محمد اسامہ خان کی تحاریر
محمد اسامہ خان
طالب علم

موجودہ نظام تعلیم کے مقاصد۔۔ایک جائزہ

گزشتہ ایک صدی کے دوران اس دنیا کے انسانوں نے علم کے میدان میں ناقابل یقین ترقی کی ہے ، خاص طور پر سائنس اور ٹیکنا لوجی کے میدان میں تو گویا معجزے سامنے آئے ہیں ۔ ہمارا انداز فکر←  مزید پڑھیے

مولانا ابوالکلام آزاد ۔۔ایک ادبی جائزہ

مولانا ابوالکلام آزاد ‘ ایک عظیم عبقری ‘نابغہ ‘عہد ساز اور عہد آفرین شخصیت کا نام ہے ، جو ایک تاریخ بھی ہے ، تاریخ کا ایک باب بھی ہے ، تاریخ ساز بھی ہے۔ مولانا آزاد ‘ ایک ایسی←  مزید پڑھیے

عہد نبوی میں علوم و فنون کی ترقی اور آج کا مسلمان

عہدنبوی کے مدنی معاشرہ پرغورکریں کہ کس کس کمپرسی کے عالم میں مسلمان مکہ سے ہجرت کرکے مدینہ پہنچے ۔ کھانے کوترستے تھے، تن ڈھانپنے کے لیے کپڑا میسر نہیں تھا،رہنے کوگھرنہیں تھے ، لیکن ان کے اندرحصول علم کاجذبہ←  مزید پڑھیے

مرزا غالب کی ۱۴۶ ویں برسی

اسداللہ خان المعروف مرزا غالب کی 146 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ مرزا غالب کا نام اسد اللہ بیگ اور والد کا نام عبداللہ بیگ تھا۔ آپ 27 دسمبر 1797 کو آگرہ میں پیدا ہوئے۔ غالب بچپن ہی میں←  مزید پڑھیے

معاشرے کا المیہ

دنیا میں جنتے جذبے ہیں ، جتنے افکار ہیں، جتنے نظریے ہیں ان سب کا اظہار ہوتا ہے اور یہ اظہار رویے سے ظاہر ہوتا ہے ۔اللہ تعالیٰ کو ماننا یہ یادداشت کا سوال نہیں ہے، یہ رویے سے ظاہر←  مزید پڑھیے

بے لوث خدمت

انسان جب سے دنیا میں آیا ہے وہ تین چیزوں کو بڑے دھیان سے استعمال کرتا ہے: ایک وقت، دوسرا توانائی اور تیسرا وسائل۔ ہم وقت، توانائی اور وسائل کو استعمال کرکے ان کا معاوضہ لیتے ہیں۔ یہ انسان کی←  مزید پڑھیے

ہیں لوگ وہی جہاں میں اچھے

اگر ایک شخص اپنے ساتھیوں کو کامیاب کرواتا ہے تو صرف اس کے ساتھی کامیاب نہیں ہوتےبلکہ وہ خود بھی کامیاب ہوتا ہے ، بندےکے ساتھ جڑے ہوئے لوگوں کی کامیابی اصل میں اس کی کامیابی ہوتی ہے۔ ہمارے معاشرے←  مزید پڑھیے