اختصاریئے    ( صفحہ نمبر 59 )

شب برات:دل کھلا رکھیں

جناب زاہد صدیق مغل صاحب نے بالکل بجا فرمایا کہ شب برات و شب قدر وغیرہ کے مواقع پر وہابی مسجد کا مولوی پڑوس کی سنی مسجد کے مولوی سے جیلس ہوتا ہے، اللہ کے بندو! دل کھلا رکھو، شب←  مزید پڑھیے

سو لفظوں کی کہانی ۔ محنت شاقہ

یہ اتنا آسان نہیں تھا۔۔۔ لیکن میں نے مسلسل محنت سےان دوستوں کو بالآخر مات دے ہی دی۔۔۔۔ جو محفل میں بیٹھ کر میری ناکامیوں پر میرا مذاق اڑاتے تھے ۔۔۔۔۔مجھ پر بھبتیاں کساکرتے تھے۔ ۔۔ میں نے چلنا شروع←  مزید پڑھیے

سو لفظ: بونی

یہ سیب کیسے لگائے؟ 250 روپے کلو، بہت مہنگے ہیں کم کرو کچھ۔۔۔ آپ کے لئے دو سو، رہنے دو یار 180 تو وہ پچھلا والا بھی دے رہا ہے۔ اچھا کتنے لینے ہیں؟ پہلے گاہک ہو بونی خراب نہ←  مزید پڑھیے

لیکس(اَن گنے لفظوں کی کہانی)

ریاستی راز لیک کرنے والے بے نقاب ہوگئے۔۔۔ انہیں سزا مل گئی۔ اب آئندہ کسی کو اہم خفیہ ٹاپ سیکرٹ سرکاری ریاستی قومی راز لیک کرنے کی جرأت نہ ہو گی۔۔۔ راز لیک کرنے کے پیچھے بہت بڑی سازش کام←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم کی اوکاڑہ آمد،مختصر احوال

اوکاڑہ میں وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کی آمد کے موقع پر سخت سکیورٹی پلان مرتب کیا گیا ۔ یہ وزیر اعظم کا الیکشن 2013کے بعد اوکاڑہ کا پہلا دورہتھا جس کو کامیاب بنانے کے لیے لیگی رہنما ؤں نے←  مزید پڑھیے

برقعہ

چند لفظ__ایک کہانی برقعہ یونیورسٹی کے دروازے سے اندر داخل ہوتے ہی اس نے برقعہ اتار دیا.. ساتھ چلتے کلاس فیلو (بواۓفرینڈ) نے کہا اچھی لگ رہی ہو .. وہ منہ بنا کر بولی ,”یار یہ تو گھر والوں کو←  مزید پڑھیے

رٹا ہوا سبق

ہمیشہ سچ بولنا چاہیے ۔۔۔ کیونکہ سچ ایک بار جھوٹ بار بار۔ قانون کی پاسداری کرنی چاہیے۔۔۔ کیونکہ اچھا شہری بننے کے لیے قانون کا احترام ضروری ہے۔ اپنے نوکروں کی ضروریات کا خیال رکھنا چاہیے۔۔۔ ان سے بات کرتے←  مزید پڑھیے

بونس

بہت عرصے بعد بونس ملا تو سمجھ نہیں آیا کہ کیا کروں اس کا، جیسے ایک تپتا ہوا صحرا ہو اور اس میں ایک مسافر لمبی مسافت طے کر کے آیا ہو اور اس کے ہونٹوں پہ سخت پپڑی بھی←  مزید پڑھیے

آخری پانچ گیند یں

ا میں اور میرے ساتھی بیچ سڑک پر کرکٹ کھیلنے میں مست تھے۔ سجاد ااحمد اپنی باولنگ کی آخری گیندکرانےکے لیے دوڑ رہا تھا، جاوید احمدنے اپنا بیٹ سنبھالا اور اس اُوور کی آخری گیند کھیلنے میں اس نے کافی←  مزید پڑھیے

مجنوں کی التجاء

سنا ہے مرض حد سے بڑھ جائے تو علاج اثر نہیں کرتا۔۔۔۔۔ وحشت کوٹھکانہ نہ ملے توپھر وہ ہما تُما میں سرائیت کر جاتی ہے۔۔۔ہر روز کوئی تازہ اذیت چاہتی ہے۔۔۔۔۔۔اپنے دیمک زدہ ناخنوں سے روح پر آئے زخموں کے←  مزید پڑھیے

سو لفظوں کی کہانی ۔ خدمت

میں اس عوامی نمائندےکےدفترمیں داخل ہوا۔ شاندار ہر چیز قرینے سے دھری ہوئی، ایک دم صاف ستھرا چم چم کرتا ، گرمیوں میں ٹھنڈا ، سردیوں میں گرم ، ہر سہولت سے آراستہ ، ایک دیوار کے ساتھ بہت بڑا←  مزید پڑھیے

عہد الست

عہد الست . پروردگار عالم اولاد آدم اور ارواح آدم کو یکجا کر کے فرماتا ہے.الست بربکم.۔۔ سب یکجا ہو کر جواب دیتے ہیں بے شک تو ہی ہمارا رب ہے.وہ رب کی پہچان جو لاشعور میں مستور تھی۔۔ اس←  مزید پڑھیے

بول گال

وہ لکھاری غدار ہے ۔۔۔ اس کے قلم کو روک لگا دو، وہ صحافی بکاؤ ہے، اس کا کالم بند کرا دو۔۔ لڑکا جو سوال اٹھاتا ہے، توہین دین کا مجرم ہے، اس کے پیج پربین لگا دو، ایوارڈ والی←  مزید پڑھیے

کچھ تو کہیے خدارا

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں آج کل لاقانونیت کا دور دورہ ہے ۔۔۔عدم برداشت حد سے بڑھ چکی ہے اور ظلم کی چکی خدا اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآ لہ وسلم کے نام پر معصوموں پر چلتی ہے←  مزید پڑھیے

زمین کے نیچے سے وار – گلبدین حکمت یار

نمبر ون کا یہ خاصہ رہا ہے کہ وہ مخالف کو پیچھے ہٹنے اور امن سے رہنے کا بار بار موقع دیتی ہے لیکن اگر اسکی امن کی ان کوششوں کو کوئی کمزوری سمجھ لے تو پھر جواب تو بہت←  مزید پڑھیے

اصل مالک

یہ ملک ہمارا ہے اور ہم اس کے مالک ہیں۔ وزیراعظم نے خطاب کے دوران کہا۔ حکمران سیاسی حیثیت کھو چکے ہیں۔ ملک کے حکمران خود کو مالک کہلانے کے اہل نہیں رہے۔۔۔ اس ملک کے مالک ہم ہی ہیں۔←  مزید پڑھیے

سو لفظ: جدید صحافت

1981ء: فیصل آباد کے نواح میں بنت حوا زیادتی کا شکار۔ 1991ء: اچھرا لاہور میں ع نے غ کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔ 2001ء: سیٹلائٹ ٹاؤن سرگودھا کی گلی نمبر ایک کی رہائشی رضیہ کو اس کے محلہ←  مزید پڑھیے

سو لفظوں کی کہانی ۔ سیلری

سب جا چکے آفس میں ہم دونوں تھے۔ ڈوڈو اپنے نئے فون میں مگن تھا میں نے ڈوڈو سے پوچھا۔ چائے منگواؤں۔۔۔؟ ڈوڈو :ھممم۔۔۔ ڈوڈو چائے آگئی۔۔۔ ڈوڈو :ھممم۔۔۔ ڈوڈو آج موسم کافی اچھا ہے ناں۔۔۔؟ ڈوڈو :ھممم۔۔۔ ڈوڈو آج←  مزید پڑھیے

ہیروئن(سو لفظی کہانی)

وہ کچھ فاصلے پر سفید ساڑھی میں ملبوس چلی جا رہی تھی۔۔۔۔ چہرہ تاثرات سے عاری ، مایوسی، نا امیدی عیاں تھی ۔ مسلسل روانی سے بہتے ہوئے دریا کی طرف بڑھ رہی تھی۔۔۔۔ پہلی نظر میں ہی لگا وہ←  مزید پڑھیے

زندگی پر ہنسنا ضروری ہے

کہتے ہیں دکھ کی رات نیند نہیں آتی اور خوشی کی رات سونے نہیں دیتی۔۔۔۔تکلیف میں ہوتے ہوئے مسکرانا ایسا ہی ہے جیسے آپ ننگے پاؤں کانٹوں پر چل رہے ہوں۔ایک تحقیق کے مطابق” بعض اوقات خوش نظر آنے کا←  مزید پڑھیے