گوشہ ہند    ( صفحہ نمبر 3 )

کشمیر پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تازہ رپورٹ۔۔افتخار گیلانی

انسانی حقوق کیلئے سرگرم معروف عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے حال ہی میں جاری اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ جموں و کشمیر میں پچھلے دو برسوں یعنی اپریل 2020سے مارچ 2022تک پولیس مقابلوں میں سب سے زیادہ ہلاکتیں←  مزید پڑھیے

غلام،جوہُوا کانگریس سے آزاد(3،آخری حصّہ)۔۔افتخار گیلانی

افسران بضد تھے کہ یہ سروس صرف مرکزی حکومت کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ اہلکاروں کیلئے ہے اور صحافیوں کو چونکہ جوائنٹ سیکرٹری درجہ کی سہولیات دی گئی تھیں، اس سے اس سروس پر بوجھ پڑتا ہے۔ فائلوں پر کئی←  مزید پڑھیے

غلام، جو ہوا کانگریس سے آزاد (2)۔۔افتخار گیلانی

مجھے یاد ہے کہ میں چند دیگر ساتھیوں کی معیت میں یہ انتخاب کور کر رہا تھا کہ حیدر آباد سے محبوب نگر جاتے ہوئے چائے پینے کیلئے ایک ڈھابے پر رکا، معلوم ہوا کہ کانگریس پارٹی کی ایک ریلی←  مزید پڑھیے

غلام،جو ہوا کانگریس سے آزاد(1)۔۔افتخار گیلانی

برطانوی پارلیمانی جمہوری نظام کی جو مسخ شدہ صورت ، جنوبی ایشیاء میں رائج ہے، اس نے کئی ایسے لیڈروں کو بام عروج تک پہنچانے کا کام کیا ہے ، جن کی کبھی کوئی عوامی ساکھ نہیں تھی۔ مگر انہوں←  مزید پڑھیے

قدرتی آفات کی پیشگی اطلاع کا نظام۔۔افتخار گیلانی

ویسے تو اسوقت شمالی بھارت کے کئی صوبے حتیٰ کہ راجستھان کے ریگزار بھی سیلاب کی لپیٹ میں ہیں، مگر پاکستان میں اسکی تباہ کاریوں نے ایک آفت مچا رکھی ہے۔ پانی کے ریلو ںمیں انسان و جانور بہنے کی←  مزید پڑھیے

بھارت: فرقہ وارانہ فسادات کے مجرموں کو معافیاں(1)۔۔افتخار گیلانی

بھارت میں فرقہ وارانہ فسادات کا برپا ہونا کوئی نئی بات نہیں ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق 1947میں آزادی کے بعد سے پچھلے 75سالوں میں ملک کے طول و عرض میں 60 ہزار کے قریب فسادات ہوئے۔ نیشنل کرائم←  مزید پڑھیے

ذات پات سےآزادی کب ملے گی؟۔۔ابھے کمار

جب ملک بھر میں جشن آزادی کا ۷۵ سالہ اَمرت مہوتسو منایا جا رہا تھا، تب راجستھان کا ایک چھوٹا سا بچہ ہسپتال میں تڑپ تڑپ کر دم توڑ رہا تھا۔ہفتے بھر سے زیرِ  علاج، نو سالہ معصم کی حالت←  مزید پڑھیے

کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمہ کے تین سال (2،آخری حصّہ)۔۔افتخار گیلانی

ان کو اپنے ووٹروں سے ملنے کے اجازت نہیں ہے اور ان کے حلقوں میں یہ مشہور ہے کہ یہ افراد جموں و سرینگر کے حفاظتی علاقوں میں عیش و آرام کی زندگی گذار رہے ہیں۔ ضلع کونسل کے ایک←  مزید پڑھیے

حب الوطنی کاامتحان مَت لیجیے۔۔ابھے کمار

نریندر مودی حکومت کی رابطہ عامہ یعنی پی آر ٹیم اکثرچھوٹی سی چھوٹی بات کو ایک بڑا واقعہ بنا کر پیش کر دیتی ہے۔ زمین پر اگر کچھ بڑا نہ بھی ہو رہا ہو، تب بھی یہ میڈیا کی مدد←  مزید پڑھیے

جنوبی و وسطی ایشیا کا درمیانی پل کشمیر(2،آخری حصّہ)۔۔افتخار گیلانی

محقق پروفیسر کے وارکو رقم طراز ہیں کہ 18ویں اور 19ویں صدی میں سرینگر میں روسی اور وسط ایشیا کے تاجروں کی خاصی آمد و رفت رہتی تھی۔ روسی تاجر خاص طور پر شال خریدنے سرینگر آتے تھے، کیونکہ کشمیری←  مزید پڑھیے

