کالم    ( صفحہ نمبر 322 )

لاپتہ افراد کیس میں عدالت غائب۔۔اے وحید مراد

عدالت عظمی میں جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے چھ لاپتہ افراد کے مقدمے کی سماعت کی۔ برسوں سے لاپتہ ان افراد کے نام مدثر اقبال، نویدالرحمان، نسیم اقبال، عبدالرحمان، عمرحیات اور عمربخت ہیں۔ لاپتہ افراد←  مزید پڑھیے

وه طوفان کہاں گیا ؟–رعایایت الله فاروقی

نوے کی دہائی کی سیاست جواں سال سیاستدانوں کی سیاست تھی، محترمہ بینظیر بھٹو، نواز شریف، مولانا فضل الرحمن، اسفندیار ولی خان، محمود خان اچکزئی اور حاصل خان بزنجو نہ صرف پہلی بار پارلیمان تھے بلکہ یہ اپنی جماعتوں کے←  مزید پڑھیے

ہمارے معاشرے ہی میدان جنگ کیوں؟۔۔ آصف محمود

کبھی آپ نے غور فرمایاکہ اس وقت صرف مسلمان معاشرے ہی کیوں میدان جنگ کا روپ دھار چکے ہیں؟ کیا یہ محض اتفاق ہے کہ جنگ کسی کی بھی ہو ، لڑی ہمارے ہاں ہی جاتی ہے اورمیدان جنگ مسلمان←  مزید پڑھیے

باد کوبیدن نامی شہر میں۔۔مجاہد مرزا

جب کولمبیا یونیورسٹی کے پروفیسر نے اپنی کتاب ’’قسطنطنیہ سے عمر خیام کے شہر تک‘‘ میں لکھا تھا ’’باکو دنیا میں استعمال کیے جانے والے تیل کا پانچواں حصہ پیدا کر رہا ہے‘‘ تب مامید امین رسول زادہ، ان کے←  مزید پڑھیے

خودکلامی۔۔۔ انعام رانا

وسی بابا بہت اچھے اور معروف لکھاری ہیں۔ کئی بار تو سمجھ نہیں آتی کہ خود انکا وزن زیادہ ہے یا انکی تحریر کا۔ مزاح کی پڑی میں تلخ بات کو لپیٹ دینا انکے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے، اگر←  مزید پڑھیے

متحدہ مجلس عمل اور مسلمانوں کے درمیان اتحاد۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

امت مسلمہ پچھلی کئی صدیوں سے محکومی کا شکار ہے، اس سے بہت سے بیماریاں مسلم معاشروں کا حصہ بن گئی ہیں، ان میں سے ایک فرقہ واریت ہے۔ فرقہ واریت نے مسلم معاشروں کو بری طرح تقسیم کر دیا←  مزید پڑھیے

تصادم تو ہو رہا ہے۔۔طاہر یسین طاہر

زندگی کسی نظریئے کی بجائے خواہشوں کے پیڑ تلے گزارنے والوں پہ کڑا وقت ہے۔ فرد معاشرے کی اکائی ہے۔ یہ جملہ کئی بار دہرایا میں نے اور یہی اکائی معاشرے کا مجموعی مزاج تشکیل دیتی ہے۔ ہم جس معاشرے←  مزید پڑھیے

تختِ لاہور کی ’’ شریف سول سروس‘‘ ۔۔آصف محمود

نواز شریف پارٹی صدارت سے بھی فارغ ہو گئے ۔ اول ان کا کروفر یاد آیا پھر منیر نیازی : ’’ ہن جے ملیں تے روک کے پُچھاں ویکھیا ای اپنا حال! کتھے گئی اوہ رنگت تیری سپاں ورگی چال←  مزید پڑھیے

صرف دو آپشنز ہیں۔۔طارق احمد

ملک میں ستر سال سے جاری خاکی و سول برتری کی کشمکش ایک نئے فیز میں داخل ہو گئی  ہے۔ اور اس وقت مسلم لیگ ن کے پاس صرف دو ہی  آپشنز بچے  ہیں۔ ایک سیدھا کھلا ٹکراؤ ۔ اس←  مزید پڑھیے

کیا ہمیں سعودی عرب فوج بھیجنی چاہیے؟۔۔ آصف محمود

ایک بار پھر وہی سوال زیر بحث ہے: کیا ہمیں اپنی فوج سعودی عرب بھیجنی چاہیے؟ اس سوال کا جواب تب ملے گا جب ہم چند مزید سوالات پر غور کر لیں ۔ پہلا سوال یہ ہے کہ امور خارجہ←  مزید پڑھیے

