مشق سخن    ( صفحہ نمبر 44 )

دہشتگردوں پر نظر رکھنے کیلئے چند تجاویز

پختون دکھنے والے پر خاص نظر رکھو کہ دہشتگردی کا سب سے زیادہ خطرہ اسی سے ہو سکتا ہے..میں یہ پڑھ کر چونک گیا…ایک جعلی لیٹر جو بظاہر منڈی بہا الدین پولیس کے ترجمان کے حکم سے جاری ہوا تھا،←  مزید پڑھیے

راستے کے حقوق ، کچھ التفات ادھر بھی

ارے حضور یہ آپ کیا کر رہے ہیں ۔؟شاید آپ کو نظر نہیں آتا فون کی لائن ڈالنے کے لئے سڑک کی سولنگ اکھاڑ رہے ہیں ۔ وہ تو ٹھیک ہے لیکن انہیں بھرے گا کون ۔؟ ہمیں کیا معلوم←  مزید پڑھیے

یہ تیرے پُر اسرار بندے۔

یہ تیرے پُر اسرار بندے۔ یہ غازی ، یہ تیرے پر اسرار بندے جنھیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائی دو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی اللہ نے جب←  مزید پڑھیے

مُسلمان کیا کافر

میں نہیں جانتی کہ اپ میری بات سے کس حد تک متفق ہوں گے، اور ہوتے بھی ہیں کہ نہیں، اس کا بھی نہیں پتہ۔ اور اس سے مجھے کوئی فرق بھی نہیں پڑتا۔ مجھے لگتا ہے کہ پاکستان میں←  مزید پڑھیے

کلام آخری ہے

اب کے ہم بچھڑے تو شايد کبھي خوابوں ميں مليں جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں ميں مليں جناب والا نیاز قبول فرمائیے ایک خستہ اور افسردہ دل کا نیاز! آہ میرے مرجعِ ارمان۔ میں اُداس ہوں۔ آہ!تم سب کے←  مزید پڑھیے

احساس سے عاری قوم مبارک

2017 کے آغاز سے ہی پاکستان میں بم دھماکوں کا ایک نیا سلسلہ شروع ہو گیا 13 فروری سے 21 فروری تک چھوٹے بڑے دس دھماکے ہوۓ . نقصان ہر جگہ ہوا، قیمتی انسانی جانیں گئیں لیکن سیہون شریف پر←  مزید پڑھیے

عہد نبوی میں علوم و فنون کی ترقی اور آج کا مسلمان

عہدنبوی کے مدنی معاشرہ پرغورکریں کہ کس کس کمپرسی کے عالم میں مسلمان مکہ سے ہجرت کرکے مدینہ پہنچے ۔ کھانے کوترستے تھے، تن ڈھانپنے کے لیے کپڑا میسر نہیں تھا،رہنے کوگھرنہیں تھے ، لیکن ان کے اندرحصول علم کاجذبہ←  مزید پڑھیے

دوہرا معیار

کیا ہوگیا ہے؟ ہمیں ایک دوسرے کے پیچھے نمازیں پڑھنے سے بھارت نے روکا ہے؟ دو وقت کی روٹی خاطر ایمان بیچنے میں امریکہ کا ہاتھ ہے؟ حادثے کے بعد زخمی، شہدا کو اٹھانے کی بجائے انکے پرس موبائل اٹھانے←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر صادق ایک عہد ساز شخصیت

یہ اس وقت کی بات ہے جب ہیپاٹئٹس جیسے موذی مرض کے بارے میں کم ہی لوگ جانتے تھے ۔اس بیماری نے صوبہ سندھ میں ہر طرف اپنے ڈیرے ڈالے ہوئے تھے۔ اور یہ کئی زندگیوں کے چراغ گل کر←  مزید پڑھیے

امن کی دھرتی کے حالات

"امن کی دھرتی کے حالات " تحریر: نعیم الدین جمالی ہوا کے جھونکوں میں شدت آرہی تھی، ہوا کی تیز سرسراتی آواز اسے خوفزدہ کر رہی تھی،اب بارش کی ہلکی ہلکی پھوار سے اس کا لباس بھیگ رہا تھا، روڈ←  مزید پڑھیے

امن کا سورج

امن کا سورج وطن عزیز آج بہت نازک صورتحال سے دوچار ہے۔ایک سے بڑھ کر ایک سانحہ پیش آچکا ہے، جس میں ناقابل تلافی نقصان نے ہمیں بحیثیت قوم امتحان میں ڈال دیا ہے۔دشمن کی طرف سے پے در پے←  مزید پڑھیے

پچاس لاکھ کی گاڑی اور 10 روپے کا سوال

صاحب جی 10 روپے دے دو روٹی کھانی ہے۔ سگنل بند ہوتے ہی وہ شیشے کی جانب لپکی، اسٹاپ پر کھڑی زمانے کی گرد کو اپنے چہرے پر سجائے اس لڑکی نے انگلی اپنے رب کی طرف اٹھاتے ہوئے بابو←  مزید پڑھیے

ایک اور دھماکہ ۔۔۔۔ بے ربط خیالات

ایک اور دھماکہ آگ خون بارود آہیں چیخیں سسکیاں بھگدڑ مذمتی بیانات ، دہشت گردوں کی نا ٹوٹنے والی کمر اور ایکشن پلان آخر یہ سلسلہ کب تک چلتا رہے گا کب تک ہم خاموش رہیں گے۔ کب ہم محسوس←  مزید پڑھیے

میرا خواب میرا پاکستان

14 اگست 1947 تاریخ کا وہ روشن ترین دن ہے جب میرے آباواجداد کی قربانیاں رنگ لائیں اور ان کے خواب کو تعبیر ملی۔ یہ خواب انہوں نے میرے لیے دیکھا تھا ایک آزاد اور خودمختاراسلامی ملک کا خواب۔ جہاں←  مزید پڑھیے

نہیں تیرا نشمین قیصر سلطانی کے گنبد پہ

ایک عقاب کی عمر 70سال کے قریب ھوتی ھے۔اس عمر تک پہنچنے کے لیے اسے سخت مشکلات سے گزرنا ھوتا ھے۔جب اس کی عمر چالیس سال قریب ھوتی ھے تو اس کے پنچے کند ھو جاتے ہیں جس سے وہ←  مزید پڑھیے

کتوں کی لڑائی

پوسٹر چھاپے جارہے تھے اعلانات ہورہے تھے ہر محفل ہر دو بندوں کے درمیان بس ایک ہی موضوع تھا صدر خان کے کالو اور خان لالا کے ملنگی کے درمیان اعلان شدہ لڑائی۔۔۔ صدر خان اور خان لالا دونوں کے←  مزید پڑھیے

اچھی ڈگری ، اچھی نوکری ، پاکستان کے نوجوانوں کا بڑا مسٔلہ

یہ ایک ویب سائٹ کا آفس تھا جس کے ساتھ ملحقہ ایک درمیانہ ہال تھا ، ہال میں چند کمپیوٹرز پڑے ہوئے تھے ، ان چند کمپیوٹرز میں سے بھی صرف دو تین پر لوگ موجود تھے اور کام کررہے←  مزید پڑھیے

معاشرتی سوچ

بحیثیت قوم ہم بہت بے حس ہوچکے ہیں ۔ہم اپنے اسلاف کا پڑھایا ہوا سبق کہیں بھول بیٹھے ہیں۔ہمیں یاد ہی نہیں رہا کہ بحیثیت مسلمان ہماری کچھ اخلاقیات تھی ہماری کچھ ذمہ داریاں تھی۔جنھیں یا تو ہم بھول بیٹھے←  مزید پڑھیے

فاٹا الگ صوبہ کیوں نہیں بن سکتا

فاٹا الگ صوبہ کیوں نہیں بن سکتا محمد زکریا جمیعت سے نسبتاًزیادہ ہمدردی اور الگ صوبے کی کشش کی وجہ سے میری بھی اولین خواہش تو یہی ہے کہ فاٹا الگ صوبہ بنے ۔لیکن افسوس کہ فاٹا میں رہتے ہوۓ،←  مزید پڑھیے

کوئی دیدہ عبرت وا ہو ..!

کوئی دیدہ عبرت وا ہو! نعیم الدین جسمانی غلامی سے ذہنی غلامی بد تر ہوتی ہے، جسمانی غلامی سے آدمی کبھی نہ کبھی آزادی کا پروانہ حاصل کر سکتا ہے، ذہنی غلامی نسل در نسل، قبیلہ در قبیلہ چلتی ہے،←  مزید پڑھیے