اختصاریئے    ( صفحہ نمبر 71 )

بھوک

بھوک سنبلہ ممتاز وہ کچرے کے ڈھیر پر پڑا ‏روٹی کا ٹکڑا تین دن پرانا تھا اور اس کی بھوک چار دن سے تھی وہ غریب بے کس ،بھوکا، بڑی شرم کے ساتھ کھا گیا کیونکہ کچرے کے ڈھیر پر←  مزید پڑھیے

مجسمہء نور

مجسمہ نور بنت الہدٰی سیاہ تاریک آسمان میں جلملاتے ہوئے ستارے اس وقت ماند پڑ گئے جب زمیں سے ایک نور بلند ہوتا ہوا آسمان کی جانب اٹھا۔ نور کی ضیائیں بڑھتی ہوئی ساتویں آسمان کو پہنچی تو روشنی کے←  مزید پڑھیے

تیرا ککھ نہ رہے

منافقت کیا کمال کی چیز ہے جس کا انسان بھلا نہ چاہ رہا ہو، اس کی اچھی خبر سن کر “تیرا ککھ نہ رے” جیسا بابرکت جملہ ادا ہوتا ہے۔یہ مبارک الفاظ آج کا انسان ہمیشہ اپنے حریف کے لئے←  مزید پڑھیے

یقین کامل

یقین کامل سنبلہ ممتاز منزل پانے کا یقین نہ ہو تو وہ سامنے ہوکر بھی نظر نہیں آتی،۔ ہمارے “یقین”کا ہونا ہی ہماری آدھی کامیابی ہے. یقین رکھیے خود پر اور اپنے حوصلوں پر تو کامیابی لازم ہے.۔ سچ ،حقیقت،←  مزید پڑھیے

ایک درویش میرے گاؤں میں

میرے آبائی علاقے میں ایک نیم خواندہ ، نان بائی نوجوان نہایت خوب صورت شاعری کرتا ہے، گاؤں جانا ہو تو وہ راستے میں پڑتا ہے، اکثر سلام دعا ہی ہوتی ہے، کبھی کوئی بہانہ بن جائے تو بیٹھک ہوجاتی←  مزید پڑھیے

ترجیحات

دو سو ارب کا دفاعی سامان خرید کر ملک کا دفاع نا قابل تسخیر بنا دیا گیا ہے۔وزیر دفاع کا بیان خارجہ پولیسی پہ خصوصی توجہ دی ہے۔ ہمسائے ممالک سے تعلقات استوار کیے ہیں۔ جو کہ اپنے آپ میں←  مزید پڑھیے

شکار

مجھے شکار اتنا پسند کیوں ہے کچھ معلوم نہیں یار لوگوں کے بقول پختون خون کا اثر ہے لیکن جو بھی ہے شکار کا ایک الگ ہی مزہ ہے اور یہ میری زندگی میں اس وقت شامل ہوا جب میری←  مزید پڑھیے

سکتہ۔

میرے لڑکپن کے دن تھے اور مجھے جانور پالنے کا بہت شوق تھا اور بارہا اپنی اس خواہش کا اظہار گھر والوں سے کیا ،مگر جواب ملتا کے سنبھالے گا کون ؟کھانے پینے اور صفائی کا کون انتظام کرے گا←  مزید پڑھیے

آنکھیں

کل میں اپنے دوست سے ملنے جناح ہسپتال گیا۔ وہ وہاں مریضوں کے ایکسرے کرتا ہے۔ وہاں ایک بچے کا ہاتھ پکڑے خوبصورت آنکھوں والی لڑکی میرے پاس آئی ۔ اپنی بڑی بڑی آنکھوں سے گھورنے لگی۔ میں حیران ہو←  مزید پڑھیے

’’فطرت‘‘

نسوانی نقش و نگار اور سفید جلد کا مالک، مردہ مائیکل جیکسن تابوت کے شیشے سے یوں باہر جھانک رہا تھا ، جیسے اسے اپنے مرنے پر شدید حیرت ہو۔ ایک بوڑھی حبشی عورت اسے تاسف سے تکے، بڑ بڑائے←  مزید پڑھیے

