آج کل میں اپنے آفس بوائے کو چوتھی دفعہ میٹرک کی تیاری کروا رہا ہوں اور یقین ِکامل ہے کہ یہ سلسلہ مزید پانچ چھ سال تک جاری رہے گا۔ ہر دفعہ وہ پوری تیاری سے پیپر دیتا ہے اوربفضل← مزید پڑھیے
باچیز ۲۷ دسمبر ۲۰۲۰ کو کینگرو کے دیس میں قدم رنجہ ہوتا ہے۔ اس کے بعد سے تجربات اور مشاہدات کا لامتناہی سلسلہ شروع ہوتا ہے جو شاید تاحیات جاری رہے گا۔ آج ایک دوست کے سوال کا جواب دیتے چند سطور رقم کرنا چاہیں اور بین السطور فیصلہ کیا کہ اپنے تجربات و مشاہدات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک سلسلہ شروع کیا جائے جس کا مقصد دل جلانا کم اور ایک مثبت تعمیری موازنہ زیادہ ہو۔← مزید پڑھیے
شیخ سعدی نے کہا تھا”میں خدا سے ڈرتا ہوں،اور خدا کے بعد اُس شخص سے جو خدا سے نہیں ڈرتا”۔۔ اسی بات کو شیکسپئر نے اپنے انداز میں اس طرح کہا ہے”انسان ہی ایک ایسا جانور ہے جس سے میں← مزید پڑھیے
بہت سے لوگ اس خوش فہمی میں تھے کہ جیسے ہی جیو بائیڈن امریکی صدر کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے، امریکہ کی خارجہ پالیسی سو فیصد تبدیل ہو جائے گی اور مسلم ممالک کے لیے بہت سی اچھی خبریں← مزید پڑھیے
نوے کی دہائی میں جنوبی افریقہ میں نسل پرست نظام کے خاتمہ کے بعد جہاں دیگر شعبہ ہائے زندگی میں غیر سفید فام طبقات کو ان کا حق دلانے کیلئے اصلاحات کی گئیں، وہیں کرکٹ بورڈ اور دیگر کھیلوں کے← مزید پڑھیے
اس سے پہلے کہ میں اپنی بات شروع کروں،یہ بتانا ضروری سمجھتا ہوں کہ جب تک پاکستان کے چھوٹے صوبوں اور بڑے صوبے یعنی پنجاب کے درمیان ایسا رشتہ پیدا نہیں کرتے،ایسے تعلقات پیدا نہیں کرتے کہ جس سے کسی← مزید پڑھیے
چند سال پہلے کی بات ہے کہ علمی تحقیقی ادارے البصیرہ نے اسلام آباد میں امت مسلمہ کے مسائل اور ان کے حل کے لیے ایک نشست کا اہتمام کیا۔ اس نشست میں اہل علم نے اپنے اپنے خیالات کا← مزید پڑھیے
رات کا آخری پہر تھا جب آنکھ کھل گئی۔ہم بڈھے لوگ بھی اب کچھ دعائیں پڑھنے کی بجائے موبائل کو ہاتھ مارنے لگتے ہیں۔زاہد ڈار کی تصویر تھی۔نیچے اس کی ایک نظم۔”یا اللہ خیر“بے اختیار ہونٹوں سے نکلا۔تاہم کوئی خبر← مزید پڑھیے
4 جنوری 2021ء کو ایران کے شہر قم المقدس میں ایک انٹرنیشنل کشمیر کانفرنس منعقد ہوئی، کانفرنس کا مقصد کشمیریوں کی آزادی کی جدوجہد کی حمایت کرنا تھا۔ کانفرنس سے آنلائن خطاب پاکستان سے مرکزی امیر جماعت اہل حرم مفتی← مزید پڑھیے
ایک مصری ٹیلی ویژن چینل پر النہایہ ۔ The End نامی ڈرامہ سیریل کے ابھی پہلے سیزن کا ہی آغاز ہوا ہے کہ اسرائیلی میڈیا اور حکومت کی چیخیں بلند تر ہوتی جا رہی ہیں۔ مکمل طور پر سائنس فکشن← مزید پڑھیے
عالم اسلام کے رستے ناسوروں میں اسوقت یمن کی خانہ جنگی خاصی نمایاں ہے۔ دسمبر 2020میں اقوام متحدہ کی طرف سے جاری اعداد و شمار میں بتایا گیاکہ اس بدقسمت ملک میں پچھلے سات سالوں کے دوران د و لاکھ← مزید پڑھیے
دنیا میں مجموعی طور پر تین طرح کے قائدین ہوتے ہیں، ایک دوسروں کو اپنا غلام بنانے کی سعی کرنے والے، دوسرے غلاموں کو غلامی پر رضامند رکھنے کی جدوجہد کرنے والے اور تیسرے غلاموں کو آزادی دلانے کی کوشش← مزید پڑھیے
کسی سیانے کے کہا تھا کہ “اگر مجھے معلوم ہوتا کہ میں اتنے سال زندہ رہوں گا تو اپنی صحت کا خیال رکھتا”۔ یہ سن کر ایک دوسرا سیانہ بولا”ہم شہزادے پیدا ہوئے تھے،مگر تہذیب نے ہمیں مینڈک بنا دیا”۔← مزید پڑھیے
اپنے ہم وطنوں کے لئے عرض ہے کہ بجلی کے مسلسل بڑھتے بلوں پر رونا دھونا ایک طرف رکھیں کیونکہ اب گیس کے بل بھی ڈراؤنے خواب ہوں گے۔ گزشتہ ایک سال کے دوران بجلی کے ساتھ ساتھ گیس کی← مزید پڑھیے
اسٹبلشمنٹ کے پروردہ نام نہاد دانشوروں اور جمہور دشمن سیاسی گماشتوں کو آئین و قانون کی حکمرانی، منتخب سویلین اداروں کی بالادستی، سیاست میں فوج کے کردار کے خاتمے، قومیتی و صوبائی حقوق، آزاد و خودمختار عدلیہ اور میڈیا، بنیادی← مزید پڑھیے
مزدور عورت دوہری محنت کرتی ہے۔ وہ اپنے شوہر اور بچوں کی یعنی مزدوروں کی دیکھ بھال کے لیے گھریلو محنت (کھانا پکانا، کپڑے دھونا، گھر کی صفائی ستھرائی) کرتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ وہ تولیدی محنت بھی کرتی← مزید پڑھیے
ہر کس خواہاں کہ آنکھیں سدا روشن رہیں اور دلوں میں زنجبیل بہتی رہے۔ کچھ معلوم بھی ہے کہ بقا کا مطلب کیا ہے؟ہمیشگی یقیناً بقا نہیں کہ ابد سے پیوستہ کچھ بھی نہیں۔ بقا کے ایک جانب خدا ہے← مزید پڑھیے
حکومت نے 15 جنوری 2021 کو پٹرول کی قیمت میں 3.2 روپے ، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2.95 روپے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 4.42 روپے فی لیٹر اضافے کی منظوری دی ہے۔ اس سے صرف پندرہ← مزید پڑھیے
قائد اعظم یونیورسٹی دارالحکومت کا اہم تعلیمی ادارہ ہے ۔ کیا آپ کو معلوم ہے اس یونیورسٹی کا سیورریج کہاں جاتا ہے؟ اس یونیورسٹی کے فاضل اساتذہ اور محققین کرام دنیا جہان کے معاملات پر قوم کی رہنمائی فرمائیں گے← مزید پڑھیے
میانمار میں سول ملٹری سمجھوتوں سے عبارت ہائبرڈ سیاسی نظام دھڑام سے گر چکا ہے۔ برطانیہ کے مؤقر جریدے ’دی اکانومسٹ‘ کی سالانہ اسٹیٹ آف ڈیموکریسی رپورٹ برائے 2020ء نے بھی دنیا بھر میں جمہوریت کو بیمار قرار دیا ہے۔← مزید پڑھیے