نگارشات    ( صفحہ نمبر 126 )

برتن علیحدہ کرو /یوحناجان

بچپن گاوٴں میں گزرا جہاں پر اقلیتی لفظ بھی بڑی بے تابی سے کہنے اور سُننے کو ملا۔ جس وقت کھانے کے لیے برتن الگ ، پانی پینے کے لیے گلاس الگ حتیٰ کہ   یہاں تک بھی دیکھنے کو ملا ←  مزید پڑھیے

جنرل باجوہ اگر چُپ رہ سکیں تو/ ارشاد محمود

روزنامہ جنگ کے مطابق سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی نے انکشاف کیا ہے کہ جنرل ریٹائرڈ باجوہ نے قسم کھا کر کہا کہ میں نے امریکہ  کے ساتھ مل کر پی ٹی آئی حکومت نہیں گرائی ۔ شادی کی ایک←  مزید پڑھیے

داستان محمود و ایاز، صنف زوجان، ہم جنس پرستی یا کچھ اور؟ -عثمان انجم زوجان

قریباً ہزار سال پہلے دسویں صدی کے آخر پر سامانی عہد میں سلطنت غزنویہ کا نامزد آزاد سلطان بُت شکن یمین الدولہ ابو القاسم محمود ابن سبکتگین المعروف سلطان محمود غزنوی خرقانی کی داستان صنف زوجان سے متعصف تھی۔ یمین←  مزید پڑھیے

امریکہ ، یورپ اور اسرائیل (1)-محمد سعید ارشد

دنیا میں آج تک جتنے بھی نشے پائے جاتے ہیں اُن میں سے سب سے زیادہ مہلک اور خطر ناک نشہ طاقت کا نشہ ہے ۔اور یقین مانے یورپ اور امریکہ سر سے پاؤں تک اِس نشے کی لت میں←  مزید پڑھیے

چنڑے(دنیا کے جھمیلوں سے دور ایک الگ دنیا کی کہانی) -علی ہلال/قسط3

اس گاوں کے باشندے آپس کی دشمنیو ں میں الجھے رہتے تھے مگر طالبعلموں کے ساتھ ان کارویہ غیر معمولی حد تک اچھا تھا، گرمی کے موسم میں وظیفہ مانگتے ہوئے ہمیں ہر گھر سے ٹھنڈا پانی فراوانی سے ملتا←  مزید پڑھیے

نئی دنیائیں /ڈاکٹر مختیار ملغانی

انسان کا اپنے اردگرد کی دنیا کے ساتھ تعلق کچھ یوں استوار ہے کہ انفرادی یا اجتماعی سطح پر کچھ بھی اچھا برا اس پہ مسلط کر دیا جائے تو وقت کے ساتھ یہ تسلط ایک معمول میں بدل جاتا←  مزید پڑھیے

اقبال کا المیہ/محمود اصغر چوہدری

قدرت اللہ شہاب نے ایک مضمون لکھا تھا “اقبال کی فریاد” ۔یہ مضمون فکاہیہ طرز تحریر کا بہترین نمونہ ہے جس میں اقبال عالم بالا سے یہ فریاد کرتے نظر آتے ہیں کہ خدا کیلئے مجھے مرنے کے بعد تو←  مزید پڑھیے

غلط رویوں کی حوصلہ شکنی کریں /ڈاکٹر نوید خالد تارڑ 

غلط رویوں کو، انسانی فطرت کے برخلاف رویوں کو گلوریفائی کرنا بند کریں۔جائز رویوں اور شرعی حدود میں رہتے ہوئے کیے جانے والے سب کاموں پہ اعتراض کرنا بند کریں۔جوانی میں وقتی سطحی جذباتیت کو محبت کہہ کر دوسروں کو←  مزید پڑھیے

المہدی میں گزرے ایام/سراجی تھلوی

سال 2024 ،اپریل کا مہینہ چل رہا ہے۔سوشل میڈیا کے توسط سے بلتستان کے حسِین مناظر دیکھ رہا ہوں۔اور جی بھر کے آہیں بھر رہا ہوں۔سوچ رہا ہوں ہم کہاں پیدا ہوئے تھے۔تقدیر نے کہاں لا کے چھوڑ دیا۔ ،خوبانی←  مزید پڑھیے

ضلع لیہ کے فوری طور پر حل طلب مسائل/سید عمران علی شاہ

خطہ جنوبی پنجاب کے مسائل کا حل کسی بھی دور حکومت کی ترجیحات کا حصہ نہیں رہا ہے، اس علاقے سے منتخب ہو کر جانے والے بڑے بڑے نامور سیاسی سورما، اعلیٰ ترین سیاسی عہدوں پر فائز رہنے کے باوجود،←  مزید پڑھیے

