کالم    ( صفحہ نمبر 205 )

عید اور قربانی۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

جن دنوں راقم کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج (حالیہ یونیورسٹی) میں زیرِ تعلیم تھا، پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم میڈیسن پڑھایا کرتے تھے، ان دنوں تازہ تازہ اسسٹنٹ پروفیسر ہوئے تھے، آج کل یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے ڈین ہیں۔ کرونائی موسم←  مزید پڑھیے

ریشیاں سے لیپہ سیکٹر۔۔آغرؔ ندیم سحر

ہم اتوار  کی شام کھوڑیاں گاؤں پہنچے جوباغ سے دو گھنٹے کی مسافت پہ تھا۔اگر ہم باغ سے ہی صبح لیپہ روانہ ہوتے تو ہم ایک دن میں لیپہ سے واپس نہیں آ سکتے تھے۔لہذا ہمارے دوست شرافت حسین نے←  مزید پڑھیے

شکیب ۔۔ مختار پارس

صبر رشتے جوڑ سکتا ہے۔ بے صبرا انسانوں کی بستی میں نہیں رہ سکتا، اسے تو خدا نے باغِ بہشت میں نہیں رہنے دیا تھا۔ صبر جواب  آں غزل ہے جو آسمان سے تیر و نشتر نچھاور کرتے ہوۓ سیدھا←  مزید پڑھیے

پاکستان میں نظام تعلیم کی تاریخ اور مستقبل۔۔فیصل ولی خان

سنسکرت میں ‘گُرو’ کا مطلب ہوتا ہے استاد اور ‘کولا’ کو کنبہ یا گھر کہا جاتا ہے۔ گروکولہ (گروکولم بھی کہتے ہیں) قدیم ہندوستان میں سب سے پہلے تعلیمی نظام کے طور پر جانا جاتا تھا۔ جہاں شیشیا (طلبا) ایک←  مزید پڑھیے

نام نہاد مذہبیوں کے مذہبی جھگڑوں کا تماشا۔۔آصف وڑائچ

مذہبی اعتبار سے مقدس سمجھی جانے والی بعض شخصیات کے متعلق جب بھی کسی تاریخی واقعہ پر کوئی تکنیکی سوال پوچھا جاتا ہے یا ثبوت مانگا جاتا ہے تو طرفین کے مخالف دھڑوں سے کچھ ایسی آوازیں اٹھتی ہیں ۔۔”یہ←  مزید پڑھیے

غلامی۔۔قاضی محمد حارث

میں Global Slavery Indexہوں ،اورغلامی کے عالمی انڈیکس کے مطابق غلام و ہ انسان ہے جس کے حقوق سلب کر لئے گئے ہوں ۔اسے کسی دوسرے انسان کی ملکیت سمجھا جائے جیسے جانور یا کوئی مشین ہوتی ہے ۔ اللہ←  مزید پڑھیے

چاہ بہار، کیا انڈیا جا اور چین آرہا ہے؟۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

ایران نے انڈیا کو چاہ بہار سے زاہدان تک بچھائے جانے والے ریلوے لائن پروجیکٹ سے الگ کر دیا۔ ایران اب چاہ بہار کو ترقی اور اس ریلوے لائن کو اپنے وسائل سے بغیر انڈین مدد کے تعمیر کرے گا۔←  مزید پڑھیے

ایک گھونٹ کافی دینا۔۔جاوید چوہدری

یہ اس زمانے کی بات ہے جب میں ویگنوں‘ بسوں اور ٹرینوں میں سفر کرتا تھا‘ آپ بھی اگر کبھی اس لذت سے ہم کنار رہے ہیں تو پھر آپ اچھی طرح جانتے ہیں ٹرین میں کوئی ایک بے چارہ←  مزید پڑھیے

سرمد کھوسٹ کی فلم اور مجھے ’’بکری‘‘ بنانے والا ماحول۔۔نصرت جاوید

ترکی کے صدر نے پندرہ سو برس قبل تعمیر ہوئی ایک عمارت میں خلافتِ عثمانیہ کے دوران بنائی مسجد کی ’’بحالی‘‘ کا اعلان کیا تو اس کی بابت کچھ لکھنے کی ضرورت محسوس ہوئی۔متعلقہ کالم کے آغاز ہی میں نہایت←  مزید پڑھیے

بلیک واٹر: ہڈیوں کو روایات سمجھ کر توڑنے والے۔۔اسد مفتی

امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے بلیک واٹر ورلڈ وائیڈ پر واضح کردیا ہے کہ آئندہ سے اس کے معاہدے کی تجدید نہیں کی جائے گی،اس پرائیویٹ سکیورٹی ایجنسی یا کمپنی پر امریکی سفارت کاروں کو تحفظ کی فراہمی کے دوران 73شہریوں←  مزید پڑھیے

