نظریاتی اختلاف ، پارٹی کی بنیاد پر اختلاف ، دھڑوں کی سیاست کی بنیاد پر اختلاف ، یہ تمام تر اختلافات اپنی جگہ لیکن ایک دوسرے کی عزت اور احترام ہم سب کا اخلاقی اور دینی فریضہ ہے ۔حضرت محمّد← مزید پڑھیے
میں عشاءکی نماز پڑھنے کے لئے نکلا تو ایک گاڑی پاس آکر رک گئی۔ علاقے کے اس نوجوان کو میں شکل سے پہچانتا تھا۔ ”آئیے میں آپ کو مسجد تک چھوڑ دوں۔“ وہ بولا پھر وہ اکثرمجھے مل جایا کرتا۔← مزید پڑھیے
دوستی نبھانے کی چیز ہے دکھانے کی نہیں ,البتہ دوستی نبھانے کے لیے دوستی کا ثبوت بھی دکھانا پڑتا ہے۔ ایک انسان جب مشکلات کا شکار ہو جاتا ہے تو اس وقت دوست کا سہارا نہ ملے تو کیسی دوستی،← مزید پڑھیے
تم آخر کر کیا رہی ہو۔؟ شفقت اپنی زوجہ کوکچھ جمع تفریق کرتے دیکھ کر پوچھ ہی بیٹھا۔۔۔ آپ کو تو کچھ پتہ ہی نہیں۔۔۔ بھئی کچھ بتاؤ گی یا پہیلیاں ہی بجھوانی ہیں۔۔۔ ارے سلمیٰ کی نسبت کیئے ایک← مزید پڑھیے
ہر چوتھے دن غفور کا اس محلہ میں چکر لگتا تھا ۔۔۔۔ لیکن اب تک وہ اتنی ہی سن گن لے پایا تھا کہ وہ بیوہ ہے ۔۔۔۔ حسب معمول آج جب اس نے آواز لگائی ٹین ڈبہ بیچو ،← مزید پڑھیے
سموسے کا پہلا ٹکڑا منہ میں رکھتے اسکی آنکھ سے آنسو نکل گیا۔۔. یہ یقینناً مرچ کے تیکھے پن کی وجہ سے نہیں تھا اور باہر بارش ہو رہی تھی۔۔ اور میرے لگائے تمام اندازوں میں بارش یکساں تھی۔۔ کیفے← مزید پڑھیے
110 لفظوں کی کہانی ملحد ایدھی اور ناجائز بچے! مولانا ایک نجی محفل میں اپنے سامعین اور پیروکاروں کو ڈانٹتے ہوئےیوں مخاطب ہوئے۔۔ اس بھیک منگے ملحد کو زکوۃ , عطیات اور خیرات کیوں دیتے ہو۔۔۔۔؟ جو بڑا انسانیت کا← مزید پڑھیے
جہانگیر ترین کا شمار ق لیگ کے ان چوٹی کے رہنماؤں میں ہوتا تھا جو وزارت عظمی کے مضبوط دعویدار رہے ہیں.مگر پہلی بار قرعہ فال جمالی کے نام نکلا تو دوسری بار شوکت عزیز۔۔۔یہی صورتحال اپنے شاہ محمود قریشی← مزید پڑھیے
انسان جب پیدا ہوتا ہے تو وہ اپنی محبت میں مبتلا ہوتا ہے۔ ماں کی گود کا احساس اس کے اندر کچھ پکڑنے پانے کا احساس جگاتا ہے، پھر دھیرے دھیرے اور لوگوں کے ہاتھ میں جب وہ جاتا ہے← مزید پڑھیے
تمھیں معلوم ہے تھرپارکر کے لوگوں کے حافظے بہت تیز ہوتے ہیں۔۔۔۔۔ ایک سات سال کے بچے کو اپنے گیارہ داداؤں کے نام یاد تھے۔۔۔ وہ بولا واقعی؟ ہاں وہ بچہ کسی ٹیپ ریکارڈر کی طرح شروع ہو گیا تھا۔۔← مزید پڑھیے