کراچی ,ضلع کورنگی میں اقلیتی اور مسیحی ووٹروں کی تعداد/ اعظم معراج

پاکستان کے مسیحی سماجی ،اور سیاسی رجحانات رکھنے والے مذہبی اور خاص کر سیاسی ورکروں کا یہ عام رویہ ہے.. کہ وہ پاکستان میں مسیحی آبادی کے بارے میں شکوک وشبہات و ابہام کا شکار رہتے ہیں۔2017کی متنازع ترین افراد←  مزید پڑھیے

لوکل الیکشن 2024/فرزانہ افضل

انگلینڈ اور ویلز میں کونسل کے مقامی الیکشن دو مئی بروز جمعرات کو ہونا قرار پائے ہیں ۔ کُل مِلا کر 107 کونسل ایریاز میں 2600 سیٹوں پر الیکشن لڑے جا رہے ہیں۔ سیٹوں کا شمار پارٹیز کے حساب سے←  مزید پڑھیے

عہد نامہ قدیم/مبشر حسن

The Old Testament اندازاً 1500 قبل مسیح عقائد کے اساسی صحائف کے سلسلے میں عہد نامہ قدیم اور عہد نامہ جدید  دو بالکل مختلف کتا بیں ہیں۔ عیسائی کلیسیا کے مطابق عہد نامہ قدیم ہمیں جدید کی جانب لے جاتا←  مزید پڑھیے

جذبات کی سائنس(3)-ہالیپوٹہ آفتاب

 ۳۔دکھ دکھ انسانی فطرت کا انتہائی اہم عنصر ہے۔ دکھ کا سامنا  ہر عمر کے افراد کرتے ہیں۔ کچھ کھونے کا احساس ، صدمہ اور بے قدری انسان کو شدید رنجیدہ کردیتی ہے۔ شدید رنج کے باعث آنسوؤں کا سیلاب←  مزید پڑھیے

وجدان (Intuition) اور تعلیم/وہارا امباکر

کیا آپ چار ہندسوں کے دو اعداد کو ذہن میں ضرب سے سکتے ہیں؟ کیا آپ کو اپنے ہر ملنے والے کا فون نمبر یاد ہے؟ کیا کہا؟ نہیں، ناممکن؟؟ یہ کام تو ایک سستا ترین موبائل فون کا “دماغ”←  مزید پڑھیے

بلوچستان کا عکس کمانچر کی نظر میں/اورنگ زیب نادر

25 نومبر 1988 کو ضلع کیچ کے سرحدی شہر مند میں ایک بچے کی پیدائش ہوئی جس نے پوری دنیا میں بلوچستان کی چھپی ہوئی خوبصورتی ، کسمپرسی اور ثقافت کو افشاں کردیا۔ یہ نوجوان سرور بلوچ المعروف کمانچر بلوچ←  مزید پڑھیے

معاشرے کا کوریکشن فیکٹر(correction factor)-ادریس آزاد

کسی کونے میں کُوڑا پڑا ہو تو آدمی تھوکنے کے لیے دوقدم چل کر بھی وہاں جاتاہے، اور تھوکتا وہیں ہے جہاں کوڑا دَھرا ہے۔ صاف ستھرے فرش پر کوئی سگریٹ نہیں پھینکتا۔ گندگی گندگی کو اپنے پاس بلاتی ہے←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (22) ۔ امریکہ ۔ سپرپاور/وہاراامباکر

انیسویں صدی میں برٹش نے سیکھا تھا کہ انہیں اپنی طاقت دکھانے اور سیکورٹی کے لئے فارورڈ بیس درکار تھے۔ ایک صدی کے بعد اب برطانیہ زوال کا شکار تھا۔ امریکیوں نے دنیا میں پھیلے ہوئے یہ بیس دیکھے اور←  مزید پڑھیے

عوام طاقت کا سرچشمہ ہیں،یا؟-عامر حسینی

ان باوردی اور بے وردی نوکر شاہی کو ہمیشہ ماورائے پارلیمان انوکھے اور اختراعی ادارے بنانے کا بہت شوق رہا ہے جس کے ذریعے سے یہ پارلیمانی بالادستی کو پابند سلاسل کرتے رہتے ہیں اور پاکستان کی سیاسی اشرافیہ ان←  مزید پڑھیے

سے 30سال کے یورپی شہریوں کیلئے برطانیہ آنا آسان /محمود اصغر چودھری

بریگزیٹ کے بعد یورپی شہریوں کی برطانیہ میں آزادنہ نقل و حرکت تو ختم ہو چکی ہے لیکن اب یورپی یونین برطانیہ کے ساتھ ایک معاہدے پر اتفاق کرنے جارہی ہے ۔ جس کے تحت 18 سے 30 سال کی←  مزید پڑھیے