کھلا تضاد

پاکستان میں خواتین کو مساوی حقوق اور کام کے مواقع مانگنے والے اور والیاں فوراََ ہی ہم خواتین ہیں ہم خواتین ہیں کی قوالی کیوں شروع کر دیتے ہیں فورا عورت ہونے کا رونا کیوں شروع کر دیتے ہیں۔ آزادی←  مزید پڑھیے

لاپتا بلاگرز اور ریاست

لاپتا بلاگرز اور ریاست عمران احمد راجپوت دنیا میں سات ارب سے زائد انسان بستے ہیں جو تقریباً چار ہزار تین سو سے زائد مذاہب میں تقسیم ہیں جن میں دنیا کے چند بڑے مذاہب میں سے دو ارب کے←  مزید پڑھیے

بندر کی بلا، طویلے کے سر

بندر کی بلا، طویلے کے سر محمد لقمان 2002 کے عام انتخابات ميں قاف ليگ برسر اقتدار آئی تو شيخ رشيد احمد وزير اطلاعات اور فروغ ابلاغ مقرر ہوئے۔ لاہور ميں ہونے والی ايک پريس کانفرنس ميں انہوں نے جماعت←  مزید پڑھیے

سید علی گیلانی کو کیا کرنا چاہیے ؟

سید علی گیلانی گولیوں کی گھن گرج میں پاکستان زندہ باد کہنے والے بزرگ کشمیری لیڈر ہیں ، کشمیری اُن کے نظریے سے اختلاف کرسکتے ہیں لیکن اُن کی محنت ، جدوجہد اور عزم کو سلام پیش کیے بغیر نہیں←  مزید پڑھیے

المیہ۔۔۔

المیہ! ایک کاروباری سلسلے میں ایک متوقع گاہک کے ساتھ اوکاڑہ جانے کا اتفاق ہوا اور راستے میں واپسی پر لیبر کے متعلق بات شروع ہو گئی۔ میرے پارٹنر کہنے لگے کے خان تو ملازموں کو ملازم ہی رکھتا ہے←  مزید پڑھیے

حقیقی خوشی

رمضان کا چوبیسواں روزہ تھا، ملتان کی سرزمین، جون کا مہینہ اوپر سے دوپہر کا وقت. گرمی اپنے عروج پر تھی، سورج محاورتاًنہیں حقیقتاً آگ برسا رہا تھا. مجھے والد صاحب کے حکم پر کسی کام کے لئے گھر سے←  مزید پڑھیے

گدھا اور بھیڑیا

کل رات ٹی وی چینلز کی سیر جاری تھی اور نا جانے کیوں انگلیاں جانوروں کے ایک چینل پر آ کر رک گئیں۔ جس میں جنگل میں موجود جانوروں کی،کچھ عادات اور رہن سہن کے بارے میں بتایا جارہا تھا←  مزید پڑھیے

رویے

ہمارے رویے خطرناک حدود سے تجاوز کر چکے ہیں۔ ہماری گفتگو, ہماری سوچوں میں زہر انتہا درجے کا سرایت کر چکا ہے۔ جو سب سے زیادہ مہلک ثابت ہو رہا ہے وہ مذہبی رویے میں تبدیلی ہے۔ آج اگر کوئی←  مزید پڑھیے

بنگالی

اتوار کو میں نے اخبار میں ملازمت کا اشتہار پڑھا۔ آفس کے لئے لڑکے درکار ہیں۔ اگلے دن میں لکھے ہوئے پتے پر پہنچ گیا۔ اس سے پہلے کہیں ملازمت کی؟ افسر نے پوچھا۔ ”نہیں۔“ شناختی کارڈ ہے؟ ”نہیں۔“ معاف←  مزید پڑھیے

خدا رحمت کند ایں عاشقان پاک طینت را

کہتے ہیں زندگی دنیا میں اپنا کردار ادا کر کے ما بعد الحیات کردار کی طرف چلے جانے کا نام ہے۔۔ یہ بالکل ایسا ہے جیسا ایک گھر سے دوسرے گھر منتقل ہونا۔۔ جانے والا تو چلا جاتا ہے لیکن←  مزید پڑھیے