کالم    ( صفحہ نمبر 181 )

بجٹ کی منظوری کا مرحلہ اور چودھری شجاعت کی دوراندیشی ۔۔نصرت جاوید

چودھری شجاعت حسین صاحب کی سوچ سے آپ کو ہزاروں اختلافات ہوسکتے ہیں۔ایک بات مگر طے ہے اور وہ یہ کہ موصوف ہمارے بہت ہی تجربہ کار سیاست دان ہیں۔اقتدار کے کھیل کو جبلی طورپر سمجھتے ہیں۔بھولے دکھائی دیتے ہیں←  مزید پڑھیے

آنسوؤں سے لکھا ہوا ویزہ پاسپورٹ پر نظر نہیں آتا۔۔اسد مفتی

ان دِنوں یورپ کے اخبارات،پاکستان و بھارت کے باہمی تعلقات کے حوالے سے مضامین شائع کررہے ہیں۔ حال ہی میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا ایک بھارتی اخبار کو دیا گیا انٹر ویو،جس کی ہائی لائٹس کو یہاں (ہالینڈ)کے اخبار←  مزید پڑھیے

بجٹ 2020ء – کورونا کے ساتھ ساتھ قوم پر نازل ہونے والی ایک اور مصیبت کی آمد آمد(دوسرا ،آخری حصّہ)۔۔ غیور شاہ ترمذی

موبائل کسی دور میں پی ٹی سی ایل کی ذیلی کمپنی پاک ٹیل نے پاکستان میں متعارف کروایا اور رج کے منافع کمایا- پاک ٹیل کے منافع کو دیکھتے ہوئے موبی لنک نے بھی پاکستان میں موبائل سروسز شروع کرنے←  مزید پڑھیے

ارطغرل کی اصل کہانی(دوسری قسط)۔۔جاوید چوہدری

ارطغرل اپنے قبیلے کے چھوٹے سے حصے کے ساتھ رقہ واپس جا رہا تھا‘ وہ اپنے بڑے بھائی سے معذرت کر کے دوبارہ قائی قبیلے کا حصہ بننا چاہتا تھا‘ ماں حیمہ بھی اس کے ساتھ تھی‘ یہ لوگ جب←  مزید پڑھیے

کھلا خط ۔ انصافی صحافیوں کے نام۔۔عامر کاکازئی

سر ، آپ سب ہمارے لیے بہت ہی محترم اور قابلِ عزت بھائی ہیں، آپ سب سے بہت ہی ادب، احترام کے ساتھ  یہ کہنے کی جسارت کرنا چاہوں گا ، کہ آپ لوگ اسلام آباد اور پنڈی کے رازوں←  مزید پڑھیے

ٹی پارٹی، شوگر مافیا اور ٹڈی دل۔۔نصرت جاوید

امریکہ میں ٹرمپ کے نمودارہونے سے قبل کئی برسوں تک نام نہاد Tea Partyکا بہت ذکر رہا۔ اس نام کی تاریخی وجوہات بیان کرنا شروع ہوگیا تو آج کے موضوع پر توجہ نہیں دے پائوں گا۔فی الوقت محض یہ یاددلانا←  مزید پڑھیے

ہٹو بچو…. دور دور رہو۔۔روبینہ فیصل

عید کے تیسرے دن میری ایک آنٹی جی، شیخوہ پورہ میں فوت ہو گئیں۔ شوگر کی مریضہ تھیں اور اسی سلسلے میں دو سال پہلے ڈاکٹرز نے ان کی ایک ٹانگ بھی کاٹ دی تھی کہ جو عضو، جسم پر←  مزید پڑھیے

ہر داغ ہے اس دل میں بجز داغ ندامت! تاج بلوچ کے نام ۔۔۔سجاد ظہیر سولنگی

سماجی سائنِس کا مطالعہ کیا جائے، تو ادب اور سماج کا رشتہ ایک اٹوٹ تعلق بن چکا ہے۔ جسے دوسرے الفاظ میں ترقی پسند ادب کہا جاتا ہے۔ ایسا ادب جو سماج میں محنت کشوں، دہکانوں اور مظلوموں کے حقوق←  مزید پڑھیے

ہاتھی کی ذات۔۔افتخار گیلانی

اردو زبان کے مزاحیہ شاعر مر حو م ساغر خیامی نے کیا خوب کہا تھا۔ نفرتوں کے دور میں دیکھو کیا کیاہوگیا سبزیا ں ہندو ہیں، بکرا مسلمان ہوگیا شاید ان کو خود بھی یہ اندازہ نہیں رہا ہوگا کہ←  مزید پڑھیے

ارطغرل کی اصل کہانی(قسط1)۔۔جاوید چوہدری

ارطغرل اور خلافت عثمانیہ کی بنیاد کو سمجھنے کے لیے ہمیں بارہویں صدی کے سنٹرل ایشیا کو جاننا ہو گا‘ سنٹرل ایشیا میں اس وقت سلجوق حکمران تھے‘ ان کی سلطنت آج کے ترکی پر مشتمل تھی‘ قونیہ دارالحکومت تھا←  مزید پڑھیے

