“خير الناس من ينفع الناس”.

“خير الناس من ينفع الناس”. بہترین لوگ وہ ہیں جو دوسروں کو فائدہ پہنچائیں
بم دھماکے میں مرنے والوں میں سب سے پہلے نمبر پر یہ دیکھتے ہیں کہ کتنے انسان یعنی مرد عورتیں بچے اور بوڑھے لوگ تھے یہ نہیں دیکھا جاتا کہ کتنے مسلمان تھے یا کافر کتنے تھے اور پھر مسلک کے پیمانے پر تو ماپا ہی نہیں جا سکتا کہ کتنے سنی تھے کتنے بریلوی دیوبندی یا شیعہ تھے۔۔۔ اور اس دکھ اور افسوس ناک گھڑی میں بھی ہم فرقہ واریت میں الجھے ھوئے ھے کیا یہ کافی نہیں ھے کہ وہ سب پاکستانی تھے ہمارے اپنے پاکستانی بحیثیت قوم ہم لوگ کب ایک ھونگے لعنت ھے ان سب لوگوں پر جو کل کے اپنی پوسٹ پر #سانحہ_سہون_شریف کو لے کر فرقہ واریت کو ھوا دے رہے ہیں بجائے اس کے کہ ان متاثرین کے دکھ درد کا مداوا کریں

Facebook Comments

سنبلہ ممتاز
بزنس وومن شوقیہ لکھاری اور کھانے پینے میری ہوبی ھے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply