سنبلہ ممتاز کی تحاریر
سنبلہ ممتاز
بزنس وومن شوقیہ لکھاری اور کھانے پینے میری ہوبی ھے

وجودِ زن سے ہے تصویرِ کائنات میں رنگ

سائنسی تحقیقات کے مطابق ہماری کائنات مادے سے بنی ہے۔۔۔ مگر جناب ہماری تحقیق یہ کہتی ہے کہ کائنات بھلے مادے سے بنی ہے مگر اس کا نظام صنف مادہ کی وجہ سے چل رہا ہے اور صنف مادہ کی←  مزید پڑھیے

“خير الناس من ينفع الناس”.

“خير الناس من ينفع الناس”. بہترین لوگ وہ ہیں جو دوسروں کو فائدہ پہنچائیں بم دھماکے میں مرنے والوں میں سب سے پہلے نمبر پر یہ دیکھتے ہیں کہ کتنے انسان یعنی مرد عورتیں بچے اور بوڑھے لوگ تھے یہ←  مزید پڑھیے

نہیں تیرا نشمین قیصر سلطانی کے گنبد پہ

ایک عقاب کی عمر 70سال کے قریب ھوتی ھے۔اس عمر تک پہنچنے کے لیے اسے سخت مشکلات سے گزرنا ھوتا ھے۔جب اس کی عمر چالیس سال قریب ھوتی ھے تو اس کے پنچے کند ھو جاتے ہیں جس سے وہ←  مزید پڑھیے

ویلنٹائن ڈے

ابھی ابھی فلاسفر میرے آفس میں آیا تو اس کی حالت زار دیکھ کر میں تو حیران ہی رہ گئی چہرہ “سوجا “ہوا تھا نچلا ہونٹ پھٹاہوا تھا اور آنکھ پاس نیلگوں گومڑ فلاسفر بن کہے ہی اس کی کہانی←  مزید پڑھیے

غریب آدمی

‏غریب آدمی سنبلہ ممتاز اس نے سگریٹ کا ایک لمبا کش لیا اور کچھ دیر بعد بولا عجب مساوی حقوق ہیں جو صاحب حیثیت ہے اسکا حج عمرہ علاج سرکاری خرچ پر،اور۔۔۔ غریب آدمی کو گھر چلانے کے لیے اپنا←  مزید پڑھیے

بھوک

بھوک سنبلہ ممتاز وہ کچرے کے ڈھیر پر پڑا ‏روٹی کا ٹکڑا تین دن پرانا تھا اور اس کی بھوک چار دن سے تھی وہ غریب بے کس ،بھوکا، بڑی شرم کے ساتھ کھا گیا کیونکہ کچرے کے ڈھیر پر←  مزید پڑھیے

یقین کامل

یقین کامل سنبلہ ممتاز منزل پانے کا یقین نہ ہو تو وہ سامنے ہوکر بھی نظر نہیں آتی،۔ ہمارے “یقین”کا ہونا ہی ہماری آدھی کامیابی ہے. یقین رکھیے خود پر اور اپنے حوصلوں پر تو کامیابی لازم ہے.۔ سچ ،حقیقت،←  مزید پڑھیے