کتاب مر نہیں سکتی۔۔اسد مفتی

کراچی فیسٹول میں شرکا کی تعداد اپنے عروج پر ہونے کے باوجود توقع سے کم تھی ۔میرے حساب سے مستقبل میں کتابیں صنعتی انقلاب سے پہلی والی شکل میں آجائیں گی۔ لگژری چیزوں کی طرح ۔ چند روز قبل کا←  مزید پڑھیے

جوڈیشل ریویو، آرٹیکل 238 اور ہمارا نقص فہم ۔۔آصف محمود

آرٹیکل 239کی ذیلی دفعہ 5 کا کہنا ہے کہ آئین میں کی گئی کسی ترمیم کو کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جا سکتا ۔ ذیلی دفعہ 6 کے مطابق پارلیمان کے آئین میں ترمیم کے اختیار لامحدود ہیں ۔←  مزید پڑھیے

تنہائی کے پانچ سال۔۔رؤف کلاسرہ

آج‘ نعیم بھائی کے بغیر پانچ برس گزر گئے۔ 21 فروری 2013ء کو وہ فوت ہوئے اور یقین ہے کہ آتا نہیں۔ وقت کا دریا کتنی جلدی بہہ گیا۔ لیہ کی طرف جاتے ہوئے ایک دفعہ پھر وہی لمبا اور←  مزید پڑھیے

تیسری شادی۔۔ آصف محمود

نکاح ایک مقدس کام ہے اسے طنز اور دشنام کا عنوان نہیں بنایا جا سکتا ۔ عمران خان نے نکاح کیا ہے کوئی جرم نہیں کیا کہ ان کا ہانکا ہی کر لیا جائے ۔ ہمارے ہاں بہت سے افرادکی←  مزید پڑھیے

پاکستان کیخلاف عالمی پروپیگنڈہ۔۔۔طاہر یاسین طاہر

ہمیشہ کی طرح لکھنے کو کئی ایک موضوعات موجود ہیں۔ عالمی و علاقائی سطح پر پیش آنے والے تیز رفتار واقعات اور داخلی سیاسی ہیجان سب ہی اپنی طرف متوجہ کرتے ہیں۔ دنیا ایک نئی جنگ میں الجھی ہوئی ہے۔←  مزید پڑھیے

ریاست کو سب کے رہنے لائق بنائیں۔۔عمار کاظمی

سیکولرازم کا مطلب لادینیت نہیں، اس کا مطلب محض اتنا ہے کہ ریاست کا ہر شہری اپنے مذہب، عقیدے اور نظریے پرعمل کرنے اور اس کےتحت زندگی بسر کرنے میں آزادہوگااور امور سلطنت میں مذہب کا کوئی دخل نہ ہوگا۔یعنی←  مزید پڑھیے

ایک نیاعمرانی معاہدہ ،وقت کی اہم ضرورت۔۔افتخاراحمد شاہین

یوں تو پاکستانی ریاست کوبہت سے مسائل درپیش ہیں مگر ان میں سے بعض اہم پرپیچ ترین خارجہ پالیسی، اداروں کے باہمی تعلقات اور پالیسیوں کا عدم  تسلسل، گورننس اور بڑھتی ہوئی آبادی کیلئے منصوبہ بندی کا فقدان ہیں۔ وطنِ←  مزید پڑھیے

کیا زینب کے قاتل کو سر عام پھانسی دی جا سکتی ہے؟آصف محمود

 زینب کے قاتل کو عدالت نے سزائے موت سنا دی۔اب سوال یہ ہے کیا قانون میں یہ گنجائش موجود ہے کہ یہ پھانسی سر عام دی جائے؟پاکستانی آئین اور قانون کی روشنی میں اس کا جواب اثبات میں ہے۔آئین اور←  مزید پڑھیے

نواز شریف سادہ بہت ہیں یا ہشیار بہت؟ ۔۔آصف محمود

نواز شریف کے ارشادات سنتا ہوں تو سوچتا ہوں : نواز شریف سادہ بہت ہیں یا ہشیار بہت؟ چونکہ صاحب کوہ قاف کی کسی کہانی کا عنوان نہیں ،ہمارے عہد کی ستم ظریفی کا استعارہ ہیں اس لیے اتنا تو←  مزید پڑھیے

جس قوم کو چار نکاحوں کی اجازت ہو۔۔اسد مفتی

فرانسیسی حکومت نے فرانس کے ایک مسلمان  شہری کو “وارننگ” دی ہے کہ وہ تعداد ازواج پر عمل پیرا ہے اور فرانس کے قانون کی خلاف ورزی کا مرتکب ہورہا ہے۔ اس لیے اس کا پاسپورٹ ضبط کرلیا جائے گا۔←  مزید پڑھیے