آٹزم سپیکٹرم کا سامنا کرنے والوں کو میں کمزور تو نہیں کہوں گا البتہ ایک الگ مشکل سے نبرد آزما ضرور کہوں گا۔ یہ کنڈیشن خدا کی طرف سے امتحان یا چلئے اگر آپ خدا پر یقین نہیں رکھتے تو بھی، ان کی مرضی کے برخلاف عمر بھر ان کے ساتھ رہے گی۔ اس معاشرے نے اس حقیقت کو مانتے ہوئے ان کے لیے آگے بڑھ کر کچھ کرنے کی کوشش کی۔ ایک پروگرام عکس بند کر کے ان کے مسائل ان کی مشکلات کی بابت مجھ سمیت تمام کمیونٹی کے دل کا نرم گوشہ trigger کرنے کے لیے ایک عملی قدم اٹھایا۔
← مزید پڑھیے