ذیشان یاسین کی تحاریر
ذیشان یاسین
ذیشان یاسین کا تعلق کراچی کے ایک کاروباری خاندان سے ہے۔ کراچی یونیورسٹی سے ماس کمیونیکیشن میں ماسٹرز کیا۔ معروف اخبارات و جرائد کے لئے فیچرز اور کالم لکھتے رہے ہیں۔2010 میں اے آر وائی نیوز سے پیشہ ورانہ تربیت حاصل کر نے کے بعد برطانیہ چلے گئے جہاں سے ایم بی اے کی ڈگری حاصل کی۔ آج کل ایک ٹی وی چینل سے وابستہ ہیں. /https://www.facebook.com/itnisikahani

سو لفظی کہانی : دولت مند۔ذیشان یاسین

میں امیر بننا چاہتا تھا۔کروڑوں کا مالک۔ ایک دن بنجمن فرینکلن کے پاس پہنچ گیا۔وہ بولا۔ ”معلومات کے حصول میں لگی محنت ، سود سمیت واپس ملتی ہے۔“ میں مطمئن نہ ہوا۔افریقہ چلا گیا۔نیلسن منڈیلا لوگوں سے خطاب کر رہے←  مزید پڑھیے

سو لفظی کہانی : لاپرواہ

میں جونہی گھر سے نکلا ضیا بائیک سے اترتا نظر آیا۔ ہم دونوں گاؤں میں ساتھ پڑھتے تھے۔ اسے اچانک سامنے دیکھ کر میں حیران رہ گیا۔ کسی این جی او میں کام کر رہا تھا۔ میں نے اسے گھر←  مزید پڑھیے

سو لفظی کہانی : پڑوسی

مجھے اپنے پڑوسی سے سخت چڑ تھی۔ محلے میں سب اس کی عزت کرتے ، مجھے کوئی منہ نہ لگاتا۔ اسی وجہ سے میں اس سے نفرت کرتا ، اور اس کو تنگ کرنے کے بہانے ڈھونڈتا رہتا ۔ ایک←  مزید پڑھیے

سو لفظی کہانی ۔ فکس اٹ

اس نے ہاتھ اٹھا کر ایدھی صاحب کے لئے دعا کی۔ ان کی پہلی برسی پر میں عالمگیر سے ملنے گیاتھا۔ ”آئی ول فکس اٹ۔“ وہ غصے میں تھا۔ ”کیا مطلب۔ “ میں نے پوچھا۔ ”ہم نے کراچی میں کچرے←  مزید پڑھیے

بدلہ

میں عشاءکی نماز پڑھنے کے لئے نکلا تو ایک گاڑی پاس آکر رک گئی۔ علاقے کے اس نوجوان کو میں شکل سے پہچانتا تھا۔ ”آئیے میں آپ کو مسجد تک چھوڑ دوں۔“ وہ بولا پھر وہ اکثرمجھے مل جایا کرتا۔←  مزید پڑھیے