وجودِ زن سے ہے تصویرِ کائنات میں رنگ

سائنسی تحقیقات کے مطابق ہماری کائنات مادے سے بنی ہے۔۔۔ مگر جناب ہماری تحقیق یہ کہتی ہے کہ کائنات بھلے مادے سے بنی ہے مگر اس کا نظام صنف مادہ کی وجہ سے چل رہا ہے اور صنف مادہ کی وجہ سے ہی تباہ ہونے والی ہے۔۔
یقین نہ آئے تو ایک مادہ کی موجودگی میں دوسری مادہ کی تعریف تو کیجئیے ذرا ۔۔ اور پھر دیکھیے دوسری عالمی جنگ نہ چھڑ جائے تو کہیے گا۔۔
مجھے فلاسفر کی اس تھیوری پر کوئی شک نہیں ہے البتہ آپ کا معلوم نہیں!!!

Facebook Comments

سنبلہ ممتاز
بزنس وومن شوقیہ لکھاری اور کھانے پینے میری ہوبی ھے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply