اختصاریئے    ( صفحہ نمبر 40 )

لکھنے سے ،نہ لکھنے تک کا سفراور نئی ابتداء۔۔پرویز مولا بخش

لکھنے کا شوق تو مجھے بچپن سے تھا  اور جب بھی میں کوئی اخبار  دیکھتا تو یہ سوچتا کہ اگر میرے خطوط ایک دن ایسے لوگ پڑھیں تو کیسا ہوگا؟۔جیسے ہر کوئی  ابتداء میں  بہترین لکھاری  نہیں ہوتا، اسی طرح←  مزید پڑھیے

ردعمل کی نفسیات اور اصلاح کا پہلو۔۔حسان عالمگیر عباسی

غصہ اور رد عمل کی کیفیات نفسیات سے متعلق ہیں۔ مذہب بھی کہتا ہے: والکاظمین الغیظ یعنی مناسب لوگ غصے کھا جانے والے ہوتے ہیں۔ غصے کے اوقات میں فیصلہ سازی ممنوع ہے۔ ردعمل میں جذبات کا استعمال ذمہ دارانہ←  مزید پڑھیے

الجوف کا بین الاقوامی زیتون میلہ۔۔منصور ندیم

الجوف (سعودی عرب) میں زیتون بین الاقوامی میلے کے پندرہویں سیزن (Al Jouf Olive International Fastival (15th Edition کا آغاز ہوچکا ہے، تین دن پہلے بدھ کے روز سے سکاکا کے پرنس عبداللہ کمیونٹی سینٹر Prince Abdullah Community Center میں اس کا دس روزہ انعقاد ہوا ہے←  مزید پڑھیے

اسرائیل ہندوستان سے بغل گیر ہونے کے لیے بے قرار۔۔آصف جیلانی

اسرائیل پچھلے دنوں متعدد عرب ممالک سے سفارتی تعلقات استوار کرنے کے بعد اب ہندوستان سے بغل گیر ہونے کے لیے بے قرار ہے۔ اس مقصد سے اسرائیل کے وزیر خارجہ کی ہندوستان کے وزیر خارجہ سے پہلی ملاقات اکتوبر←  مزید پڑھیے

سفر وسیلہ ظفر ہے۔۔مرزا یاسین بیگ

عین جوانی میں، مَیں نے جب پہلی بار پاکستان سے باہر کا سفر کیا تھا، وہ دو دن کےلیےکولمبو اور پھر ہانگ کانگ کا تھا۔ ہانگ کانگ میں تین ماہ گذار کر واپسی کیلۓ میں اور میرے دو دوستوں نے←  مزید پڑھیے

استاد محترم مولانا مفتی محمود اشرف عثمانی صاحب۔۔محمد اکمل جمال

ویل چیئر  پرتشریف فرما، صحیح بخاری سینے سے لگائے یہ بزرگ صرف میرے نہیں، ان کے ہر شاگرد کے سب سے محبوب استاد مولانا محمود اشرف صاحب مدظلہم ہیں، اساتذہ بہت ہوتے ہیں، ہر استاد سے شاگردوں کی محبت ہوتی←  مزید پڑھیے

اسرائیل ہندوستان سے بغل گیر ہونے کے لیے بے قرار۔َ۔آصف جیلانی

اسرائیل پچھلے دنوں متعدد عرب ممالک سے سفارتی تعلقات استوار کرنے کے بعد اب ہندوستان سے بغل گیر ہونے کے لیے بے قرار ہے۔ اس مقصد سے اسرائیل کے وزیر خارجہ کی ہندوستان کے وزیر خارجہ سے پہلی ملاقات اکتوبر←  مزید پڑھیے

پیپلز پارٹی کا عوامی مارچ۔۔میر حسیب گورگیج

اگر آپ ایک سیاسی ورکر ہیں، تو یقیناً آپ سے عام شہریوں نے ضرور پوچھا ہوگا کہ اس حکومت کے خلاف آپکی جماعت کب آواز اٹھائے گی، کب اس حکومت سے عوام کی جان چھوٹے گی ؟ پچھلے ڈیڑھ  دو←  مزید پڑھیے

ادب کی راہداریاں اور بدلتے وقت۔۔گُل

روایت پسند اور جدت پسند طبقوں کی ہر سماج میں ہمہ وقت جنگ جاری رہتی ہے – دونوں حلقے اپنے اپنے بیانیے کو لے کر مخالف کو مات دینے میں جتے رہتے ہیں۔ایسی ہی نوعیت  کا ایک واقعہ سنہ ۲۰۱۵←  مزید پڑھیے

سائنس اور اسلام کی ترقی، فطرت کے مطابق ہے۔۔ امیرجان حقانی

عموما یہ سوال بار بار کیا جاتا ہے کہ غیر مسلم سائنس دانوں کی ایجادات اور ان کی پروڈکشن روز بروز ترقی کیوں کررہی ہیں اور مسلمانوں کو زوال کیوں آرہا ہے.؟ ایک تو یہ بات سمجھ لینی چاہیے کہ←  مزید پڑھیے

بے ضرر آئینی ترمیم، دو تہائی اکثریت لینے کا آسان نسخہ ۔۔اعظم معراج

پاکستان کی سینٹ قومی اور صوبائی اسمبلیوں ،بشمول آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان 1282میں سے 257خواتین،اقلیتیں اور ٹیکنوکریٹ کی نشستوں پر اگر براراست انتحابات کا نظام وضع کرلیا جائے تو آنے والے چند سالوں میں ایک سیاسی، معاشرتی وسماجی انقلاب←  مزید پڑھیے

جدا گانہ مزاحمت اور برداشت۔۔حسان عالمگیر عباسی

مختلف طبقات ایک دوسرے کو سمجھاتے سمجھاتے دور ہو رہے ہیں حالانکہ انھیں ایک دوسرے کو سمجھنا چاہیے تاکہ قریب ہو سکیں۔ ایک بات جو سب سمجھ چکے ہیں اسے اختیار یا آزادی کہتے ہیں۔ ہر ذی روح بالغ مرد←  مزید پڑھیے

عدم اعتماد کی تحریک ؟ ۔۔اظہر سید

ہماری سوچی سمجھی رائے ہے طاقتور حالات کے جبر کا شکار ہو چکے ہیں اور سیاستدان بے بسوں کی مجبوری اور بے بسی بھانپ چکے ہیں۔ہم نہیں سمجھتے دیوالیہ معیشت میں کوئی سیاستدان بھلے زرداری ہوں یا شہباز شریف حکومت←  مزید پڑھیے

العلاقات السعودية الھندية (سعودی ہندوستان تعلقات)۔۔منصور ندیم

سعودی عرب کا ایک معروف  تحقیقی اِدارہ "مرکز برائے تحقیق و علمی ابلاغ" Centre for Research and Knowledge Communication ہے، یہ گاہے گاہے کئی علمی تحقیقات پر کام کرتا ہے←  مزید پڑھیے

ایک آئیڈیا زندگی بدل سکتا ہے۔۔کمیل احمد معاویہ

جس معاشرے میں جس پیشے کے سرکردہ لوگوں کو عوام میں جتنی زیادہ مقبولیت حاصل ہو جائے اور اس فیلڈ کے لوگوں کو معاشرے میں بطور ہیرو یا سلیبرٹی تصور کیا جائے تو اس معاشرے کا نوجوان اسی چیز کو←  مزید پڑھیے

القصیم کا کلیجہ -میلہ ۔۔منصور ندیم

جب سعودی عرب میں نیا نیا آیا تو یہاں ایک چھوٹی روٹی کی شکل کی سوئٹ ڈش دیکھی، پہلے پہل اس کا نام کلچہ سنا ، بعد میں پتہ چلا کہ اس کا نام کلچہ نہیں بلکہ “کلیجہ” ہے ۔یہ←  مزید پڑھیے

اُمتِ مسلمہ کے ماتھے کا جھومر اور لبوں کی مسکان۔۔انعام الحق

انڈیا کی ریاست کرناٹک کے ضلع اوڈیپی کے تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات کے حجاب میں آنے پر تنازع  شدت اختیار کرکے ہائیکورٹ تک جاپہنچاہے جسکی سماعت آنے والے پیر تک ملتوی ہوچکی ہے۔ جس پر ابتدائی طور پر انتہائی←  مزید پڑھیے

محبت فاتحِ عالم۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

شاہ عبداللطیف بھٹائی نے کہا تھا کہ”عورت عشق کی استاد ہے”،میں اس میں یہ اضافہ کر دیتا ہوں کہ “مرد عشق کی انتہا ہے” کل میڈیسن وارڈ میں ڈیوٹی تھی،ایک مریضہ تھی،اسکا جگر بالکل کام کرنا چھوڑ چکا تھا۔عمر بھی←  مزید پڑھیے

حجاب یا نو حجاب؟۔۔سلطان محمد

آج صبح سے فیس بُک پر حجاب پہننے والی ایک طالبہ کا چرچا ہے، جسے کچھ دوسرے طالب علم ساتھی، غالبًا حجاب پہننے کی وجہ سے، ہراساں کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور وہ لڑکی اپنے ان کلاس یا←  مزید پڑھیے

اللہ اکبر سے میرا جسم میری مرضی تک۔۔ذیشان نور خلجی

اللہ اکبر کی صدا بلند کر رہی تھی۔ جب کہ دوسری طرف آٹھ مارچ کی آمد آمد ہے اور پاکستانی مسلم سٹوڈنٹ جینز اور سکرٹ میں ملبوس ہتھ چھوٹ اور کھلے ہوئے مذہبی جتھے کے سامنے میرا جسم میری مرضی کا نعرۂ مستانہ بلند کرے گی←  مزید پڑھیے