اختصاریئے    ( صفحہ نمبر 57 )

اک چھوٹی سی بات

اک چھوٹی سی بات ۔۔۔۔ذرا ٹھہریے! ایک بات سنتے جائیے۔ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں لوگوں کو فراخ دلی سے معاف کر دیجیے۔ ۔ اللہ آپ کو معاف کر دے گا۔ ایک اور چھوٹی سی بات۔۔۔۔ سحری روزے کی←  مزید پڑھیے

مجھے شناخت کب ملے گی۔

حالات کچھ ایسی نہج پر بہہ نکلے ہیں کہ خیال آتا ہے آخر کب تک اس ملک میں ایسا ہی چلتا رہے گا۔۔۔۔ ایک انسانی المیہ ہے اور کوئی پرسان حال نہیں۔۔میری پیدائش اس ملک کے سب سے بڑے شہر←  مزید پڑھیے

عروج و زوال اور ارتقاء

قوموں میں عروج و زوال آنا ایک قانون قدرت اور اٹل حقیقت ہے لیکن اس سےبھی کڑوی حقیقت یہ ہے کہ کوئی قوم اپنے عروج کو ادنی سمجھے اور زوال سے عبرت نا پکڑے۔وقت کا پہیہ جتنی تیزی سے گھومے←  مزید پڑھیے

سوزی

امریکہ نے افغانستان پر بموں کی ماں کہلانے والا بم مار دیا۔ سینکڑوں لوگ اس سے ہلاک ہو گئے، املاک کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا ہے۔ میں نے عثمان کو بتایا۔ عثمان : شکر ہے ہزاروں لوگ نہیں ہلاک ہوئے←  مزید پڑھیے

غریبوں کو افطاری دینے کی بجائے افطار ڈنرزاور پارٹیاں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

مجھے یاد ہے شاید اس وقت میری عمر 7 یا 8 برس تھی ، رمضان آتا تو افطار کیلئے والد محترم مختلف انواع و اقسام کی چیزیں لاتے ہم اس وقت گاؤں میں رہتے تھے ، والدہ محترمہ سب سے←  مزید پڑھیے

سو لفظوں کی کہانی ۔ وعظ

لڑکیوں کو انگریزی طرز تعلیم پر لگا دیا ،مخلوط نظام تعلیم نے معاشرہ کو تباہ کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے ۔۔۔۔ بے حیائی کو فروغ دیا ہے۔ ۔۔۔میں پوچھتا ہوں بچیوں کو میڑک سے آگے تعلیم دلانے کی←  مزید پڑھیے

رمضان آفر

رمضان کا چاند نظر آتے ہی میں نے بازار کا رخ کیا۔ بازار میں معمول سے زیادہ رش لگا تھا۔ میں نے ایک کریانے کی دکان سے ایک کلو چینی خریدی ۔ چینی کے نرخ میں دس روپے بڑھ چکے←  مزید پڑھیے

سو لفظوں کی کہانی ۔ کمائی

ڈھابے پر چند آدمی بیٹھے چائے پی رہے ہیں, باتیں ہو رہی ہیں، تعارف ہو رہا ہے۔ تم کیا کرتے ہو ماہانہ کتنا کماتے ہو۔۔۔؟میں ٹیچر ہوں پندرہ ہزار کماتا ہوں۔۔ میں پولیس میں ہوں بیس ہزارکماتا ہوں۔۔میں بینک ملازم←  مزید پڑھیے

ایثار و قربانی کا مہینہ

صاحب مجھے دبئی جانا ہے، آج کے اخبار میں آپ کا اشتہار پڑھا،میں پانچ سال وہاں رہ کر آیا ہوں لائسنس بھی ہے۔۔۔اجنبی شخص نے ایک ہی سانس میں بات مکمل کی تو کمپنی مالک نے اس کی طرف دیکھا،←  مزید پڑھیے

بجٹ،بیروزگاری اور خودکشی

چند روز قبل خبر سننے میں آئی تھی کہ جس وقت وزیر داخلہ ٹی وی پر سوشل میڈیا کی حدود و قیود کا تعین فرمانے میں مصروف تھے عین اسی وقت ایک نائب قاصد محمد اقبال، سیکرٹریٹ آفس میں ،←  مزید پڑھیے