بجٹ 2020ء – کورونا کے ساتھ ساتھ قوم پر نازل ہونے والی ایک اور مصیبت کی آمد آمد(حصّہ اوّل )۔۔ غیور شاہ ترمذی

آپ کا تعلق کسی بھی پارٹی سے ہو مگر سچائی، انصاف اور عدل کو سامنے رکھتے ہوئے یہ سوچیں کہ کیا یہ ممکن ہے کہ عمران خان حکومت آئی ایم ایف کے شدید دباؤ کو برداشت کرتے ہوئے آنے والے←  مزید پڑھیے

پٹرول کا بحران۔۔نصرت جاوید

عمران حکومت ’’اشرافیہ‘‘ اور ’’مافیا‘‘ کا مقابلہ کرنے کو صف آرا ہوچکی ہے۔ گزشتہ برس چینی کا جو بحران پیدا ہوا تھا اس کے ذمہ دار افراد کی نشان دہی ہوچکی۔ اتوار کی صبح اُٹھ کر یہ کالم لکھ رہا←  مزید پڑھیے

جونا ہیرنگ،رابن رافیل اور اب سنتھیا رچی ۔۔۔اورنگزیب وٹو

پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات کی ایک لمبی تاریخ ہے جو قیام پاکستان کے بعد لیاقت علی خان کے پہلےدورہ امریکہ سے شروع ہوتی ہے اور کئی اتار چڑھاؤ کے ساتھ دونوں ممالک اپنا رشتہ قائم رکھے ہوئے  ہیں۔یہ←  مزید پڑھیے

کرونا: وزیر اعظم کیپٹن اننگز کھیلنے کیلئے میدان میں آئیں۔ ۔ڈاکٹر عبدالواجد خان

پاکستان میں عید سے قبل لاک ڈاؤن میں حکومت کی طرف سے کی جانے والی نرمی کے بعد توقع کے عین مطابق کرونا سے متاثرین اور اموات کی تعداد میں ہر روز ریکارڈ اضافہ ہو ر ہا ہے۔ پاکستان میں←  مزید پڑھیے

چھا ن بورا۔۔گل نوخیزاختر

المیہ یہ ہے کہ ہم الیکٹریشن کے کام کی نگرانی پر پلمبر کو بٹھا دیتے ہیں‘ نتیجتاً پلمبر اُس کے ہر کام میں دخل دینا اپنا فرض سمجھتاہے اور جب کام خراب ہوتاہے تو پلمبر کے کہنے پر الیکٹریشن کی←  مزید پڑھیے

کرونا اور ہمارا قومی رویہ۔۔محمد ہارون الرشید ایڈووکیٹ

کرونا کی آندھی شدت اختیار کر گئی ہے، ہفتے عشرے سے روزانہ اوسطاً پانچ ہزار نئے کیس ملک بھر سے سامنے آ رہے ہیں۔ اموات کی شرح باقی دنیا کی نسبت انتہائی کم ہے لیکن بہرحال بڑھ رہی ہے۔ ایسے←  مزید پڑھیے

سنتھیا ڈی رچی کے سنگین الزامات ، کیا ٹائمنگ ہے؟۔۔ غیور شاہ ترمذی

پیپلز پارٹی کا دور حکومت تھا۔ مانسہرہ کے علاقہ اوگی سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے راہنما اور وفاقی وزیر نارکوٹکس اعظم خان سواتی ان دنوں جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمٰن سے وابستہ تھے ۔ مخلوط حکومت میں←  مزید پڑھیے

فیض اور فیض رسانی۔۔ ڈاکٹر اظہر وحید

مرشدی حضرت واصف علی واصفؒ فرمایا کرتے کہ یاد رکھو‘ فیض کسی ایسی شے کا نام نہیں ہو سکتا جو مسلم اور غیر مسلم دونوں کے پاس بیک وقت موجود ہو۔ آپؒ اِسی رَو میں جلال کے عالم میں فرماتے←  مزید پڑھیے

ادب لکھنے کا مسئلہ ۔۔۔ سعید ابراہیم

ادب بنیادی طور پر ادیب سے حساسیت ،شعور اور ہنرکاری کا مطالبہ کرتا ہے۔حساسیت تو خیر جبلی معاملہ ہے مگر شعور سراسر اکتساب کی بات اور ہنر کاری ریاضت کا نتیجہ۔ ادیب عمومی طور پر کسی نہ کسی واقعے سے متاثر ہوکر ہی لکھتا ہے، بھلے وہ واقعہ بہت واضح ہو یا مبہم، ادیب کی حساسیت اگر اس کی جانب معمول سے زیادہ شدت سے متوجہ ہوجائے تو اس کے فن پارے میں ڈھلنے کے امکانات پیدا ہوجاتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

وزیراعظم شاہد آفریدی؟۔۔آصف محمود

سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی کی تصاویر زیر بحث ہیں اور کچھ لو گ مضامین باندھ رہے ہیںکہ ایک اور وزیر اعظم تیاری کے مراحل سے گزارا جا رہا ہے۔اس بحث میں طنز ، غصہ ، توہین ، تضحیک اورجھنجھلاہٹ←  مزید پڑھیے