اک چھوٹی سی بات ۔۔۔۔ذرا ٹھہریے! ایک بات سنتے جائیے۔
رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں لوگوں کو فراخ دلی سے معاف کر دیجیے۔ ۔
اللہ آپ کو معاف کر دے گا۔
ایک اور چھوٹی سی بات۔۔۔۔
سحری روزے کی نیت سے کر لیجیے، روزہ کتنا سخت ہے، پریشان مت ہوں ،
کیونکہ اللہ کا فضل بہت بڑا ہے۔ ۔بس ذرا سحر وافطار میں سادگی اختیار کیجیے!
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں