یہ سیب کیسے لگائے؟
250 روپے کلو،
بہت مہنگے ہیں کم کرو کچھ۔۔۔
آپ کے لئے دو سو،
رہنے دو یار 180 تو وہ پچھلا والا بھی دے رہا ہے۔
اچھا کتنے لینے ہیں؟ پہلے گاہک ہو بونی خراب نہ ہو۔۔۔اچھا۔۔کلو کر دو،
اور درجن کیلے بھی کردو 80 والے۔۔
بھائی یہ سیب کیسے دے رہے ہو، دوسرا گاہک بھی دام پوچھ کر سیب اٹھا کر دیکھنے لگا۔
صاحب 250 روپے،
اتنے مہنگے۔۔۔؟
صاحب صبح سے 300 روپے کے بیچ رہا ہوں آپ کے لئے صرف 250،
میں سیب دیکھتے ہوئے بونی اور صبح کے لفظ میں سچائی تلاش کرنے لگ گیا۔۔۔!
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں