سید عون شیرازی کی تحاریر
سید عون شیرازی
سید عون شیرازی وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے مشہور صحافی اور مصنف ہیں ، 20 لفظوں کی کہانی لکھتے ہیں جو اب ایک مقبول صنف بن چکی ہے،اردو ادب میں مختصر ترین کہانی لکحنے کا اعزاز حاصل ہے جس کا ذکر متعدد اخبارات اور جرائد کر چکے ہیں

ایس پی طاہر داوڑ کی شہادت ، اندرونی ہاتھ تلاش کریں ۔ ۔سید عون شیرازی

ایس پی طاہر داوڑ کی بیٹی کی تصویر نے جھنجھوڑ کے رکھ دیا ہے دل کی دھڑکن رکی رکی محسوس ہو رہی ہے معصوم بچی کے چہرے پر کرب کے نشان اور گود میں باپ کی تصویر ، سمجھا جائے←  مزید پڑھیے

غریبوں کو افطاری دینے کی بجائے افطار ڈنرزاور پارٹیاں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

مجھے یاد ہے شاید اس وقت میری عمر 7 یا 8 برس تھی ، رمضان آتا تو افطار کیلئے والد محترم مختلف انواع و اقسام کی چیزیں لاتے ہم اس وقت گاؤں میں رہتے تھے ، والدہ محترمہ سب سے←  مزید پڑھیے

چوتھا ستون کے 4 سال

مجھے صحافت کی دنیا میں تقریباً ایک دہائی ہونے کو ہے ،اور اس عرصہ میں جہاں تحقیقاتی سٹوریز کیں ، خبریں بریک کروائیں، وہیں مختلف لوگوں اور محکموں کے حقوق کے لیے بھی آواز اٹھائی ، خبریں شائع کیں اور←  مزید پڑھیے

سانحہ کوٹ مومن ، براہمن افسر، شودر عوام اور بے بس اساتذہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

اور پھر وہی ہوا کہ جو ہوتا چلا آرہا ہے ، اے سی کوٹ مومن عفت النساء کے حق میں دلائل آنے شروع ہو گئے ، اور یہ دلائل براہمن دے رہے ہیں یعنی وہ آفیسر کہ جو سی ایس←  مزید پڑھیے

“جج صاحب! مجھے معاف کر دیجئے گا”

پانامہ کیس کی سماعت کے دوران ایک جج صاحب نے فرمایا تھا کہ اخباروں کی اہمیت اتنی ہی ہوتی ہے کہ ان میں پکوڑے رکھے جا سکتے ہیں ۔ کل اسی کیس کے پہلے بنےپانچ رکنی بینچ اور اب جے←  مزید پڑھیے

کربلا اور شام کا منظر

احسان اللہ احسان اس وقت ریاست کا اہم ترین مجرم ہے ، جو نا صرف ہزاروں سویلین پاکستانیوں کا قاتل ہے بلکہ سینکڑوں وردی والوں کے خون سے بھی اس کے ہاتھ رنگے ہوئے ہیں ۔دنیا بھر میں اصول ہے←  مزید پڑھیے

آپ کا سوپ سیریل ناکام ہو گیا

اور پھر گتھی سلجھ گئی ، میری محنت رنگ لائی ، وہ خودساختہ بنایا گیاسکینڈل کہ جس کی تحقیقات پر میں نے تقریبا 2 ماہ سے زائد صرف کیے، حقائق سامنے لایا ، تمام لوگوں کو آگاہ کیا ، اس←  مزید پڑھیے

مویشیانہ خارجہ پالیسی

دنیا کی تمام ریاستیں اس پالیسی کے زیر تابع ہوتی ہیں ، جو اس ملک کے حکمران یعنی سرکار کی طرف سے ترتیب دی جاتی ہے ، کہا جاتا ہے کہ امریکا میں جب بھی ڈیموکریٹس کی حکومت ہوتی ہے←  مزید پڑھیے

ریاستی مفاد جائے بھاڑ میں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

برج الخلیفہ پر پاکستانی پرچم سجائے ، اور کبھی بھارتی ترنگے کو لہرائے دبئی والے کس کے ساتھ ہیں ؟یہ دونوں تصویریں دیکھنے کے بعد ہر ذی شعور کے ذہن میں ایک ہی سوال ابھرے گا کہ کیا دبئی کے←  مزید پڑھیے

“ویلڈن آغا مسعود، آپ سرخرو ٹھہرے”

قومی ادارے ریاستوں کے ماتھے کا جھومر ہوتے ہیں، جن ریاستوں کے ادارے مضبوط ہوتے ہیں، ان کو دنیا بھر میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے، کہ کسی بھی مملکت کی ترقی، تہذیب، تمدن اور رکھ رکھاؤ کی←  مزید پڑھیے

“خود پسندی ، خود نمائشی اور خود ستائشی”

کمال جی کمال، واہ آپ تو چھا گئی يا گئے ، بہت قيمتی تحرير ، نرالا اچھوتا انداز ، ارے آپ نے تو ايک نئی جہت متعارف کروا دی ، بہت خوب ، لکھنے کا سٹائل جدا اور دل کو←  مزید پڑھیے