کھلا تضاد

پاکستان میں خواتین کو مساوی حقوق اور کام کے مواقع مانگنے والے اور والیاں فوراََ ہی ہم خواتین ہیں ہم خواتین ہیں کی قوالی کیوں شروع کر دیتے ہیں فورا عورت ہونے کا رونا کیوں شروع کر دیتے ہیں۔
آزادی امریکہ اور یورپ والی اور احترام مسلمانوں والا،
کپڑے انگریزوں والے اور احترام مسلمانوں والا۔
اگر پوچھا جاۓ کے دوپٹہ تو کہا جاۓ مرد نگاہ نیچی رکھے۔
اگر کہا جاۓ کے بچے کی تعلیم و تربیت اور گھر سنبھالیں تو جواب ہمیں قیدی نہ بناؤ
ہر چیز اور کام میں برابری کی حقدار لیکن
اگر بینک جاؤ تو پہلے ان کی باری کیونکہ عورت ہے۔ بازار جاؤ تو پہلے ان کی باری الغرض ہر جگہ ترجیح لیکن اگر کسی چیز سے منع کر دو تو فورا سڑکوں اور چوراہوں پر موم بتیاں اور بینرز

Advertisements
julia rana solicitors london

کوئی جگہ ہے ہم ظالم مردوں کے لیے

Facebook Comments

حسام دُرانی
A Frozen Flame

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply