منتخب تحریریں    ( صفحہ نمبر 7 )

انڈیا، سپریم کورٹ اور تین طلاق۔۔۔ ڈاکٹر طفیل ہاشمی

 انڈیامیں سپریم کورٹ نے یکبارگی دی جانے والی تین طلاقوں کے بارے میں متبادل قانون سازی کی ہدایت کی ہے،جس پر مختلف طبقات کی طرف سے ملا جلا ردعمل آیا. کچھ اہل علم نے اسے دین میں مداخلت قرار دیا←  مزید پڑھیے

یہ سفر ایک سال کا۔۔۔ احمد رضوان

اگلے زمانوں میں قرن ہا قرن انسان صرف ہتھیار کی زبان سمجھتا تھا اور اسی کے زور پر اپنے فیصلے منوانے کا عادی تھا اور بڑے فخر سے خود کو شمشیر ابن شمشیر کہلواتا تھا۔مجھے تو ایسے سپوتوں کی بارآوری←  مزید پڑھیے

ایک گمنام ہیرو۔۔اقبال مسیح

اقبال مسیح 1983 میں مرید کے میں پیدا ہوا۔۔اقبال جب چار سال کا تھا تو اس کے والدین نے ایک کارپٹ فیکٹری کے مالک سے 600روپے قرضہ لیا۔۔۔فیکٹری کے مالک نے قرضے کے بدلے اقبال کو مانگ لیا کہ یہ←  مزید پڑھیے

میرو اور جینا۔۔ انعام رانا

کتنا مشکل ہے نا کسی بچھڑے کو عرصے بعد دوبارہ ملنا۔ جیسے بچھڑنے سے لے کر جدائی تک کا سب عذاب دوبارہ سے اپنی روح پر جھیلنا۔ بالخصوص دو ایسے لوگوں کا جو کبھی کسی قانونی رشتے سے بندھے تھے،←  مزید پڑھیے

انتہا پسندی، ردِ عمل کی نفسیات۔اختر علی سید (آخری قسط بمعہ مکمل سیریز)

(مضامین کا یہ سلسلہ مغرب کے ساتھ ہمارے پیچیدہ تعلق کے نفسیاتی پہلوؤں کی یافت کی ایک کوشش ہے۔ استعمار کا جبر اور اسکے نتیجے میں تشکیل پاتی ردعمل کی نفسیات کا جائزہ مسلم دنیا بالعموم اور پاکستان کے مخصوص←  مزید پڑھیے

پیارے خدا وند،بندہ بن جا

جون ایلیاء جب بھی کبھی امروہہ کا تذکرہ کرتے تو آبدیدہ ہو جایا کرتے تھے اور اس عہد کو ہمیشہ ’غیر منقسم ہندوستان کا عہد کہتے تھے۔ اس رات بھی ہم تلخی ء مئے میں تلخیء دل گھولے رات گئے←  مزید پڑھیے

چیف جسٹس، گونگی ججی اور اک بے نام قوم

بھائی لال چند لندن میں رہتا سندھی ہے، اینتھروپولوجسٹ ہے، ہندو ہے، سندر ہے اور شاندار انسان ہے۔ شرارتی آنکھوں اور سدا بہار مسکان کے ساتھ جس سے ملتا ہے گرویدہ کر لیتا ہے۔ جام پر جام لنڈھاتا ہے اور←  مزید پڑھیے

کامریڈ نذیر عباسی شہید کا خط، بنام جنرل ضیاالحق

جناب’’ شہیدِ فسادِ افغانستان!‘‘ آداب و تسلیمات کے تکلّفِ بے جا میں پڑنے کو میں عبث و بیکار سمجھتا ہوں ، کیوں کہ میں اور میرے قبیلے کے لوگ ’’سرخ سلام‘‘ اور ’’لال سلام‘‘ جیسے لفظوں کی حرمت پر یقین←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کا المیہ

ایک ایسے وقت پر جب تحریک انصاف والے وزیر اعظم نواز شریف کو نااہل قرار دلوانے پر جشن منا رہے ہیں اور عمران خان نے راولپنڈی اسلام آباد کی پریڈ گراؤنڈ میں اتوار کے روز یوم تشکر کے جلسے میں←  مزید پڑھیے

انعام رانا کے نام اک خط

پیارے انعام بھائی، خط کے آغاز میں ہی ہم نے آپ کو پیارے بھائی کہہ ڈالا۔ آپ اس سوچ میں ہوں گے کہ آگے کی باتوں کی صداقت پر کیسے یقین کیا جائے؟ بس اس بات کا یقین کامل رکھیں←  مزید پڑھیے

ڈارک ویب یا ڈیب ویب ورلڈ کیا ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ گوگل، یوٹیوب اور یہ عام ویب سائٹس جو ہم روزانہ استعمال کرتے ہیں یہ انٹرنٹ کا صرف ایک فیصد حصہ ہے جو بلکل معمولی سا ہے-انٹرنیٹ کا بہت بڑا حصہ عام یوزر کی نظروں اور←  مزید پڑھیے

ہیرو، ہیرو پرستی اور ہمارے معیار

کچھ سال گزرے ایک دوست کے گھر پر ان کی صاحبزادی سے روائتی بڈھوں والے گھسے پٹے سوال سے گفتگو شروع کرتے ہوئے پوچھا بیٹا آج کل آپ کیا کررہی ہیں ۔ بچی نے بتایا وہ اس سال سیکنڈری سکول←  مزید پڑھیے

جہاز

دنیا مفت میں طعنے دیتی ہے کہ مسلمانوں نے آج تک ایک سوئی تو ایجاد نہیں کی اورچلے ہیں دنیا پر حکمرانی کے خواب دیکھنے-مگر راقم الحروف نے جب معلوم ، نامعلوم ،معدوم بلکہ مظلوم انسانی تاریخ کےاوراق کنگھالے تو←  مزید پڑھیے