جیسا منہ ویسی چپیڑ۔۔محمد اسلم خان کھچی

پچھلی تین دہائیوں سے ایک پلاننگ کے تحت عوام کو شعور اور تعلیم سے دور رکھا گیا ہے۔ عوام نے ڈگریاں تو لے لیں لیکن شعور و آگہی سے دور ہی رہے۔عوام تو عوام کچھ سیاستدان بھی ایسے ہی ہیں۔←  مزید پڑھیے

آیا صوفیہ اور آج کا مسلمان۔۔محمد منیب خان

اپنے دین سے لگاؤ ہونا خدا کو ماننے والے ہر انسان کا فطری عمل ہے۔ جبکہ دین پہنچانے والے سے جذباتی لگاؤ اور جذباتی تعلق کاہونا بھی عین قابل فہم اور قدرتی بات ہے۔ دین بنیاد طور پہ خلق کا←  مزید پڑھیے

فرد کی آزادی کا مفہوم۔۔ادریس آزاد

آج کا یورپ ایگزسٹینشلزم کے نتیجہ میں پیدا ہونے والے نئے نئے اور بے شمار فلسفوں کی پیدوار ہے۔ یہ فلسفے انسانی آزادی کی بات کرتے ہیں۔ جینے کی آزادی، بولنے کی آزادی، رائے دینے کی آزادی، یہ سب یورپ←  مزید پڑھیے

انقلاب فرانس: سیاسی اور سماجی ارتقاء کا نقیب(دوسرا،آخری حصہ)۔۔ڈاکٹر طاہر منصور قا ضی

انقلابی بغاوت کا وہ سلسلہ جو بستیل کے قلعے پر حملے سے شروع ہوا نہایت سرعت کے ساتھ ہر کوچہ و بازار میں پھیلتا چلا گیا۔ تاجر پیشہ اور کاریگروں نے شہروں میں اور کسانوں نے دیہاتوں میں ایک ہفتے←  مزید پڑھیے

آیا صوفیہ کیا اسلام اور مسیحیت کے درمیان نیا تنازعہ کھڑا کرے گی۔۔سلمیٰ اعوان

تو پھر ترکی کی کونسل آف اسٹیٹ نے دس جولائی کو اپنا فیصلہ سُنا دیا جو عین طیب اردگان کی توقعات اور وعدے کے مطابق تھا۔فیصلے کے ٹھیک ایک گھنٹے بعد اس نے بڑی جی داری سے اس کا اعلان←  مزید پڑھیے

انقلاب فرانس: سیاسی اور سماجی ارتقاء کا نقیب(حصہ اوّل)۔۔ڈاکٹر طاہر منصور قا ضی

ہر انقلاب اپنی ماہیت میں داستان در داستان ہوتا ہے۔ یہ بات فرانس کے انقلاب پر بھی صادق آتی ہے۔ 14 جولائی 1789 کو انقلاب فرانس کا نقارہ بجا۔ انقلاب کے وقت فرانس پر بادشاہ لوئی سولہ کی حکومت تھی۔←  مزید پڑھیے

آیا صوفیہ:شاید کہ تیرے دل میں اُتر جائے میری بات۔۔ایم غزالی خان

 بالآخرآیا صوفیہ دوبارہ آباد ہوگئی اوروہاں نماز ادا کی جانے لگی۔ اللہ کرے ترکی عدلیہ کے ذریعے کیا گیا صدراردوغان کا یہ فیصلہ ترکی کے ساتھ تمام ملت اسلامیہ کے لئےنیک فال ثابت ہو۔ اللہ کرے کہ اب کبھی کسی←  مزید پڑھیے

آیا صوفیہ کی آزادی۔۔اورنگ زیب وٹو

رجب طیب اردوان کا جمہوریہ ترکی ایشیا اور یورپ کی سرحد پر واقع ایک عظیم الشان ملک ہے جس میں چھے کروڑ سے زائد ترک مسلمان آباد ہیں۔ترک قوم یورپ سے لے کر روس تک اور مشرق وسطیٰ سے لے←  مزید پڑھیے

کشمیری عوام کے لیے۔۔آغر ندیم سحر

میں پچھلے تین روز سے باغ آزاد جموں کشمیر میں ہوں اورکشمیر کی خوبصورت فضاؤں اور چشموں کی طرح صاف شفاف لوگوں کی محبت اورمیزبانی لطف اندوز ہو رہا ہوں۔باغ آزاد کشمیر کا انتہائی پرفضا مقام ہے جس کی آبادی←  مزید پڑھیے

گناہ اور ثواب کا ’’فلسفہ‘‘۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

مریدکے سے ایک نوجوان حافظ عباس کہ مقفٰی و مسجع گفتگو کرنے کا عادی اور اِسی لکھنو ی طرز میں لکھنے کی کوشش بھی کرتا ہے، حالانکہ اِس کی عمر ابھی سننے اور پڑھنے کی ہے، کئی دنوں سے اس←  مزید پڑھیے