اختصاریئے    ( صفحہ نمبر 6 )

ڈاکٹر ذاکر نائیک کو معاف کردیں /محمد رضوان خالد چوہدری

ڈاکٹر ذاکر صاحب کا ایریا تقابل ادیان ہے، نہ وہ سوشیالوجسٹ ہیں نہ مفتی نہ عالم دین نہ سائنسدان، فقہ یا اسلامی تاریخ سے متعلقہ امور میں وہ اپنے مسلک کے مطابق جواب دیں ،سیاست یا معاشرت پر اپنے تجربے←  مزید پڑھیے

پشتون عورت معافی کیوں مانگے؟-رشید یوسفزئی

پشتون ذہن سے ‘سوال اُٹھانے کی صلاحیت ختم کرنے پر ریاست پاکستان روزِ اوّل سے ہر قسم کے وسائل زور و شور سے لگاتی آئی ہے۔ سوال ہوگا  تو اولاً مذہب کے نام پر ریاست کے  وجود اور قابض اداروں←  مزید پڑھیے

استاد کی عظمت کو ترازو میں نہ تولو / سراجی تھلوی

جب سے شعور نے آنکھ کھولی ہے تب سے اب تک مسلسل سیکھنے کا عمل جاری ہے۔ الف انار “سیو” ب بکری ربق سے عصری علوم کی شروعات ہوئی۔الف زبر آ، الف زیر ای، الف پیش اُو، آ ای او←  مزید پڑھیے

معاشرے کی وفات کی نشانیاں/یاسر جواد

میڈیا کی نئی سہولیات اور لیڈروں کے سطحی پن کی وجہ سے اب یہ تو سمجھ سے باہر ہے کہ میاں چنوں یا فیصل آباد یا اٹک کا کوئی نون لیگی یا عمرانی کارکن اپنے لیڈر کی تقریر کیوں سننے←  مزید پڑھیے

معلمِ اخلاق/حیدر جاوید سید

مجھے فلمیں دیکھنے کا بہت شوق تھا، اتوار کے دن فلم دیکھنا واجب رہتا، پھر ایک دن لیرک سینما کراچی میں مجھے ایک بزرگ ( اکبر رضاصاحب ) ملے ،انہوں نے بہت شفقت سے دریافت کیا بیٹا آپ کیا کرتے←  مزید پڑھیے

لبنانیوں کا خروج النھائی سے خروج العودہ کا سفر/منصور ندیم

عرب ممالک میں رہنے والے تمام پاکستانی خروج النھائی کی اصطلاح سے واقف ہوں گے، اس اصطلاح کا مطلب یہ ہے کہ وہ ویزہ ختم کر کے مستقل پاکستان جا رہے ہیں، یعنی اب جانے کے بعد ان کی واپسی←  مزید پڑھیے

استعماری گماشتے/ سید کاشف رضا

فی زمانہ مسلم معاشروں کو دانش ورانہ سطح پر بہت بڑے نقاد یا ناقدین کی ضرورت ہے ۔ ان کی تنقید ان معاشروں میں مسلمانوں کی انفرادی یا اجتماعی ذہنیت، ان میں پائے جانے والے گروہی مذہبی فہم ، ان←  مزید پڑھیے

انوکھا رنگ/حسان عالمگیر عباسی

ایک پرندہ میرے آشیانے پہ آیا اور درخت کی ایک باریک سی  ٹہنی پہ اس نے چند سانسیں لیں اور اڑ گیا۔ قریب میں پسندیدہ ترین درخت کی گولائی والی ٹہنی پہ لمبے ناخنوں کی مدد سے پنجے جمانے لگا۔←  مزید پڑھیے

اداس نسلیں/حسان عالمگیر عباسی

دنیا بے رحمی اور بے حسی کی نظر ہو جائے کا مطلب یہی ہے کہ انسانوں نے اتنی زندگیاں گزار لیں لیکن ابھی تک یہ بندوبست نہ کر پائے یا شعور ترقی و ارتقائی مراحل کامیابی سے طے کرنے کی←  مزید پڑھیے

ایک لافانی پینٹنگ’Starry night’/احمر نعمان

شاعری میں الہام پر بات ہوتی رہتی ہے، غالب صریر خامہ نوائے سروش ہے کے شعر کے ساتھ ایک پوسٹ چند ماہ قبل کی تھی اس کا لنک بھی کمنٹ میں دیکھیے۔ مصوری میں الہام کی ایک جیتی جاگتی مثال←  مزید پڑھیے