نقا ل ۔۔۔ ان گنے لفظوں کی کہانی

’’ کتابیں پڑھتی ہیں آپ کی بچیاں ، کورس کی کتابوں کے علاوہ ؟ “ سروے والی لڑکی نے پوچھا۔ ”کہاں جی۔ آنکھیں موبائل یا ٹیب سے ہٹیں تو کچھ کریں بھی ہر وقت فیس بک، اسنیپ چیٹ وغیرہ لاکھ←  مزید پڑھیے

شیطان کی شیطانیت

کہا جاتا ہے رمضان کی آمد پر شیاطین کو قید کرلیا جاتا ہے۔ تاکہ ہم روزہ ، نماز ،تراویح آزادی سے پڑھ سکیں۔ مگر شیطان کی ماسٹر پلاننگ تو دیکھو قید ہونے سے پہلے چینلز کے مالکان کو رمضان کی←  مزید پڑھیے

گھوڑا ٹائم

کہتے ہيں برطانوي دور ميں متحدہ ہندوستان کے ايک صوبے کے حاکم کو اپنے زير انتظام دور افتادہ علاقے کے دورے پر جانا تھا۔۔اس نے اپنے نائب سے صبح دس بجے اچھی نسل کا ایک گھوڑا تيار رکھنے کو کہا۔←  مزید پڑھیے

سو لفظ: تربیت اور باپ

اس کے کان پر تو جوں ہی نہیں رینگتی.. میں بہت سمجھاتی ہوں اسے، تو ماں ہے تو نے ہی تربیت کرنی تھی ناں… میں تو سارا دن باہر کمانے جاتا تھا، لیکن گھر آکے دو بول ہی بول لیتے!←  مزید پڑھیے

سو لفظوں کی کہانی ۔ پچھل پیری

گلزار ہجری کا علاقہ ان دنوں ویران ہوا کرتا تھا۔ میرا اسٹاپ آنے تک وین میں اکیلا رہ جاتا۔ آج بھی حسب معمول کام سے لوٹتے اندھیرا ہو گیا۔ مسافروں میں ایک جواں سال خوبرو لڑکی بھی تھی۔ تمام مسافر←  مزید پڑھیے

ان گنے لفظوں کی کہانی ۔۔۔ رسیدیں

” تم لوگ بہت عجیب ہو … جب دیکھو کوفت میں مبتلا … گالیاں زبان کی نوک پر … ہر وقت غصے اور بدمزاجی کی زندہ تصویر خوش ہونے کو نت نئے جتن کرتے ہو خوش ہونے کو … دولت←  مزید پڑھیے

سو لفظوں کی کہانی ۔ عقیدت

غفورےنے کالا مرغا ڈرتے ڈرتے مرشد کو دیتے ہوئے کہا۔ پچھلی بار میں نے کالا بکرا صدقہ میں دیا تھا تو آپ نے فرمایا تھا کہ، اب تمھاری زمین واگزار ہو جائے گی۔۔۔۔ یہ سنتے ہی پیر صاحب جلا ل←  مزید پڑھیے

وطن کا سپاہی ۔۔۔ ان گنے لفظوں کی کہانی

آپ کے رسالے کیلئے کہانیاں لکھی ہیں۔۔میں نے کاغذ کا پلندہ بچوں کے رسالےکے ایڈیٹر کے سامنے رکھا۔ وطن کا سپاہی، دکاندار فوجی، تاجر سپہ سالار،جاگیردار جرنیل،کمانڈو ،زمیندار،سوداگر سپاہی،کوتوال کرنل۔ بہت خوب ۔۔۔۔ہم انہیں ضرور چھاپیں گے۔۔۔۔۔۔لیکن دوسرے ہی دن←  مزید پڑھیے

کشمیری

اس نے پلستر ہوئے بازو سے اپنی ناک سے بہتا خون صاف کیا اور بولا: “میں گھر سے نکلا ہی تھا کہ اتنے میں ایک بھارتی فوجی اچانک سامنے آ گیا اور..” اس نے کروٹ لینا چاہی لیکن پلستر ہوئی←  مزید پڑھیے

الفاظ کا غلط چناؤ اور زنا بالجبر

ہم لوگ اکثر غلط الفاظ کا چناؤ کرتے ہیں۔ ایک پاکستانی خاتون جو کسی دوسرے ملک سے پاکستانی اخبارات کے لیے کالم لکھتی ہیں انہوں نے ایک بار کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے دو کشمیری بچوں←  مزید پڑھیے