گوشہ ہند    ( صفحہ نمبر 4 )

پروفیسر بھیم سنگھ: ناکام سیاستدان ، کامیاب قانون دان(2)۔۔افتخار گیلانی

مطلقہ اور بنگلہ دیشی شوہر کے طرف سے گھر چھوڑ کر چلی جانے کے لئے مجبور کردی گئی روبی جعلی دستاویزات کے ذریعہ دہلی سے کراچی جانے کی کوشش کررہی تھی۔26 جولائی 2004 کو نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر اترنے←  مزید پڑھیے

غیروں کی نظروں میں حضرت محمد صاحب ۔۔ابھے کمار

انگریزی میں شائع ہونے والا ہفتہ وار رِسالہ ” ریڈئنس” کے مدیر عالیٰ اعجاز احمد اسلم کا ایک پارسَل مجھے کچھ مہینے پہلے ملا۔ انہوں نے میرے لیے کچھ کتابیں بھیجی تھیں۔ حالانکہ ان سے میری جان پہچان بہت پرانی←  مزید پڑھیے

بھارت : تاریخی مساجد اور مسلم دورکے شاہکار نشانہ پر (2،آخری حصّہ)۔۔افتخار گیلانی

جب بھارت کے اتر پردیش صوبہ کے ایودھیا شہر 1992 میں بابری مسجد کو مسمار کیا گیا ، تو مجھے یا د ہے ، تو کئی افراد کا استدلال تھا کہ اس جگہ کو ہندووں کے حوالے کیا جانا چاہئے←  مزید پڑھیے

بھارت : تاریخی مساجد اور مسلم دورکے شاہکار نشانہ پر(1)۔۔افتخار گیلانی

جنوبی ایشیاء میں جہاں اسوقت پاکستان ایک سیاسی اور آئینی بحران سے گزر رہا ہے، سری لنکا ایک بدترین اقتصادی بحران کا سامنا کر رہا ہے، وہیں بھارت میں حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور اسکے ہمنوا اصل←  مزید پڑھیے

مذہبی جذبات مجروح کرنے کے بہانے دلتوں پر حملہ۔۔ابھے کمار

کیا یہ محض اتفاق ہے کہ دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر رتن لال اور لکھنؤ یونیورسٹی میں پڑھانے والے روی کانت فرقہ پرستوں کے حملوں کے شکار بنے ہیں؟ ہرگز نہیں ۔ امبیڈکر نوازدانشوروں کو دانستہ طور پر ٹارگٹ اس←  مزید پڑھیے

کانگریس کے پاس کیا راستہ بچا ہے؟۔۔ابھے کمار

ان  دنوں کانگریس پارٹی کے لیڈر ان راجستھان کے خوبصورت شہر اُدے پور میں” نو چنتن سنکلپ شیویر” میں حصہ لے رہے ہیں۔ 15 مئی کو شائع ایک خبر کے مطابق، ہندوستان کی سب سے قدیم پارٹی اپنی تنظیم میں←  مزید پڑھیے

بھارت کے نئے خارجہ سیکرٹری ونے کمار کواٹرا۔۔افتخار گیلانی

بھارتی دارلحکومت نئی دہلی میں پارلیمانی، خارجہ اور دفاع کی وزارتیں ہر دو یا تین سال کے وقفہ کے بعد بیٹ رپورٹرز کیلئے متعلقہ وزارتوں سے متعلق ایشوز کو سمجھنے اور ان کا عمیق جائزہ لینے کیلئے کورسز کا اہتمام←  مزید پڑھیے

کشمیریوں کی سیاسی یتیمی پر ایک اور مہر(1)۔۔افتخار گیلانی

بتایا جاتا تھا : جمہوریت ایک طرز حکومت ہے کہ جس میں بندو ں کو گنا جاتا ہے ۔ یعنی عددی طاقت کے بل پر حکومتیں وجود میں آتی ہیں اور اکثریتی آبادی کو حق خود اختیاری کا احساس دلا←  مزید پڑھیے

پاکستان کی نئی حکومت ، کشمیر اور ایک نئی رپورٹ (2،آخری حصّہ)۔۔افتخار گیلانی

گو کہ سیکورٹی فورسز تقریباً ہر روز عسکریت پسندوں کی ہلاکتوں کا دعویٰ کرتے ہیں، مگر ان کی تعداد حکومت کے اپنے بیان کے مطابق ہی 200سے کم ہی نہیں ہوتی ہے۔ اس کا مطلب بس یہی لگایا جاسکتا ہے←  مزید پڑھیے

آئین مخالف کون ہے؟۔۔ابھے کمار

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فرقی گیندباز امت مشرا نے ۲۲ اپریل کو ایک ٹویٹ کیا اور مسلمانوں کا نام لیے بغیر کہا ہے کہ مسلمان آئین کا احترام نہیں کرتے ہیں۔ سابق لیگ سپین مشرا لکھتے ہیں کہ “میرا←  مزید پڑھیے

جمہوریت پرسوشل میڈیا کی تلوار(1)۔۔افتخار گیلانی

بھار ت میں 2014کے عام انتخابات کی کوریج کے دوران صوبہ بہار کے سمستی پور قصبہ کے ایک سینما ہال کے منیجر کے دفتر میںموجود چند افراد سے جب میں انتخابی رجحان کو جاننے کی کوشش کر رہا تھا، تو←  مزید پڑھیے

یہ نفرت کہیں ملک کو جلا نہ دے۔۔ابھے کمار

ان دنوں ملک کے مختلف حصو ں سے بڑی ہی خوفناک خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ جہاں قانون کی دھجیاں اڑاتے ہوئے مسلمانوں کے گھروں پر بلڈوزر چلا کر مسمار کیا جا رہا ہے، وہیں دھرم کی آڑ میں دائیں←  مزید پڑھیے

جنوبی ایشیا: تباہی کیلئے صرف ایک حادثہ کا منتظر(1)۔۔افتخار گیلانی

جب پوری دنیا روس اور یوکرین کی جنگ اور اسکے مضمرات سے نپٹنے میں مصروف تھی، تو اسی وقت جنوبی ایشیامیں اس سے بھی زیادہ خطرناک جنگ ہوتے ہوتے رہ گئی۔ 9مارچ شام سات بجے جب پاکستانی فضائیہ کے دفاعی←  مزید پڑھیے

بھارت: صوبائی انتخابات کے نتائج و مضمرات۔۔افتخار گیلانی

بھارت میں حال ہی پانچ صوبائی اسمبلیوںکیلئے ہوئے انتخابات میںسے چار میں ہندو قوم پرست بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے کامیابی حاصل کرکے ثابت کردیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور سخت گیر ہندوتوا کا جادو ابھی بھی←  مزید پڑھیے

سماجی انصاف کاخواب بھی ادھورا۔۔ابھے کمار

دنیا بھر میں ہر سال ۲۰ فروری کے روز عالمی یوم ِسماجی انصاف کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس سال بھی اقوام ِمتحدہ سے لے کر مختلف تنظیموں نے ایک بہتر اور مساوی معاشرہ   تشکیل دینے کے  عہد کودہرایا ہے۔←  مزید پڑھیے

میں لبرل نہیں ایک نارمل مسلمان ہوں ۔۔محمد ہاشم خان

اس کالم کو میں نے جو عنوان دیا ہے ابھی اس پر گفتگو نہیں کروں گا۔ فی الحال تو ان اسباب و عوامل پر کچھ اجمالی روشنی ڈالنے کی کوشش کروں گا جو اس عنوان اور اس کالم کا محرک←  مزید پڑھیے

ٹموتھی ویکس یا جبریل عمر سے ایک ملاقات (3،آخری قسط)۔۔افتخار گیلانی

پروفیسر ٹموتھی یا جبرائیل عمر کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے مجھے یاد آرہا تھا کہ چند سال قبل دہلی میں ایک جید ہندو سکالر سے ملاقات ہوئی تھی، جنہوں نے اسلا م اور دہشت گردی کے موضوع پر ہندی←  مزید پڑھیے

ٹموتھی ویکس یا جبریل عمر سے ایک ملاقات (2)۔۔افتخار گیلانی

ٹموتھی سوچنے لگے کہ 12یا 13سال کی عمر میں یہ بچے بندوق اٹھائیں گے اور اگر زندہ رہے تو 19یا 20سال کی عمر میں انکی شادی ہوجائیگی اور پھر کسی دن ہلاک ہو کر یتیموں اور بیوائوں کی آبادی میں←  مزید پڑھیے

حجاب سے بَیر ہے یا مسلمانوں سے؟ ۔۔ابھے کمار

حجاب کے ایشوز کی آڑ میں مسلم طالبات کو ناخواندگی کے کنوئیں میں دھکیل دیا جائے اور مظلوم اقلیت پر ہی شدت پسند اور خواتین مخالف ہونے کے بیانیہ کو مزید طاقت دی جائے۔ مگر سب سے افسوس کی بات یہ ہے کہ کچھ لبرل اور حقوق نسواں کے پاسبان اس پورےکھیل کو یا تو سمجھ نہیں رہے ہیں←  مزید پڑھیے

ٹموتھی ویکس یا جبریل عمر سے ایک ملاقات(1)۔۔افتخار گیلانی

9اگست، 2016۔افغانستان کے دارالحکومت کابل کی امریکی یونیورسٹی میں آسٹریلیا کے پروفیسر ٹموتھی ویکس رات آٹھ بجے تک افغان پولیس افسران کو انگریزی سکھا رہے تھے۔ اس دن کلاس کچھ زیادہ ہی دیر تک چلی تھی اور اب و ہ←  مزید پڑھیے