کالم    ( صفحہ نمبر 320 )

پاکستان کی تاریخ میں تخریب۔۔نذر حافی

ہر عمارت اپنے ستونوں پر کھڑی ہوتی ہے، برصغیر کی آزادی کے بھی کچھ ستون ہیں، بلاشبہ  سر سید احمد خان، چودھری رحمت علی، علامہ محمد اقبال  کا شمار انہی ستونوں میں ہوتا ہے۔ موجودہ دور میں ایک خاص منصوبے←  مزید پڑھیے

مسئلہ فلسطین پر مجرمانہ سازباز۔۔محمد شہابی

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے بیت المقدس کو اپنے دارالحکومت کے طور پر اعلان کئے جانے پر مبنی اسرائیلی اقدام کی حمایت کے بعد ایسی خبریں موصول ہوئی ہیں کہ ان دو ممالک کے حکام نے←  مزید پڑھیے

ایم ایم اے کی بحالی پہ ایک نظر۔۔۔طاہر یاسین طاہر

انتخابات متوقع ہیں اور سیاسی جماعتیں اپنی فطری ضرورتوں کے مطابق جوڑ توڑ میں مگن نظر آ رہی ہیں، بے شک ہر انتخابی عمل کے دوران میں سیاسی اتحاد بنتے ٹوٹتے ہیں۔ ایم ایم اے یعنی متحدہ مجلس عمل بحال←  مزید پڑھیے

پاکستان میں ایک کینسر نہیں بلکہ کئی کینسر ہیں۔۔اسدمفتی

حیرت ہوتی ہے کہ ہم کس زمانے میں جی رہے ہیں ،کیا عجوبہ فضا ہے کہ ایک طرف انسانی عقل و علم  چھلانگیں مارتا ،ہر دس سال کے دوران پچھلے عشرے کو گویا ایک صدی پیچھے چھوڑتا اس تیزی سے←  مزید پڑھیے

احسان فراموش۔۔روبینہ فیصل

ایڈیٹر نوٹ۔(نوائے وقت نے یہ کالم اس لئے مسترد کردیا کہ بھگت سنگھ ہمارا ہیرو نہیں ہے ) قرار داد ِ لاہو ر(پاکستان) تو 23مارچ40 19کو لاہور میں منظور ہو ئی تھی،جانتے ہیں؟ اس سے پہلے اسی لاہور میں 23مارچ←  مزید پڑھیے

یہ کیا کِیا آپ نے بابا رحمتے؟۔۔۔سید عارف مصطفٰی

 یقین ہی نہیں آرہا کہ سپریم کورٹ نے راؤ انوار کے خلاف ایسی جے آئی ٹی تشکیل دی  ہے کہ جس میں ایجنسیوں پر مطلق بھروسہ ہی نہیں کیا گیا جبکہ نواز شریف کے خلاف محض مالی  بدعنوانیوں کے مقدمے←  مزید پڑھیے

پرویز مشرف کیس ، کیا نواز شریف رہنمائی فرمائیں گے؟۔۔ آصف محمود

پرویز مشرف بالآخر وطن لوٹ رہے ہیں ۔ زلفِ یار جیسا نامہ اعمال فردِ جرم کی صورت ان کا منتظر ہے ۔ آئین جیسی مقدس دستاویز کی پامالی کا معاملہ کوئی معمولی چیز نہیں ہے۔ ایک مہذب سماج کی تشکیل←  مزید پڑھیے

سن لو اتحاد و وحدت کی نصیحتیں۔۔ ڈاکٹر ندیم عباس

مسلم معاشرے بالعموم اور پاکستان،عراق اور شام جیسے مسلم ممالک کے معاشرے بالخصوص فرقہ ورانہ تقسیم کا شکار ہیں ۔یہ بات اپنی جگہ ایک حقیقت اور خوش آئند ہے کہ پاکستان میں جس قدر فرقہ واریت پھیلانے کی کوشش کی←  مزید پڑھیے

کیا پاکستان اور افغانستان کے مابین برف پگھل رہی ہے؟۔۔ثاقب اکبر

ان دنوں بعض ایسے مضبوط اور ٹھوس شواہد سامنے آ رہے ہیں، جن کی بنا پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ شاید پاکستان اور افغانستان کے مابین برف پگھلنا شروع ہوگئی ہے۔ اس سلسلے میں سب سے اہم افغان صدر←  مزید پڑھیے

جنگل،بارش،جھیلیں،تتلی،جگنو،کوئل اور ہم۔۔ آصف محمود

بہار رت ہو ، پو پھُٹ رہی ہو، آپ جھیل کنارے کھڑے ہوں ، تاحد نظر پانی میں مرغابیوں کے غول کے غول اترے پڑے ہوں ، جھیل کے کنارے پر پھول اگ آئے ہوں ، پھولوں سے رنگ رنگ←  مزید پڑھیے