تمھارے ہاں بڑا لیڈر کیسے بنتا ہے۔۔۔؟ میں نے چانگ سےپوچھا ۔۔۔ معاشی اصلاحات کرتا ہے،مستقبل کی منصوبہ سازی کرتا ہے، تجارت کو فروغ دیتا ہے، خوشحالی لاتا ہے۔۔۔۔ چانگ نے سینہ پھلا کر بتا یا۔۔۔ تمھارے ہاں بڑا لیڈر← مزید پڑھیے
سہیل زندانی پاکستان کے معروف موٹیویشنل سپیکر ہیں۔ ذہین اور حاضر جواب۔ بجا طور پر معروف ہیں۔ ایک بار بتانے لگے کہ ہوائی جہاز کا سفر زیادہ تر سو کر گذارنا پسند کرتے ہیں۔سیٹ پر بیٹھتے ہی نیم دراز ہو← مزید پڑھیے
پاک بھارت تعلقات میں کبھی نرمی تو کبھی گرمی کا جو ماحول دکھائی دیتا ہے یہ سب سیاسی بازی گری ہو رہی ہے، پاک بھارت سے وابستہ حکمران جنہوں نے مسئلہ کشمیر کو ایک ایسا کھلونا بنا رکھا ہے، کبھی← مزید پڑھیے
7جولائی- سالگرہ مبارک بیگم:- آج سے ٹھیک تین شمسی سال پہلے آج ہی کے دن مطلب 7 جولائی کو جو کہ میری زندگی کا انتہا ئی سخت ،لمبا ،گرم اور حبس زدہ دن تھا،اس دوپہر میری شریک حیات زندگی اور← مزید پڑھیے
”تم نے مجھ پر مقدمے چلوائے،عدالتوں میں گھسیٹا،بیہودہ تصویریں بنوائیں ۔۔ سرِ بازار رسوا کیا۔۔۔اور تمہیں یاد ہے ناں ۔۔میں نے کہا تھا کہ میری روح تم سے انتقام لے گی، ایک وقت آئے گا کہ میری روح تمہاری بیٹی← مزید پڑھیے
ہماری ستر برسوں کی تاریخ الزامات سے بھری ہوئی ہے مگر اعترافات سے خالی ملے گی- پاکستان کے حکمرانوں میں سیاسی رہنما, فوجی جرنیل, قانون دان, جاگیردار, صنعت کار گزرے ہیں لیکن کسی کے ضمیر نے اسے مجبور نہ کیا← مزید پڑھیے
اے مرے رب۔۔ کہیں حکایت پڑھی تھی کہ تو مشکل وقت میں اپنے بندوں کے ساتھ نہیں چلتا، بلکہ انہیں بازؤں میں اٹھا لیتا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ یہ سچ ہو گا۔ میں نے سنا ہے کہ تیری کریمی← مزید پڑھیے
ہم ایک جگہ سے دوسری جگہ خود کو یا سامان لے جانے کے لئے ریڑھی استعمال کرتے ہیں۔ بچوں کے لئے stroller نما ریڑھی ہوتی ہے یا بچہ خود ہی رڑھ رڑھ کر رڑھنا سیکھتا ہے۔ بازاروں میں گدھے، اونٹ،← مزید پڑھیے
ایک ہی تصویر کے کئی رخ ہوتے ہیں ۔ ایک ہی منظر نامہ ہر شخص کو مختلف نظر آتا ہے ۔ اکثر یہ ممکن نہیں ہوتا کہ صورت حال کے تمام پہلو مختصر جگہ پر مختصر وقت میں بیان کئے← مزید پڑھیے
“مجھے معاف کر دیں بھٹو صاحب! مجھ سے بڑی غلطی ہوئی۔ میں شرمندہ ہوں۔” جنرل ضیا الحق گڑگڑائے۔ “نہیں، تمھیں معاف نہیں کیا جا سکتا”۔ ذوالفقار علی بھٹو کا لہجہ سخت تھا۔ ایسا نہ کہیں بھٹو صاحب! آپ دل کے← مزید پڑھیے