ہندوستان میں سیکولرازم کا تصور۔۔ابھے کمار

اکثر ہم سیکولرازم لفظ کو سنتے ہیں۔ اخبار ، کتاب ، سیاسی ریلی، پارلیمنٹ، عدالت اور میڈیا میں بار بار اس کا نام آتا ہے۔ ہمارے آئین کی تمہید میں بھی سیکولر، جو کہ سیکولرازم کی خوبی ہے، کا ذکر←  مزید پڑھیے

جنوبی و وسطی ایشیا کا درمیانی پل کشمیر(1)۔۔افتخار گیلانی

چند ماہ قبل وادی کشمیر میں حکام نے شہر سرینگر کے قلب میں واقع تاریخی عمارت یارقند سرائے کو مکینوں سے خالی کروانے کا حکم دے دیا، کیونکہ انکے بقول یہ عمارت ، جو ایک زمانے تک وسط ایشیاء سے←  مزید پڑھیے

امبیڈکر کی نصیحت اور پاکستانی سیاستدان (2)۔۔افتخار گیلانی

بھارت میں وزیر اعظم کو عدالتی استثنا حاصل نہیں ہے۔ مگر اس کے باوجود ملک کی کوئی بھی عدالت کسی بھی وزیر اعظم کے خلاف کوئی بھی ریفرنس یا پیٹیشن سماعت کیلئے منظور نہیں کرتی۔ مختلف اداروں جن میں عدالت←  مزید پڑھیے

بھارتی وزارتوں اور اداروں سے مسلم نمائندگی کے خاتمے کی کوششیں۔۔افتخار گیلانی

بھارت میں حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ترجمانوں کی طرف سے حال ہی میں پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺ کی شان میں ہرزہ سرائی کرنے پر جس طرح مسلم ممالک نے رد عمل کا اظہار کیا، اس←  مزید پڑھیے

بی جے پی پسماندہ مسلمانوں کو گلے لگا نا چاہتی ہے۔۔ابھے کمار

کیا بی جے پی مسلمانوں کی صفوں میں سیندھ لگانے جا رہی ہے؟ آج کل اس موضوع پر میڈیا میں خوب بحث چل رہی ہے۔ مین سٹریم میڈیا ایسا ماحول بنا رہا ہے گویا بی جے پی راتوں رات پسماندہ←  مزید پڑھیے

مسلمان اب کیا کریں؟۔۔ابھے کمار

یہ بات کسی سے مخفی نہیں ہے کہ حکومت میں بیٹھے ہوئے لوگ مسلمانوں کی ترقی کو لے کر اس طرح سنجیدہ نہیں ہیں، جیسا کہ ان کو ہونا چاہیے۔ بھارت کا آئین تمام شہریوں کو یکساں حقوق فراہم کرتا←  مزید پڑھیے

بھارتی سفارت کاری کا راز دار چلا گیا(1)۔۔افتخار گیلانی

جب بھارت میں 2004کے عام انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی زیر قیادت قومی جمہوری اتحاد کو غیر متوقع طور پر شکست ہوئی اور اس سے بھی حیران کن صورت حال میں من موہن سنگھ کو حکومت کی باگ ڈور←  مزید پڑھیے

تیستا سیتلواڑکی گرفتاری کے مضمرات ۔۔ابھے کمار

سماجی و انسانی حقوق کارکن ، صحافی اور مصنفہ تیستا سیتلواڑ کو گجرات اے ٹی ایس نے گرفتار کر لیا ہے۔ ممبئی میں واقع ان کی رہائش گاہ سے انہیں اتوار کے روز تحویل میں لے لیا گیا ۔ ان←  مزید پڑھیے

انصاف او ر توجہ کے منتظرکشمیر ی بچے۔۔افتخار گیلانی

یوں تو جنگ یا شورش کا خمیازہ سب سے زیادہ خواتین اور بچوں کو ہی اٹھانا پڑتا ہے، ایک حالیہ تحقیقی رپورٹ کے مطابق پچھلے تین سال کے عرصے میں جموں و کشمیر میں بچوں کے دماغی اور اور نفسیاتی←  مزید پڑھیے

بلڈوزر راج میں بھارتی مسلمان کیا کریں؟۔۔ابھے کمار

بلڈوزر راج میں بھارتی مسلمان آج بے حد دکھ سہہ رہا ہے۔ وہ سب سے زیادہ اپنی زندگی اور سلامتی کے تعلق سے فکر مند ہے۔ جب انسان اپنی جان کی فکر کرنے لگتا ہے تو پھر تعلیم ، روزگار←  مزید پڑھیے