ہاتھی کے دانت ۔۔۔۔ !عاصم اللہ بخش

حقیقی زندگی کسی بھی داستانِ ہوشربا سے بڑھ کر دلچسپ و حیرت انگیز ہے۔ “جیمز بانڈ” کسی خیالی دنیا کا نمائندہ نہیں ۔ سازشی تھیوریاں محض تھیوریاں نہیں ہوتی، یہ وہ سوچے سمجھے منصوبے ہوتے ہیں جو ابھی تکمیل کو←  مزید پڑھیے

گرم کھانا، ٹھنڈا بستر اور منافق رشتے۔۔ انعام رانا

بات نکلی ایک پوسٹر سے اور کوٹھوں پھیل گئی۔ عنوان تھا “اپنا کھانا خود گرم کرو”۔ اک ماڈرن خواتین کا جلوس، جنکے گھر میں کھانا پکانے کا اور گرم کرنے کا تردد ملازم ہی کرتے ہیں، اپنے وطن کی ان←  مزید پڑھیے

پارلیمان کی نجکاری ۔۔آصف محمود

’’پی آئی اے خریدو ، سٹیل ملز مفت میں لے جاؤ ‘‘ جناب مفتاح اسماعیل کا یہ اعلان بتا رہا ہے تجربے کاروں کو جمہوریت کو بہترین انتقام بنا کر دنیا کو دکھا دینے کی کتنی جلدی ہے۔ سوال یہ←  مزید پڑھیے

میں اس دن کے انتظار میں ہوں جب فلم بھارت سے آئے گی۔۔اسدمفتی

پھر یوں ہوا کہ میں نےاحمد بشیر(مرحوم)سے پوچھا اچھی فلم کی آپ کے نزدیک تشریح کیا ہے؟ ‘ حمید اختر سے ایک انٹر ویو میں سوال کیا ۔۔۔۔لیکن اچھی فلم کی آپ کیا تعریف کریں گے؟ اے جے کار دار←  مزید پڑھیے

تبلیغی اجتماع کے نزدیک خود کش دھماکہ۔۔۔طاہر یاسین طاہر

لاہور ایک بار پھر لہو لہو ہو گیا ہے۔دنیا دیکھ لے کہ کیا پاکستان دہشت گردوں کا پشتی بان ہے یا خود دہشت گردی کا شکار ملک؟ بے شک آخر الذکر ہی حقیقت ہے۔ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی←  مزید پڑھیے

کیا نواز شریف کا غلط بیانیہ مقبول ہو رہا ہے؟۔۔آصف محمود

کمال زعمِ پارسائی سے دعوی کیا جاتا ہے کہ نواز شریف کا بیانیہ مقبول ہو رہا ہے ۔سوال مگر یہ ہے کہ یہ جو مبینہ طور پر مقبول ہو رہا ہے یہ بیانیہ ہے یا غلط بیانیہ؟ مسلم لیگ کا←  مزید پڑھیے

لیڈی برڈ کا کتا جسے ہم نے پھینٹی لگائی۔۔مستنصر حسین تارڑ/حصہ اول

میں جن زمانوں میں انگلستان میں ہوا کرتا تھا اور یقین مانیے ازمنہء قدیم میں ہواکرتا تھا۔ دوسری جنگ عظیم ابھی حال ہی میں اختتام پذیر ہوئی تھی یعنی کوئی دس بارہ برس پیشتر یہاں تک کہ دوچار برس یہاں←  مزید پڑھیے

اقوام متحدہ کی جنگ بندی لکیرپرجنگ۔۔شفقت راجہ

ریاست جموں و کشمیر کا تنازعہ دراصل تقسیم ہند 1947کے دوران پیش آنے والے سانحات میں سے وہ سانحہ ہے کہ جس کے جسم کے گہرے زخموں سے تاحال لہوٹپک رہا ہے۔ یوں تو قانون آزادی ہند کے تحت15اگست 1947کو←  مزید پڑھیے

سیاسی جماعت کیسی ہونی چاہیے؟ مبشر زیدی

سیاسی جماعت کی ہر ضلع میں تنظیم ہونی چاہیے۔ کئی جماعتوں کی ہے بھی۔ اس سطح پر سرگرم کارکنوں کی سیاسی تربیت کی جانی چاہیے۔ انھیں سیاسی کلچر کی تعلیم دینی چاہیے۔ ان میں سے چند کو عہدے دار بنانا←  مزید پڑھیے

عالمی تجارتی جنگ کا نیارخ۔۔ثاقب اکبر

ان دنوں عالمی سطح پر ’’تجارتی جنگ‘‘ کی اصطلاح بہت استعمال ہو رہی ہے۔ ماضی میں دو عالمی جنگوں کو بے ہنگم اور اندھا دھند تجارتی جنگوں کا ہی نتیجہ قرار دیا جاسکتا ہے۔ ماضی کا طرز عمل اگر عالمی←  مزید پڑھیے