئے جرمن فارمیٹ←  مزید پڑھیے

کیا واقعی جنسی گھٹن کا حل نکاح ہے یا علم کی کمی؟-اطہر اشفاق

جنسی بے راہ روی، زنا کاریاں ایکسٹرا میریٹل افئیرز جنسی گھٹن سے پیدا ہونے والی وہ جھاڑیاں اور خودکار جڑی بوٹیاں ہیں جن کو تلف کرنے کے لیے پاکستان میں شاہد ہی کوئی ادارہ باقاعدہ عزم و جذبے سے کام←  مزید پڑھیے

شولپان، شولپان/ڈاکٹر مجاہد مرزا

مثل برگ آوارہ’سے لنک؛گزشتہ اقساط       شولپان اور میری جسمانی کیمیا کوئی اتنی ہم آہنگ نہیں تھی جتنی کہ ذہنی کیمیا۔ رؤف تاتار کی طفل تسلیاں الماآتا میں میرے قیام کو طویل کیے جا رہی تھیں مگر اب←  مزید پڑھیے

بین المذاہب ہم آہنگی اور قرآن سوزی /خنساء سعید

اُنیسویں صدی کے ایک معروف جرمن شاعر اور ڈرامہ نگار ہنری ہائین Heinrich Heine نے آج سے سو سال پہلے اپنی ایک نظم میں کتابوں کو جلانے اور لوگوں کے مذہبی احساسات کو مجروح کرنے کے بارے میں لکھا تھا←  مزید پڑھیے

ڈائن (بچی تشدد کیس کی مرکزی ملزمہ صومیہ کے نام )-محمد وقاص رشید

عورت کیا ہے ؟ طالبعلم کے لیے۔۔ع سے عزت ہے ، و سے وقار ہے ، ر سے رتبہ ہے اور ت سے تعلق ہے۔۔۔ یعنی ماں ، بہن ، بیٹی یا بیوی ہر تعلق میں اسکا رتبہ قابلِ عزت←  مزید پڑھیے

انجیر کی شجر کاری/عامر کاکازئی

مورنگا کے بعد سب سے اَسان پودہ، جو لگ سکتا ہے وہ انجیر کا پودہ ہے۔ انجیر کے پودے کو چھ سے  آٹھ گھنٹے کی دھوپ اور ہفتے میں تین سے چار دن پانی چاہیے ہوتا ہے۔ مورنگا کی طرح←  مزید پڑھیے

ایک جنگ اور ہو جائے/ڈاکٹر حفیظ الحسن

بھارت اس وقت جرمنی، جاپان، چین اور امریکہ کے بعد پانچویں بڑی معیشت بن چکا ہے۔2023 میں بھارت کی معیشت تقریباً 3.75 کھرب ڈالر ہے جو 2014 میں 2 کھرب ڈالر تھی۔ گویا 9 سال کے عرصے میں بھارت کی←  مزید پڑھیے

جیمز شیرا،پردیسی حب الوطن/تحریر؛تحقیق وتدوین : اعظم معراج

سرورق : سرفراز ثاقب قانونی مشیر : رضی احسن ایڈوکیٹ(ہائی کورٹ) اشاعت اول : اگست 2023 ء ناشر : معراج پبلی کیشنز قیمت : سافٹ کاپی مفت جملہ حقوق بحق مصنف محفوظ اس کتاب کا کوئی بھی حصہ معراج پبلی←  مزید پڑھیے

بیالوجی ہم-جنس پرستی کے متعلق کیا کہتی ہے؟ندااسحاق

تاریخ دان یووال نوح ہراری سے انکی ہم-جنس پرستی کے متعلق انٹرویو میں پوچھا گیا کہ کیا ہم -جنس پرستی غیر فطری (unnatural) ہے؟ کیا ہم جنس پرست فطرت کے قوانین کو توڑ رہے ہیں؟ جس پر انکا جواب تھا←  مزید پڑھیے

شاہ اللہ دتہ میں بدھا غاریں اور فاسلز/انور مختار

ہرے بھرے پہاڑوں کے دامن میں بسے اسلام آباد شہر کو دنیا کے خوبصورت دارالحکومتوں میں سے ایک قرار دیا جاتا ہے۔اس شہر کی تہذیب بہت پرانی ہے یہاں شاہ اللہ دتہ کے مقام پر ہزاروں سال پرانے بدھا غاریں←  مزید پڑھیے

شادیوں میں تاخیر کیوں؟ /ڈاکٹر شاہد عرفان

شادی دیر سے کرنا یا نہ کرنا دنیا کے بیشتر ممالک میں معمول (نیو نارمل) کیوں بنتا جا رہا ہے؟ ہمارے ملک پاکستان میں اکیسویں صدی کے آغاز سے پہلے جلدی شادی کرنے کا رجحان تھا ۔      ←  مزید پڑھیے

خواجہ سراء کی زندگی کی بڑی غلطی/ثاقب لقمان قریشی

مجھے سوشل میڈیا پر بہت سے پیغامات موصول ہوتے رہتے ہیں۔ وقت کی کمی کے باعث ذیادہ تر کا جواب نہیں دے پاتا۔ عید کے دن میسیجز دیکھ رہا تھا۔ پتہ چلا کہ لاہور کی ایک یونیورسٹی کی طالبہ حورب←  مزید پڑھیے

پروفیسر عامر زرین کا فن و شخصیت/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

جو نام اپنے مقام و مرتبے کی لاج رکھتا ہے۔اس کے تفسیری رنگوں کی پہچان آسان ہو جاتی ہے۔فطرت میں ادب کا روگ پالنا کوئی آسان کام نہیں ہے۔کیونکہ روح و بدن جلائے بغیر تخلیق جنم نہیں لیتی۔جیسے فلک پر←  مزید پڑھیے