وقاص خان کی تحاریر
وقاص خان
آپ ہی کے جیسا ایک "بلڈی سویلین"

مفتی محمود رح کی زندگی پر ایک نظر

مملکت خداداد وطن عزیز پاکستان کے حصول کا مقصد ایک ایسی ریاست کا قیام تھا جہاں مسلمان آزادی کے ساتھ اسلامی احکامات پر عمل پیرا ہو سکیں، جس کے لیے ضروری تھا کہ مملکت کا قانون، مملکت کا آئین اور←  مزید پڑھیے

متبادل بیانیہ یا دوسرا مذہب ؟

الحاد کی بات چل رہی ہے..آزاد فکری اور روشن خیالی کے علمبردار ہر شخص کو شک کی نگاہ سے دیکھا جانے لگا ہے..بہت آسان ہے کہ کسی دن سیکولرازم اور لبرل ازم کو بھی انکار خدا کا فلسفہ قرار دلوا←  مزید پڑھیے

توہین آمیز پیجز، ذرا سوچیے گا

توہین آمیز مواد رکھنے والے پیجز بلاک کیے جائیں اور ان کے مالکان کو عدالت کے ذریعے قرار واقعی سزا بھی دی جائے یہ ہمارا مطالبہ ہے اور ہر مسلمان کے دل کی آواز بھی۔۔ ہم پوری دیانتداری سے سمجھتے←  مزید پڑھیے

پاکستان تحریک انصاف کی غنڈہ گردی

جی ہاں! عنوان سے ٹپکتی وحشت تعصب اور سیاسی منافرت کی غماز ہے۔ قارئین کہیں گے کہ لکھنے والوں کو الفاظ کے چناؤ میں حد درجہ محتاط رہنا چاہیے۔ایک سیاسی جماعت اور غنڈہ گردی ،دریں چہ نسبت است۔لیکن فیصلہ کرنے←  مزید پڑھیے

جمعیت کی صد سالہ کانفرنس اور عہد الست

اپریل کے پہلے عشرے میں جمعیت علماء اسلام صد سالہ یوم تاسیس منانے جا رہی ہے۔ اس مقصد کے لیے پشاور میں تین روزہ صد سالہ کانفرنس کا اہتمام کیا گیا ہے۔اس کانفرنس میں دنیا بھر سے علماء ومشائخ اور←  مزید پڑھیے

فاٹا کامستقبل، ایک تجزیہ

تحریک آزادی بر صغیر اور اس کی تقسیم کے لیے مختلف سیاسی اور قومی رہنماؤں نے اپنے طورپرالگ الگ منصوبے تشکیل دیے تھے۔تاریخ کی کتابوں میں ان سب کا ذکر ملتا ہے۔ اگرچہ فیصلہ تو قائد اعظم محمد علی جناح،←  مزید پڑھیے

کشمیر کمیٹی اور ہمارا قومی رویہ

چند دن ادھر کی بات ہے ایک ریٹائرڈ بیوروکریٹ کے ساتھ کھانے کی مجلس میں بیٹھے تھے۔ سیاسیات پر گرما گرم بحث جاری تھی۔ آنجناب شد و مد کے ساتھ سیاسی پنڈتوں کی مخالفت کر رہے تھے۔ کیوں کر رہے←  مزید پڑھیے

سیکس ،سماج اور تعلیمی ادارے

سیکس ،سماج اور تعلیمی ادارے وقاص خان جین ازم میں انسان کے سات مراحل ذکر کیے جاتے ہیں۔ پہلے تین مراحل کوخالص حیوانیت اور دوسرے چار مراحل کو انسانیت کا پرتو مانا جاتا ہے۔ جین ازم کی تعلیمات کے مطابق←  مزید پڑھیے

