اُسامہ بن نسیم کی تحاریر
اُسامہ بن نسیم
اُسامہ بن نسیم کیانی ۔ میں سول انجینئرنگ کا طالبِعلم ہوں، میرا تعلق آزادکشمیر سے ہیں ، کئی مقامی اخبارات اور ویب سائٹس کے لیے کالم نگاری کے علاوہ فیس بک پر مضامین بھی لکھتا ہوں۔

نیا وزیراعظم کون ہوگا؟

یہ بات خارج از امکان نہیں کہ میاں صاحب پانامہ کیس سے”زندہ” بچ جائیں گے۔۔۔ لیکن زبردست احتساب اور وزیراعظم کی طرف سے سازش کے ذکر کے بعد وزیرِاعظم کے عہدے کی “شہادت” کے امکان کو بھی رد نہیں کیا←  مزید پڑھیے

فروٹ بائیکاٹ مہم اورمسئلے کا حل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فروٹ بائیکاٹ مہم زبردست طریقے سے جاری ہے، ابھی چار دن پہلے راولپنڈی کھنہ پل اڈے والے نے بتایا کہ کل والا فروٹ ہی آج دوگنی قیمت میں بیچا جارہا ہے کیونکہ آج یکم رمضان ہے یعنی سستا ملا ہوا←  مزید پڑھیے

اشرفی و قاسمی تنازعہ کی حقیقت

علامہ طاہراشرفی پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین ہیں ، جن کے خلاف پانچ دن قبل جماعت کے مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا زاہد محمود قاسمی نے بغاوت کرکے جماعت کی چیئرمین شپ سنبھال لی ۔ مولانا زاہد محمود قاسمی(جو کہ←  مزید پڑھیے

باغیچہ کیسے بنائیں؟

لینڈ سکیپ آرکیٹیکچر سے کبھی واسطہ نہیں پڑا لیکن گزشتہ دنوں والد گرامی صاحب کے حکم پر میں نے اپنے غریب خانے کے باغیچے کا ڈیزائن شروع کیا جس کے لیےتین گھنٹے طویل مطالعہ کرنا پڑا پھر مزید چار گھنٹے←  مزید پڑھیے

فاٹا پہ سب خاموش کیوں؟

فاٹا یعنی وفاق کے زیرِ انتظام قبائلی علاقے ، ایک طرف پورا ملک تعمیرو ترقی کی دوڑمیں شامل ہوچکا ہے ، کہیں سڑکیں بن رہی ہیں ، کہیں پُل ، کہیں تعلیمی اصلاحات اور کہیں پولیس نظام میں بہتری ۔←  مزید پڑھیے

کیا میں ایک اچھا بھائی ہوں ؟

دو دن دِن قبل ایک خاتون کا برقی خط موصول ہوا ۔ خط نہیں مانو ٹھنڈا پانی تھا ، جسے پھینک کر مجھے جگایا جارہا تھا ۔ اور کہا جارہا تھا ہر ،بھائی، کو جگاؤ ۔ محترمہ کہنے لگیں آپ←  مزید پڑھیے

ایک خاتون کا شوہروں کو ” توجہ دلاؤ ” نوٹس

ایک رات فیس بک کا شٹر ڈاؤن کرکے سونے ہی لگا تھا کہ ایک خاتون کا میسج آیا ، اور کہا اپنا نمبر دو ، لکھنے لکھانے کی فیلڈ میں آنے کے بعد نمبر دینا میرے لیے کوئی نیا نہیں←  مزید پڑھیے

سید علی گیلانی کو کیا کرنا چاہیے ؟

سید علی گیلانی گولیوں کی گھن گرج میں پاکستان زندہ باد کہنے والے بزرگ کشمیری لیڈر ہیں ، کشمیری اُن کے نظریے سے اختلاف کرسکتے ہیں لیکن اُن کی محنت ، جدوجہد اور عزم کو سلام پیش کیے بغیر نہیں←  مزید پڑھیے

ایجنسیاں کن لوگوں کو اُٹھاتی ہیں ؟

مردانہ طاقت، نسوانی حُسن ، دیسی جڑی بوٹیوں کی طرح مُلکِ پاکستان کی سویلین و ملٹری انٹیلیجنس ایجنسیوں کے بارے میں بھی بے شمار مفروضے زبان زدِ عام ہیں ، ان مفروضوں میں سے کچھ دس فیصد ، کچھ بیس←  مزید پڑھیے

مسئلہِ کشمیر اور مُرغی کی ٹانگ ۔۔۔۔۔۔

سوچا ہم بھی دال سبزی کے لاثانی ذائقوں سے محروم ہوکرایک وقت کسی بُھنی ہوئی مُرغی کی ٹانگ نوچ کر اُس کا ذائقہ معلوم کریں۔ چنانچہ ایک ہوٹل مبارک کا رُخ کیا ، خالی ٹیبل دیکھ کر بیٹھ گئے اور←  مزید پڑھیے

آصف زرداری کےدورِ صدارت پہ ایک نظر

آصف زرداری کا دورِ صدارت اُسامہ بن نسیم 18 اکتوبر 2007 کو بے نظیر بھٹو شہید 9 سال بعد جلا وطنی کاٹ کر وطن واپس لوٹیں ۔ جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کراچی پر ہزاروں کارکن آپ کے منتظر تھے ، کچھ←  مزید پڑھیے