بوڑھے کی تنہائی

سموسے کا پہلا ٹکڑا منہ میں رکھتے اسکی آنکھ سے آنسو نکل گیا۔۔.
یہ یقینناً مرچ کے تیکھے پن کی وجہ سے نہیں تھا اور باہر بارش ہو رہی تھی۔۔
اور میرے لگائے تمام اندازوں میں بارش یکساں تھی۔۔
کیفے سے باہر نکل کر ۔۔۔اس نے ایک کنکر اٹھایا اور زمین پر ہائکو لکھ دی۔۔

Facebook Comments

جنید عاصم
جنید میٹرو رائٹر ہے جس کی کہانیاں میٹرو کے انتظار میں سوچی اور میٹرو کے اندر لکھی جاتی ہیں۔ لاہور میں رہتا ہے اور کسی بھی راوین کی طرح گورنمنٹ کالج لاہور کی محبت (تعصب ) میں مبتلا ہے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply