گوشہ ہند    ( صفحہ نمبر 2 )

آرٹیکل 370: سپریم کورٹ نے مرکز کو دیا ایک اور ہتھیار/افتخار گیلانی

اگست 2019میں جموں و کشمیر کی آئینی خود مختاری ختم کرنے اور ریاست کو تحلیل کرکے دو مرکزی زیر انتظام علاقے بنانے کے خلاف دائر کی گئی درخواستوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آ گیا ہے اور پانچ رکنی بنچ←  مزید پڑھیے

ویوین سلور: اسرائیل میں فلسطینیوں کی آواز خاموش ہوگئی/افتخار گیلانی

ایک دہائی قبل، جب میں ہندوستانی صحافیوں کے ایک وفد کے ساتھ اسرائیل اور فلسطین کے دورے پر تھا اور غازہ کی سرحد سے ملحق اسرائیل کے شہر نگار سدیرات میں فلم اسٹوڈیوز کو دیکھنے کے بعد ہماری گائیڈ سڑک←  مزید پڑھیے

دامن کو ذرا دیکھ ذرا بند قبا دیکھ/محمد ہاشم خان

سوال یہ ہے کہ سعودی حکومت ایسا کون سا غلط کام کرتی ہے جو آپ نہیں کرتے؟ بات صحیح اور غلط کی نہیں ہے؛ بات یہ ہے کہ وہ خوش حال ہیں اور ہم مفلوک الحال ہیں۔ ہمیں ان کی←  مزید پڑھیے

اُردو کے خلاف ایک اور سازش/ابھے کمار

کچھ دنوں پہلے دہلی پولیس نے یہ حکم صادر کیا تھا کہ ایف آئی آر درج کرتے وقت ان الفاظ کا استعمال نہ کیا جائے، جو فریادی کی زبان پہ  نہ ہوں ۔ اس بابت اپریل کی اا تاریخ کو←  مزید پڑھیے

ترکیہ کے انتخابات: کون بازی مارے گا /افتخار گیلانی

ترکیہ کے انتخابات: کون بازی مارے گا بدھ 03 مئی 2023ء افتخار گیلانی ترکیہ میں صدر اور پارلیمنٹ کی 600نشستوں کیلئے انتخابات کی تاریخ جوں جوں قریب آتی جا رہی ہے انتخابی مہم میں بھی شدت آر ہی ہے۔ 14مئی←  مزید پڑھیے

تہذیبوں کے تصادم کی یہ تفرقہ انگیزی/ابھے کمار

سیاسیات، بین الاقوامی امور اور سامری مطالعات کے حلقے میں امریکی دانشور پروفیسر سیموئل پی ہنٹنگٹن ایک بڑا نام ہے۔پروفیسر ہنٹنگٹن نے اپنی زندگی کا بڑا حصہ ہاروڈ یونیورسٹی کے انٹرنیشنل سینٹر میں بطور ڈائریکٹر گزارا۔تحقیقی اور تصنیفی کاموں کے←  مزید پڑھیے

عتیق کا نہیں، قانون کا خون ہُواہے/ابھے کمار

میڈیا نے عتیق احمد کے بارے میں جو شبیہ بنائی تھی، ہم بھی اس سے متاثر ہوئے  بغیر نہیں رہ سکتے تھے۔ان کی اِمیج ایک گینگسٹر کی تھی۔کہا گیا کہ ان کے تار بڑے بڑے سیاست دانوں سے جُڑے  تھے۔الزام←  مزید پڑھیے

جماعت اسلامی ہند کے 75 سال/ابھے کمار

اکثر یہ دیکھا جاتا ہے کہ جماعتیں ہر روز بنتی ہیں، مگر وہ آپسی لڑائیوں اور ذاتی مفادات کی بلی چڑھ جاتی ہیں۔ جب ہم ان تلخ حقیقت کو دھیاں میں رکھ کر جماعت اسلامی ہند کی تاریخ اور اس←  مزید پڑھیے

کامریڈ سَرین! آپ کو آخری لال سلام/ارجمند آراء

کامریڈ رمیش کمار سرین کا جیون ایک لمبا سنگھرش تھا۔ دو تین سال کے تھے جب کسی بیماری میں ان کی آنکھیں چلی گئیں۔ بڑے ہوتے ہوتے لیکن اس محرومی سے وہ ٹوٹے بکھرے نہیں۔ زندگی کے چیلنجوں کو مات←  مزید پڑھیے

اروندھتی را ئے کی خصوصی تحریر — آج کے وقت میں دوسروں کے لیے بولنا اور بھی ضروری ہے/دوم،آخری حصّہ

اب میں اپنی گفتگو کے دوسرے موضوع یعنی ‘ہماری اس جانی پہچانی دنیا کے بکھرنے پر’ آنا پسند کروں گی،اور اب میں مہارانیوں اور ان کے جنازوں کے بارے میں کچھ کہنے کی اجازت چاہوں گی۔ جب برطانیہ کی ملکہ کا انتقال←  مزید پڑھیے

اروندھتی را ئے کی خصوصی تحریر — آج کے وقت میں دوسروں کے لیے بولنا اور بھی ضروری ہے/حصّہ اوّل

 ایک مسلمان وہ نہیں کہہ سکتا جو ایک ہندو کہہ سکتا ہے؟ ایک کشمیری وہ نہیں کہہ سکتاہے جو دوسرے لوگ کہہ سکتے ہیں۔آج یکجہتی، بھائی چارہ اور دوسروں کے حقوق کے لیے آواز اٹھانا پہلے سے کہیں زیادہ ضروری←  مزید پڑھیے

امریکہ میں ذات پات پر بڑی چوٹ/ابھے کمار

ریاست ہائے امریکہ کا شہر سیٹیل نے ذات پات پر مبنی امتیازات کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔ گزشتہ ہفتے سیٹیل شہری کونسل نے ذات پات پر مبنی امتیازات کو ختم کرنے سے متعلق ایک مسودہ پاس کیا ہے۔ سوشلسٹ←  مزید پڑھیے

گریٹ گیم اور پشتونوں کی سیاسی بدقسمتی/عارف خٹک

آپ نے تواتر کیساتھ گریٹ گیم کا نام سنا ہوگا،گریٹ گیم ایک سیاسی اور سفارتی جنگ تھی جو اٹھارویں صدی سے لیکر انیس اور بیس ویں  صدی تک جاری رہی اور ایک شکل میں اب بھی ہے۔ یہ جنگ سلطنت←  مزید پڑھیے

ساورکر پر پھر اٹھے سوالات/ابھے کمار

جیسے ہی یہ خبر آئی کہ رشی سونک برطانیہ کے نئے وزیراعظم کے منصب پر فائز ہو ئے ہیں، ویسے ہی بھگوا طاقتوں نے ان کے تعلقات کو ہندو نژاد سے منسوب کر کے دکھانا شروع کردیا ۔ ۲۶ اکتوبر←  مزید پڑھیے

وہ فرد سے نہیں فکر سے ڈرتے ہیں/ابھے کمار

وقت کا دریا بڑی تیزی سے بہتا ہے۔دیکھتے ہی دیکھتے شرجیل امام کو جیل گئےپورے ایک ہزار دن ہو گئے ہیں۔جے این یو کے شعبہ تاریخ میں پی ایچ ڈی کر رہے شرجیل امام پر ملک سے غداری کرنے کا←  مزید پڑھیے

بھارت: کانگریس اور گاندھی خاندان کیلئے فیصلہ کن گھڑی/افتخار گیلانی(2،آخری حصّہ)

یہ سبھی آئیڈیالاجیوں کا مجموعہ رہی ہے۔ اس میں بائیں بازو کے نظریات والے لیڈران جیسے جواہر لال نہرو، کرشنا مینن ، مگر کٹر دائیں بازو والے لیڈران مدن موہن مالویہ، سردار ولبھ بائی پیٹل، ڈاکٹر راجندر پرساد وغیرہ بھی←  مزید پڑھیے

بھارت: کانگریس اور گاندھی خاندان کیلئے فیصلہ کن گھڑی/افتخار گیلانی

جنوبی ایشیاء میں ویسے تو اکثر سیاسی پارٹیا ں مخصوص خاندانوں کی قیادت پر ہی ٹکی ہوئی ہیں، مگر ان میںسب سے پرانی جماعت بھارت کی انڈین نیشنل کانگریس جس نے ہی خطے میں خاندانی سیاست کی داغ بیل ڈالی←  مزید پڑھیے

بھارت : مسلم نوجوان ایک بار پھر نشانہ پر ؟ (2)۔۔افتخار گیلانی

اسکو سب سے پہلے 2001 میں 15سال کی عمر میں گرفتار کیا گیاتھا، جب اس نے حیدر آباد میں امریکہ کے خلاف مظاہرہ میں شرکت کی تھی۔ یہ کیس سات سال تک عدالتی غلام گردشوں میں گھومتا رہا۔ 2004میں گجرات←  مزید پڑھیے

بھارت : مسلم نوجوان ایک بار پھر نشانہ پر ؟(1)۔۔افتخار گیلانی

ہندو انتہا پسندوں کی مربی تنظیم آر ایس ایس کے سربرا ہ موہن بھاگوت کی چند مسلم دانشوروں کے ساتھ میٹنگ اور اس کے بعد ان کا ایک مسجد ور مدرسہ کے دورے سے لگ رہا تھا کہ شاید اس←  مزید پڑھیے

ادیب، ادب اور آزادی/ڈاکٹر اشرف لون

ادب کی مختلف تعریفیں کی گئی ہیں ۔ کسی نے ادب کو محض حِظ پہنچانے کا ذریعہ قرار دیا ہے اور کوئی اسے سماج میں تبدیلی کا ایک ہتھیار سمجھتا ہے۔ لیکن یہ بات اب طے ہے کہ ادب کا←  مزید پڑھیے