میں اپنے اعضاء عطیہ کر چکا ہوں ، آپ بھی کیجئے/سعد مکی
گزشتہ سال مجھے بطور تیماردار اپنے بڑے بھائی کے ساتھ کڈنی سینٹر ملتان میں چند دنوں کے لئے رہنا پڑا۔ وہاں ایک طرف تو میں نے بہت سے مریضوں کو بیک وقت اپنی بیماری اور غربت سے لڑتے دیکھا وہیں← مزید پڑھیے