جس کی لاٹھی اُس کی سہولت کاری/ ناصر بٹ

مخصوص نشستوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ آ گیا اس میں قانونی سوالوں کے جواب تو موجود نہیں مگر لفاظی بڑھ چڑھ کے نظر آتی ہے۔ ستر صفحات پر مشتمل یہ فیصلہ خواہشات اور عمران داری کا کھلا اظہار ہے۔←  مزید پڑھیے

تھا کتنا عجیب سال 2017/اعظم معراج

23ستمبر 2024 پاکستان میں مسیحیوں کی مجموعی آبادی کی بڑی تعداد پنجاب میں ہی آباد ہے۔  اسی تناظر میں چند اعدادوشمار حاضر ہیں ۔ برطانوی راج پنجاب میں قائم ہونے کے بعد اب تک کی مغربی پنجاب کی مردم شُماری←  مزید پڑھیے

ثبات اک تغیر کو ہے زمانے میں/شہزاد ملک

کچھ لوگ ہر وقت اپنے ملکی حالات سے بیزاری کا اظہار کرتے رہتے ہیں اور عوام میں بد دلی اور مایوسی پھیلاتے اور ترقی یافتہ ملکوں کی مثالیں دیتے رہتے ہیں امریکہ برطانیہ آسٹریلیا فرانس جرمنی اور دوسرے ترقی یافتہ←  مزید پڑھیے

اسلام کے سیاسی نظام میں اخلاقیات کی اہمیت/آغر ندیم سحرؔ

جب معاشرے کے مسیحا، سماج سدھار کی بجائے سماج بگاڑ کا باعث بننے لگیں، جب اپنے منتخب کردہ نمائندے ایوانوں میں بیٹھ کر اپنے ہی لوگوں کے حقوق غصب کرنے لگیں، جب محافظ ہی ڈاکہ زنی پر اتر آئیں اور←  مزید پڑھیے

بلوچستان سے قومی /صوبائی اسمبلی کے لئے اقلیتی نشستوں کے انتخاب کا فارمولا/اعظم معراج

کتاب’ یوں آئے گی جمہوریت’ سے ایک اقتباس . یہ فارمولا صرف غیر مسلم شہریوں کے مذہبی شناخت والے دوسرے ووٹ کے لئے ہے ۔ جنرل نشستوں والے ووٹ غیر مسلم شہری اپنے دیگر ہم وطنوں کے ساتھ اپنے اپنے←  مزید پڑھیے

پرانے مقدمات کی محفوظ فائلیں اور ان کی دستاویزی اہمیت /مولوی نصیرالحق خان

میں ہمیشہ سے ہی   ہر پَل بدلتے اور ڈیجیٹلائزڈ ہوتے بھارت دیش کے حالات کے سندربھ میں کہتا آرہا ہوں کہ ابھی بھی وقت ہے اس نئے بھارت کے نئے بندوبست میں خود کو صحیح اور شفاف طریقے سے درج←  مزید پڑھیے

کمبخت ذہنی صحت(17)-محمد وقاص

نفسیات میں پرسنیلٹی کو دو گروپس میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ ٹائپ A اور ٹائپ B۔ ٹائپ A مقابلے کا رجحان رکھنا اپنے مقصد پر فوکس رکھنا ہر کام جلدی کرنا بے صبری ہر میدان میں چھا جانے کی خواہش←  مزید پڑھیے

خوشیوں کا دکھ/یاسر جواد

قدیم بت پرستانہ مذاہب اور عقائد میں کارنوال (Carnival) ایک جشن مسرت تھا جس میں ہر طرح کی کھلی جنسی چھوٹ دی جاتی۔ یہ جشن موسموں، فصلوں وغیرہ کے حساب سے منائے جاتے تھے۔ اِس میں سوانگ رچائے جاتے، کھیل←  مزید پڑھیے

پاکستان کی چھٹی قومی اسمبلی اور اقلیتیں’ مارچ 1977 تا جولائی 1977/ اعظم معراج

1977 کے الیکشن کے نتیجے میں وجود میں آنے والی چھٹی قومی اسمبلی جو کبھی مانی ہی نہ گئی الیکشن کے تین مہینے بعد ہی مارشل لاء لگا دیا گیا لیکن جمہوریت کے چمپینوں نے مسحیوں کی دو شہادتوں کے←  مزید پڑھیے

یورپ ہجرت ایک خواب ‘ایک حقیقت/ اےوسیم خٹک

موجودہ حالات میں پاکستانیوں کی یورپ کی طرف ہجرت کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے۔ ملک میں سیاسی عدم استحکام، امن و امان کی خراب صورتحال، اور تعلیمی و معاشی مواقع کی کمی نے بے شمار افراد کو مجبور کیا←  مزید پڑھیے