خدا رحمت کند ایں عاشقان پاک طینت را

کہتے ہیں زندگی دنیا میں اپنا کردار ادا کر کے ما بعد الحیات کردار کی طرف چلے جانے کا نام ہے۔۔ یہ بالکل ایسا ہے جیسا ایک گھر سے دوسرے گھر منتقل ہونا۔۔ جانے والا تو چلا جاتا ہے لیکن←  مزید پڑھیے

بلیک میلر مولانا فضل الرحمان

23 دسمبر 2016 کو گلوبل ویلج سپیس ڈاٹ کام پر ایک آرٹیکل شائع ہوا۔جس میں جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمن ، جے یو آئی کے سینئر رہنما مولانا محمد خان شیرانی اور جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ←  مزید پڑھیے

مکالمہ کانفرنس، ذکر ہماری مایوسیوں کا

ذاتی طور پر مجھے ڈاکٹر طفیل ہاشمی، مولانا زاہد صاحب، حافظ صفوان چوہان،انعام رانا، رانا اظہر حسین (ژاں سارترے) حسنین جمال، عامر ہاشم خاکوانی اور نامور شاعرہ محترمہ فرح رضوی صاحبہ کے ساتھ زیادہ گفتگو نہ کر پانے کا افسوس←  مزید پڑھیے

پاک چین اقتصادی راہداری کا ایک بھیانک پہلو

وژن 2025 وہ منصوبہ ہے جس کے ساتھ کروڑوں پاکستانیوں کی امیدیں، خواب اور روشن مستقبل کی دید وابستہ ہے۔غربت، دہشت گردی اور ناکافی سہولیات زندگی کی ستائی پاکستانی قوم اس منصوبے سے بڑی توقعات اور امیدیں لگائے بیٹھی ہے۔←  مزید پڑھیے

ان خطیبوں سے اللہ بچائے

منبر و محراب کو مسلمانوں کے ہاں وہی مقام حاصل ہے جو ہٹلر کے زمانے میں پراپیگنڈا نشر کرنے والے پرنٹنگ پریس کو حاصل تھا۔ کہتے ہیں کہ اگر پرنٹنگ پریس نہ ہوتا تو بیسویں صدی میں کروڑوں انسان مرنے←  مزید پڑھیے

ایدھی اور جنید جمشید ایک المیہ

کچھ ہی دن ہوئے کہ فخر انسانیت عبدالستار ایدھی اس جہان فانی سے کوچ کیے تھے۔۔ ایدھی، لاکھوں انسانوں کو چھت مہیا کرنے والا۔۔ ایدھی، ہزاروں بچیوں کو جہیز فراہم کر کے ان کے گھر بسانے وال۔۔ ایدھی، روزانہ لاکھوں←  مزید پڑھیے

دو قومی نظریہ

عام خیال یہی ہے کہ برصغیر پاک و ہند کی تقسیم کی دو قومی نظریے کی بنیاد پر ہوئی تھی اور دو قومی نظریے کا سادہ مفہوم یہ تھا کہ ہندو اور مسلمان دو الگ الگ قومیں ہیں جو ایک←  مزید پڑھیے

کیا اگلا آرمی چیف قادیانی ہو گا

ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی کئی ایک پالیسیوں کے ساتھ اختلاف رکھنے کے باوجود ہمیں اعتراف کرنا پڑتا ہے کہ ملک کا مضبوط ترین اور منظم ادارہ پاکستان آرمی ہے۔ پاکستان آرمی کی صلاحیتوں اور قربانیوں کا انکار کرنا انگلی کے پیچھے←  مزید پڑھیے

جنگلی حیات کی بقا اور خانہ بدوش بکروال

ہمارے ہاں پاک ترک سکول سسٹم، تلور کا شکار اور امریکی صدارتی انتخاب پر خوب لے دے ہوتی ہے۔ یورپ، گلف اور افریقہ میں کیا چل رہا ہے ہمارا پسندیدہ موضوع ہے۔ پڑوس میں مودی کرنسی نوٹوں پر پابندی اور←  مزید پڑھیے