یقین کامل

یقین کامل
سنبلہ ممتاز
منزل پانے کا یقین نہ ہو تو وہ سامنے ہوکر بھی نظر نہیں آتی،۔
ہمارے “یقین”کا ہونا ہی ہماری آدھی کامیابی ہے. یقین رکھیے خود پر اور اپنے حوصلوں پر تو کامیابی لازم ہے.۔
سچ ،حقیقت، خواب اور خواہش، بہت فرق ہوتا ہے ان میں لیکن پھر بھی خوابوں اور خواہشوں کو دبا کر،
ہمیں سچ اور حقیقت کے ساتھ زندہ رہنا پڑتا ہے اپنے یقین کامل کے ساتھ ۔

Facebook Comments

سنبلہ ممتاز
بزنس وومن شوقیہ لکھاری اور کھانے پینے میری ہوبی ھے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply